کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کے لیے نا اہل قرار دیدیے گئے۔ نا اہل قرار دیے جانے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹررینک کے افسران اس سے قبل مختلف تھانوں میں ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور دوران تعیناتی ان پر سنگین الزامات لگے […]

.....................................................

پولیس کا (ن) لیگ کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ

پولیس کا (ن) لیگ کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے سیمنٹ کے گودام پر چھاپا مارا اور تلاشی لینے کے بعد اسے سیل کردیا تاہم گودام کو کچھ دیر بعد کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران عباس آفریدی موقع پر موجود نہیں تھے، پولیس نے گودام کو […]

.....................................................

میانمار: مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

میانمار: مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں مظاہروں کے سلسلے کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کو سارے ملک میں متحرک اور چوکس کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بعض مقامات پر ہوائی فائرنگ اور آنسو گیئس کا استعمال بھی کیا۔ ایک خاتون کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یکم فروری سے ہی میانمار میں […]

.....................................................

صنعاء میں حوثیوں کی پولیس کے سینئر ذمے دار پر اقوام متحدہ کی پابندیاں

صنعاء میں حوثیوں کی پولیس کے سینئر ذمے دار پر اقوام متحدہ کی پابندیاں

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حوثیوں کی انتظامیہ کے ایک اہم اہل کار سلطان صالح پر پابندیاں عائد کر دیں۔ سلطان دارالحکومت یمن میں حوثی پولیس کا ایک سینئر ذمے دار ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ عوام کو دھمکانے، منظم گرفتاری اور حراست، جسمانی اور جنسی تشدد اور سیاسی […]

.....................................................

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایڈیشنل سسیشن جج بن کر اپنے رشتے داروں کو دکانوں کا قبضے دلوانے کا حکم دینے والے جعلساز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اقبال نامی شخص نے تھانہ گڑھ کے سب انسپکڑ اختر عباس کو ایڈیشنل سیشن جج شہریار بن کر فون کیا اور اسے […]

.....................................................

حلیم عادل تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

حلیم عادل تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات […]

.....................................................

بھارت: گریٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ اور بھارتی کارکنوں کی گرفتاریاں

بھارت: گریٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ اور بھارتی کارکنوں کی گرفتاریاں

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کسانوں کی تحریک کی حمایت کے حوالے سے تحفظ ماحول کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ٹوئٹ کے سلسلے میں تحفظ ماحول کی ایک کارکن پہلے ہی گرفتار کی جا چکی ہے۔ ‘ٹُول کِٹ‘ کیس میں بھارتی پولیس مزید دو کارکنوں کو گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف […]

.....................................................

پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کو حراست میں لے لیا

پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کو حراست میں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا۔ پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے حلقے میں پہنچنے پر کشیدگی پیدا ہوگئی جب کہ اس موقع پر مبینہ […]

.....................................................

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 2 غیر ملکی شہریوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واردات سوئٹزر لینڈ کے اسٹیفن اور جرمنی کی ماریا سپاری کے ساتھ ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم رانا عرفان نے غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر لاہور بلایا، […]

.....................................................

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ گرائے جانے والے چیمبرکی دوبارہ تعمیر، […]

.....................................................

پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی

پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی۔ مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی اور سمن آباد میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا جانا تھا لیکن کچھ دیر بعد پولیس […]

.....................................................

اسلام آباد میں مظاہرین کی ریڈ زون جانے کی کوشش، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

اسلام آباد میں مظاہرین کی ریڈ زون جانے کی کوشش، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کی کوشش کی جس پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے […]

.....................................................

می لارڈ توجہ فرمائیں

می لارڈ توجہ فرمائیں

تحریر : ممتاز ملک.پیرس ہم آہ بھی بھرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا جس پاکستان کے تھانوں میں عام آدمی صرف چالان نہ بھرنے پر اور ایف آر کٹوانے کے لیئے مہینوں خوار ہو جاتا ہے جہاں اپنی سائیکل کا چالان نہ بھر پانے پر […]

.....................................................

’تو مارشل لا ہی نافذ کیوں نہیں کر دیتے‘

’تو مارشل لا ہی نافذ کیوں نہیں کر دیتے‘

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں پولیس نے دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں تاکہ کسان قومی دارالحکومت میں داخل نہ ہونے نا پائیں۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو روکنے کے […]

.....................................................

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

تحریر : روہیل اکبر انعام غنی اس وقت پنجاب پولیس کے 50ویں آئی جی ہیں قیام پاکستان کے بعد پنجاب کے پہلے انسپکٹر جنرل پولیس خان قربان علی خان سے لیکر اب تک پولیس کا قبلہ درست نہ ہوسکا بلکہ جوں جوں وقت گذرتا گیایہ محکمہ بد سے بدتر ہوتا چلا گیا پولیس میں بہتری […]

.....................................................

ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر پرتشدد دھاوے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے کہ ری پبلیکن پارٹی کے ایک رکن کانگریس ایوان نمائندگان میں پستول لے کر پہنچ گئے۔ کیپیٹل کی پولیس نے ری پبلیکن رکن کانگریس […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے کا پروگرام بنا لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے کا پروگرام بنایا ہے اور پہلے مرحلے میں ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں […]

.....................................................

فیصل آباد واقعہ: پولیس اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ

فیصل آباد واقعہ: پولیس اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان اور تین افراد زخمی ہو گئے جب کہ 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق پیٹرولنگ پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ ڈجکوٹ […]

.....................................................

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع خیبر کے علاقے سپاہ میں پولیس نے کارروائی کر کے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ڈی پی او ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق پشاور اور مضافات میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی ایک ماہ قبل گرفتار کیےگئے […]

.....................................................

اب ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتا افراد واپس لائیں: سندھ ہائیکورٹ

اب ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتا افراد واپس لائیں: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہری کی عدم بازیابی سے متعلق کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتا افراد واپس لائیں کیونکہ افسران کو جیلوں میں ڈالنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں 5 سال سے لاپتا […]

.....................................................

پشاور: پرانی دشمنی پر 2 افراد قتل

پشاور: پرانی دشمنی پر 2 افراد قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹیکسی میں سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ورسک روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹیکسی پر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کے ڈی اسکیم 1 میں کنگری ہاؤس کے قریب سفید رنگ کی کرولا میں سوار ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق کے ڈی اے اسکیم 1 میں سفید کار میں سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کے بجائے فائرنگ کرکے فرار […]

.....................................................

پولیس، صحافی اور عام عوام

پولیس، صحافی اور عام عوام

تحریر : حکیم فریاد افضل رانا کل رات میں لاہور اپنے ہیڈ آفس سے گھر کی طرف روانہ ہوا تو دھند اتنی شدید تھی کہ مجھے گھر پہنچنے میں تقریبا دو گھنٹے لگے جیسے ہی میں اپنے آبائی گائوں کی حدود میں داخل ہوا تو شدید دھند ، خون جما دینے والی سردی ، دیہاتی […]

.....................................................

میرے متعلق ثبوت ہیں تو لندن پولیس سے تحقیقات کرا لیں، شہزاد اکبر کا لیگی قیادت کو چیلنج

میرے متعلق ثبوت ہیں تو لندن پولیس سے تحقیقات کرا لیں، شہزاد اکبر کا لیگی قیادت کو چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لیگی قیادت کو چیلنج ہے کہ وہ براڈ شیٹ کیس میں میرے متعلق الزامات بارے ثبوت ہیں تو وہ لندن میں پولیس کو تحقیقات کیلیے درخواست دیں۔ مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ […]

.....................................................