بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے شکایت سیل قائم کر دیاگیا

گجرات: محکمہ پوسٹل سروسز پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سلسلہ میں جو رقم خواتین میں تقسیم بذریعہ منی آرڈر ہوتی ہے ، اس سلسلے میں کسی بھی قسیم کی شکایت کے لیے محکمہ نے فوری ازالہ کیلئے خصوصی شکایت سیل قائم کر دیا ہے ، ضلع گجرات چونکہ سیالکوٹ ریجن میں آتا ہے […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کے جرائم کے خلاف احتجاجی کیمپ کے انتظامات مکمل

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع ، تحصیل و سٹی گجرات کے عہدیداران نے جرائم کے خلاف آج لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں ، ، سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام آج 15فروری 2012ء بروز بدھ دن گیارہ بجے جی ٹی ایس چوک گجرات میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف […]

.....................................................

گجرات میں ہمیں دوہرا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے، فیضان خالد بٹ

گجرات میں ہمیں دوہرا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے ، ایک طرف تو جھوٹی چوہدراہٹ اور جعلی ڈگری والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں ، دوسری طرف ہماری پارٹی میں ہی موجود جھوٹی چوہدراہٹ اور جعلی رپورٹوں سے پارٹی قیادت کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم نے پارٹی میں موجود […]

.....................................................

پی ٹی وی نے سنیئرصحافی نوازش علی نوازش کوگجرات میں اپنا نمائندہ مقررکردیا

گجرات(جی پی آئی)پی ٹی وی سینٹر لاہورنے ممتازسماجی کارکن خادم علی خادم کے صاحبزادے’ سنیئرصحافی نوازش علی نوازش کوگجرات میں اپنا نمائندہ مقررکردیاہے۔اسی سلسلہ میں سنیئرنیوزایڈیٹرفیاض احمد وڑائچ نے گزشتہ روزگجرات آفس میں آکرباضابطہ طورپر تقررنامہ دیا’اس موقع پر سماجی کارکن خادم علی خادم’چوہدری شہزادجاویدکولووال’وحید مراد مرزا’ظہیر مرزا’عارف علی عارف’ارشد کمال’حاجی محمد انور’وقاص احسان’فرید کاظم […]

.....................................................

اسلامیہ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹرسپورٹس دشمن بن گئے

گجرات (جی پی آئی)اسلامیہ ہائی سکول کے” مخبوط الحواس”ہیڈ ماسٹر ”سپورٹس دشمن ”بن گئے گراؤنڈ میں ہاکی کھیلنے پر پابندی لگا دی مجھے کھیلوں سے کوئی دلچسپی نہیں دفتر میں پڑی تمام ٹرافیاں اور شیلڈز میرے لئے بے کار ہیں آپ کی ٹیم جہاں چاہے ہاکی کھیلے میرے ہوتے ہوئے آپ کی ٹیم اس گراؤنڈ […]

.....................................................

کے 24میں سے 17رہنماؤں نے ضلعی صدر کے خلاف قرار داد کی حمایت کر دی PTI

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 24میں سے 17رہنماؤں نے ضلعی صدر میجر’ر’ خلیل الرحمان کے خلاف قرار داد کی حمایت کر دی قرار داد منظور کرنے والے ارکان نے کہا کہ ہم ضلع گجرات کے 24میں سے 17ارکان صوبائی حلقہ آرگنائزر پہلے بھی اکتوبر کے مہینے میں قرارداد پیش کر چکے ہیںجو کہ […]

.....................................................

لیبرونگ پنجاب کا اہم اجلاس آج پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میںمنعقد ہو رہا ہے PTI

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی […]

.....................................................

اس وقت وطن پاکستان کو ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے :شہباز بٹ

گجرات (جی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت وطن پاکستان کو جس قدر ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی کیونکہ نا اہل اور کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے کوئی ادارہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں کرپشن نہ ہو۔ ملک […]

.....................................................

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کھاریاں کا اجلاس ڈویژن انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا

گجرات(جی پی آئی) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل کھاریاں کا اہم اجلاس زیر صدارت ملک محمدیٰسین ڈویژنل صدر گوجرانوالہ ڈویژن انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔احتشام دھامہ صدر آئی ایس ایف تحصیل کھاریاں ،محمد جنید احمد صدر آئی ایس ایف لالہ موسیٰ اور آئی ایس ایف تحصیل کھاریاں کے دیگر عہدیداران نے انصاف مرکز لالہ موسیٰ […]

.....................................................

ممتاز سماجی شخصیت تبسم جاوید رانجھا نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت اور اتفاق کنسلیٹنی ایجوکیش کے چیف ایگزیکٹو تبسم جاوید رانجھا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا ، عشائیہ میں گجرات کے سینئر صحافیوں مرزا نعیم الرحمن ، انور شیخ ، عثمان طیب ، عامر بٹ ، محمد اسلم بٹ ، ضیاء سید ، چوہدری […]

.....................................................

سید امداد حسین کاظمی آف نارووالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی

گجرات: سید امداد حسین کاظمی آف نارووالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی ، جس میں ذاکر مولانا آصف عمران کاظمی نے خطاب کیا ، تقریب میں نعت خوانی ضمیر عباس اور عمران عباس کی ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کی ، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور لنگر کا […]

.....................................................

عزیز الرحمن کو ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا صوبائی چیف کوارڈی نیٹر بننے پرعشائیہ

گجرات: جماعت اسلامی ضلع گجرات کے راہنما اور گروپ لیڈر چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ کا عزیز الرحمن مجاہد کو ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا صوبائی چیف کوارڈی نیٹر بننے پر پر تکلف عشائیہ ، ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ ، ڈاکٹر طارق سلیم سمیت اہم شخصیات کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................

سنگت حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 105کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عمانیایل منعقد ہوا

گجرات : سنگت حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 105کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عمانیایل منعقد ہوا ، جس میں اتفاق رائے سے اشتیاق علی کھوکھر ایڈووکیٹ کنونیئر حلقہ تعلقات گروپ ، محمد آصف بٹ کوکونیئر ، چوہدری خاور شہزاد سیکرٹری اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ترجمان بلا مقابلہ منتخب کیے گئے ، حلقہ تعلقات گروپ […]

.....................................................

سوئی گیس کے ملازمین نے گزشتہ روز ہڑتال کی

گجرات: سوئی گیس کے ملازمین نے گزشتہ روز ہڑتال کی جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سوئی گیس دفاتر میں مکمل تالہ بندی کی گئی اور فیصل آبا د ریجن کے ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا ، ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے صارفین کو حسب […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کے صدر گجرات میں بڑھتے ہوئے جرائم کے متعلق پریس کانفرنس کریںگے :عامر چوہدری

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری نے بتایا ہے کہ سٹیزن فرنٹ کے ضلعی صدر چوہدری محمد طفیل آج 11فروری بروز ہفتہ بوقت 11بجے صبح اپنی رہائشگاہ حافظ نواب دین ہائوس میں ضلع گجرات میں بڑھتے ہوئے جرائم اور ڈکیتیوں کے متعلق پریس کانفرنس کریںگے ، اس موقع پر سٹیزن فرنٹ […]

.....................................................

جنوری 2012میں سپیشل کیمپ برائے فیملی پلاننگ ترتیب دیے گئے

گجرات: جنوری 2012میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر گجرات کے زیر انتظام سپیشل کیمپ برائے فیملی پلاننگ ترتیب دیے گئے ، یہ کیمپ تمام تحصیلوں کے دیہی علاقوں میں منعقد کیے گئے جس میں انچارج فیملی ویلفیئر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مل کر خواتین کو فیملی پلاننگ کی سروسز فراہم کی ، سپیشل کیمپ برائے […]

.....................................................

سیاستدان گجرات میں کروڑوں کے فنڈز لگانے کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں : شرجیل شاہ

گجرات: جنرل سیکرٹری موبائیل ایسوسی ایشن ضلع گجرات سید شرجیل شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان گجرات میں کروڑوں روپے کے فنڈز لگانے کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں ہمارا اپنا علاقہ محلہ چاہ کھولے ،مہتاب کالونی یوسی 49 میں علاقہ مقین عرصہ 5سال سے تعفن زدہ گندہ پانی پینے پر […]

.....................................................

تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے شہباز بٹ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

گجرات : تجمل ہاوس گجرات میں ایم کیوایم چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ضلعی رہنما شہباز بٹ کی سابق وزیر خارجہ وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات، ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز بٹ کا غائبانہ تعارف بہت سنا ہے تنظیمی خوالہ سے […]

.....................................................

جوڑا خاندان کی تحریک انصاف میں شمولیت نوجوانوں میں نئی لہر دوڑ گئی :فیضان خالد

گجرات: پاکستان تحریک انصاف ایک سچائی ہے اور عوام کی تحریک انصاف میں جوق در جوق شمولیت سے مخالفین پریشان ہو چکے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم تحریک انصاف […]

.....................................................

باغ باوا کے راجہ جاوید جرال کی نماز جنازہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی

گجرات: باغ باوا کی معروف سماجی شخصیت راجہ جاوید جرال المعروف جیدا پہاڑیہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ باغ باوا قبرستان میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں معروف شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحوم کا ختم قل آج صبح 11بجے محلہ باغ […]

.....................................................

چوہدری رفاقت علی نے صحافی عامرچوہدری کی خالہ کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار کیا

گجرات: ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سرپرست آرائیں موومنٹ ضلع گجرات چوہدری رفاقت علی پرنس نے معروف صحافی عامر چوہدری کی خالہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے […]

.....................................................

چوہدری برادران سے ہمارا تعلق بدلتے موسموں کا محتاج نہیں:چوہدری شجاع زیب جوڑا

چوہدری برادران سے ہمارا تعلق بدلتے موسموں کا محتاج نہیں:چوہدری شجاع زیب جوڑا

گجرات : مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری برادران کے قریبی ساتھی چوہدری شجاع زیب جوڑا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران گجرات کی تعمیر و ترقی کی علامت اور حقیقی معنوں میں عوام دوست راہنما ہیں جنہوں نے ہمیشہ عوامی مفاد کی سیاست کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف […]

.....................................................

گجرات یونیورسٹی اوڈیم آرٹ سوسائٹی نے یونیورسٹی آف دی ائیرکا ایوارڈ جیت لیا

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات کی اوڈیم آرٹ سوسائٹی نے ”آل پاکستان آواز تماشہ2012ء ”میں ہمہ جہت کارکردگی سے یونیورسٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ فاسٹ اسلام آباد میں منعقدہ تیسرا سالانہ ”آل پاکستان آواز تماشہ2012ء ”منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ گجرات کی اوڈیم آرٹ سوسائٹی اور کلا کار کریٹو آرٹ سوسائٹی نے12مختلف شعبوں […]

.....................................................

جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا

گجرات:جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا ، تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل لاہور کے رہائشی راشد اور مزمل نامی 2نوجوان جو کہ روزگار کے سلسلہ میں گجرات میں مقیم ہیں کو مرغزار کالج کی سٹوڈنٹ کے اغواء کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، مدعی بضد تھے کہ نوجوان لڑکی […]

.....................................................