کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے تیسرے روز کئی میچز کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی میں جاری رینکنگ اسنوکر ٹورنامنٹ میں سابق قومی چیمپیئن سندھ کے خرم آغا نے بلوچستان کے عبدالرف کرد کو یک طرفہ مقابلے کے بعد چار صفر فریمز سے ہرایا۔ سابق عالمی چیمپیئن محمد یوسف نے […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد سی ون ایریا اور الیاس گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا جو تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے رینجرز نے اپنی تحویل […]

.....................................................

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبے کی گونج تو ہم ایک مدت سے سنتے چلے آرہے ہیں بلکہ ایک زمانے میں کراچی صوبہ تحریک بھی موجود تھی۔مگر آج اسی سے ملتا جلتا مطالبہ مہاجر صوبے کا سامنے آیا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سا لمیت اور مہاجرین کے حقوق کی آواز ہے۔جس کو دبایا نہیں جا سکتا […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی میں مہاجر صوبہ کے خلاف نکالی جانے والی سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے آج سندھ بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں آج ہڑتال کی جا رہی ہے […]

.....................................................

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے دکانیں اور بازار بند کرا دیے گئے شہر قائد میں گزشتہ سولہ گھنٹے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ کراچی کے علاقے قائد […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142پوائنٹس پر بند ۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز تیزی رہی ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ کا اضافہ ہوا۔ منگل کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا جو سارا دن جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 10 مشتبہ افراد کو گرفتا رکر لیا گیا۔ رنچھوڑ لائن، لائنز ایریا، عثمان اور گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مارکر دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا […]

.....................................................

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جا ئے گی کہ ماروی میمن کی سربراہی میں کچھ قوم پرستوں کو اکٹھا کر کے کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش کیو ں کی گئی۔ رحمان ملک نے کراچی میں 11 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے […]

.....................................................

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی میں عوامی تحریک کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ9 گاڑیوں اور ایک درجن موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم اور لیاری آپریشن کے خلاف عوامی تحریک کی ریلی فٹبال ہاؤس لیاری عوامی تحریک کے سربراہ رسول […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار اٹھارہ بھارتی ماہی گیر وں کو لانڈھی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ان ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پرمختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہا ہونے والے ان ماہی گیروں کو پہلے لاہور لے جایا جائے گا جہاں […]

.....................................................

گونر سندھ نے میری مشکل آسان کردی ،عالمگیر

گونر سندھ نے میری مشکل آسان کردی ،عالمگیر

کراچی : (جیو ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور پاکستان میں پوپ موسیقی کے بانی عالمگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میری جان ہے ، اٹھارہ سال بعد پاکستان آنے پر خوشی محسوس ہوئی ہے، آج مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے ، وہ صرف اور صرف ملک کی بدولت ہے۔ عالمگیر کا […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر کے مختلف واقعات کے دوران 2 خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تیموریہ تھانے کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقع […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدروسینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے حکومت میں رہتے ہوئے بھی خوش نہیں ہیں ، مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے بلا تفریق آپریشن کی ضرورت ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

کراچی : (جیو ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نیکہا ہیکہ ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے۔ تعلیم کوسیاست سے محفوظ رکھنا ہرشہری کی اولین ذمہ داری ہے۔کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین کے نام سے موسوم یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ میڈیاسے گفتگو میں ڈاکٹرقدیر نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہیں رک سکا۔۔۔مختلف علاقوں سے لاشیں بھی ملی ہیں چوبیس گھنٹوں میں گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی شہید ملت روڈ پر فائرنگ سے بلڈر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے اعتراف کیا کہ چوبیس گھنٹے میں دس افراد جاں بحق ہوئے۔ […]

.....................................................

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی : (جیو ڈیسک) ممتاز سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنا رحمان ملک یا منظور وسان کے بس کی بات نہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے رف صدیقی کو صوبائی وزیر داخلہ بنادیا جائے تو معاملات بہتر ہو جائیں گے۔ کراچی میں نذیر حسین یونیورسٹی کے دورے کے موقع […]

.....................................................

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

کراچی : (جیو ڈیسک) محمد رفیق مانگٹ آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل میں حراست میں لیے گئے جواری نے سری لنکا کے کھلاڑی کو آئی پی ایل کا میچ فکس کرنے کے لئے 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق جواری سونو یوگندرا جالان عرف مالاد نے کرائم برانچ کو […]

.....................................................

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری اور مواچھ گوٹھ سے دو افراد کی گولیاں لگی ہوئی لاشیں ملیں تو جہانگیر روڈ اور جمشید کواٹر کے علاقے میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران پولیس نے 4 مشتبہ ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا، جبکہ رینجرز نے گلشن حدید میں کاروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز […]

.....................................................

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم سکھر ناصر حسین شاہ کی درخواست پر ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا۔ بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل بینچ پر مشتمل تھا […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں کارکنوں کے قتل پر تشویش کا اظہارکر تے ہو ئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔ الطاف حسین نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سیٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کراچی میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فیروز آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہباز جاں بحق ہو گیا۔ اسی علاقے سے ارمغان کی لاش برآمد […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی : (جوی ڈیسک) رینجرز نے ایک ریسٹورنٹ سے بھتہ وصول کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے تین ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ گلستان جوہر میں واقع تجارتی مرکز میں رینجرز نے چھاپہ مار کر تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق آصف معار فانی، عبدالکریم اور مسعوداللہ نامی […]

.....................................................