مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی بات کررہی ہیں۔ اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی فحش اور […]

.....................................................

بالی وڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

بالی وڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے مقبول اداکار جونی لیور نے پاکستانی اداکارہ صاحبہ کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے صاحبہ کی تعریف کی۔ اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی اور جونی لیور کو اپنا بھائی قرار دیا۔ ویڈیو میں جونی لیور نے صاحبہ اور اداکار افضل […]

.....................................................

سلمان خان کے جیل میں گزارے ہوئے تکلیف دہ دن

سلمان خان کے جیل میں گزارے ہوئے تکلیف دہ دن

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبنگ سلمان خان نے اپنے جیل میں کاٹے ہوئے مشکل دنوں کے بارے میں بتایا کہ وہ دن ان کے لیے بہت درد ناک تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کو1998 میں بننے والی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں، کی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کے […]

.....................................................

سنجے دت ایشوریا کے بالی ووڈ میں کام کے خلاف کیوں تھے، وجہ سامنے آگئی

سنجے دت ایشوریا کے بالی ووڈ میں کام کے خلاف کیوں تھے، وجہ سامنے آگئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ’بابا‘ کہلائے جانے والے اداکار سنجے دت ماضی میں خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے خلاف تھے جس کی وجہ بھی دلچسپ ہے۔ معروف اداکار سنجے دت کے تنازعات اور تین سو آٹھ گرل فرینڈ سے خفیہ ملاقاتوں کے بارے میں تو ہر […]

.....................................................

‘ہمارا گھر اور فرنیچر فروخت ہوگیا تھا اور میں فرش پر سونے لگا تھا’

‘ہمارا گھر اور فرنیچر فروخت ہوگیا تھا اور میں فرش پر سونے لگا تھا’

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار جیکی شروف کے بیٹے اداکار ٹائیگر شروف نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت کے بارے میں بتایا ہے۔ ٹائیگر شروف نے کہا کہ وہ 11 سال کے تھے جب انہوں نے دیکھا کہ ان کا مکان فروخت ہورہا […]

.....................................................

راجپال یادیو مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے شکر گزار

راجپال یادیو مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے شکر گزار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) راجپال یادیو نے مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو سے جب ان کی مالی مشکلات اور فلم انڈسٹری کی سپورٹ پر سوال کیا گیا تو اداکار کا کہنا تھا کہ اگر […]

.....................................................

کیا کترینہ کیف شادی کرنے جا رہی ہیں؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

کیا کترینہ کیف شادی کرنے جا رہی ہیں؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اس مرتبہ اداکارہ کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ […]

.....................................................

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے ’’ٹریجڈی کنگ‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینے میں دشواری کے باعث ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

شاہ رخ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اکشے کمار کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک انٹریو میں بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے آج تک اکشے کمار کے ساتھ کوئی فلم کیوں نہیں کی جس پر شاہ رخ خان نے […]

.....................................................

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ […]

.....................................................

تامل فلموں کی ریمیک بلاک بسٹر بالی وڈ فلمیں

تامل فلموں کی ریمیک بلاک بسٹر بالی وڈ فلمیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کا شمار ہالی وڈ کے بعد فلمی صنعت کی دوسری بڑی انڈسٹری میں ہوتا ہے۔ بھارتی معیشت میں اس کا حصہ تقریبا 3 ارب ڈالر کا ہے۔ لیکن بالی وڈ کی بہت سی بلاک بسٹر فلم بھارتی ریاست تامل ناڈو کےمرہون منت ہے۔ تامل فلموں کا ہندی زبان میں […]

.....................................................

’’رادھے‘‘ کے وہ سین جو فلم کا حصہ نہ بن سکے

’’رادھے‘‘ کے وہ سین جو فلم کا حصہ نہ بن سکے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ میں سلو بھائی کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نینسی جین نے سوشل میڈیا پر فلم کے ان لمحات کی تصاویر شیئر کردیں جو فلم کا حصہ نہ بن سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’رادھے، […]

.....................................................

’سندیسے آتے ہیں‘ سن کر سنیل شیٹھی آبدیدہ ہو گئے

’سندیسے آتے ہیں‘ سن کر سنیل شیٹھی آبدیدہ ہو گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی مشہور رئیلٹی شو ‘سپر ڈانسر’ چیپٹر 4 میں ’سندیسے آتے ہیں‘ گیت پر آبدیدہ ہو گئے۔ سنیل شیٹھی نے رئیلٹی شو میں شرکت کی جہاں بچوں نے مختلف گانوں پر ڈانس کیا جبکہ ایسے ہی پروگرام کا کلپ شوسل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ کلپ […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی حکومت کے خلاف متنازع بیانات کے باعث کچھ روز قبل اداکارہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم دکھائی دے رہی تھیں۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر اپنی یوگا کرتے ہوئے تصویر […]

.....................................................

بالی ووڈ سپر اسٹارز بناوٹی اداکاری کرتے ہیں، نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ سپر اسٹارز بناوٹی اداکاری کرتے ہیں، نواز الدین صدیقی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے تمام سپراسٹار بناوٹی اداکاری کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم گینگ آف واسے پور، بجرنگی بھائی جان اور رئیس سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کرنے والے نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ کے اداکاروں […]

.....................................................

جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوکتا ہوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے، عامر خان

جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوکتا ہوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے، عامر خان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔ بالی ووڈ ہدایت کارہ اور کوریوگرافر فرح خان نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار عامر خان شوٹنگ کے دواران فلم کے سیٹ پر […]

.....................................................

عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی

عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتادی۔ چند روز قبل عامر خان نے اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر اچانک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز(فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر) کو خیر باد کہہ کر اپنے پرستاروں اور میڈیا نمائندوں کو حیران […]

.....................................................

اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان

اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان

مبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پتہ چلا کہ ان کی بیٹی سہانا خان کا کوئی بوائے فرینڈ ہے تو وہ اس کا منہ توڑ دیں گے۔ بھارتی میڈیا پر بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے […]

.....................................................

عامر خان نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا

عامر خان نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عامر خان نے گذشتہ روز اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی جانب سے بھیجی گئی مبارکباد اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا […]

.....................................................

ہیما مالنی اور سیف علی خان سمیت متعدد بالی وڈ شخصیات نے کورونا ویکسین لگوا لی

ہیما مالنی اور سیف علی خان سمیت متعدد بالی وڈ شخصیات نے کورونا ویکسین لگوا لی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار سیف علی خان سمیت متعدد بالی وڈ شخصیات نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی۔ ہیما مالنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں نے کوپر اسپتال سے کورونا […]

.....................................................

عامر خان کے بیٹے جنید بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

عامر خان کے بیٹے جنید بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) عامر خان کے بیٹے جنید اپنی پہلی فلم ’’مہاراجہ‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ معروف اداکار عامر خان متعدد بار اپنے بیٹے جنید کو بالی ووڈ میں لانے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں، اپنی خواہش سے متعلق اداکار نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ جنید […]

.....................................................

شادی کے بعد بھی اپنی ماں کیساتھ ہی رہوں گی، سارہ علی خان

شادی کے بعد بھی اپنی ماں کیساتھ ہی رہوں گی، سارہ علی خان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد میں اپنی ماں امرتا سنگھ کے ساتھ ہی رہیں گی۔ چھوٹے نواب سیف علی خان اور ماضی کی نامور اداکارہ امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی والدہ کی 63ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں […]

.....................................................

کرینہ کو بالی ووڈ میں کس قسم کے مردوں کا سامنا کرنا پڑا؟ اداکارہ نے بتا دیا

کرینہ کو بالی ووڈ میں کس قسم کے مردوں کا سامنا کرنا پڑا؟ اداکارہ نے بتا دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ سے ایسے مردوں کے درمیان رہی جو کہ مرد اور عورت کے یکساں حقوق کے حامی رہے ہیں۔ بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ فلمی کیرئیر کے دوران کبھی بھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا، میں ہمیشہ […]

.....................................................

عالیہ بھٹ نے ‘نمبر 8’ سے محبت کا اعتراف کر لیا

عالیہ بھٹ نے ‘نمبر 8’ سے محبت کا اعتراف کر لیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے تعلق اور شادی کے بارے میں کافی عرصے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں اور دونوں اکثر ایک ساتھ بھی نظر آتے ہیں تاہم میڈیا پر ایک دوسرے کے حوالے سے بالکل بھی بات نہیں کرتے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال […]

.....................................................