ملک میں اشتعال انگیزی پھیلانا درست نہیں : تاج حیدر

ملک میں اشتعال انگیزی پھیلانا درست نہیں : تاج حیدر

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لبرل کہلانے والی جماعت مذہبی انتہا پسندی اختیار کر رہی ہے۔ تاج حیدر کہتے ہیں اشتعال انگیزی پھیلانا درست نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہ ملک بدل رہا ہے پڑھا لکھا طبقہ جاگ چکا ہے

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہ ملک بدل رہا ہے پڑھا لکھا طبقہ جاگ چکا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ ملک بدل رہا ہے پڑھا لکھا طبقہ جاگ چکا ہے وہ وقت دور نہیں جب پروٹوکول کی گاڑیاں کسی وزیر کے ساتھ نہیں ہونگی بلکہ عوام VIPہونگے اور خدمت کا جذبہ لیکر سیاسی میدان میں اترنے والے ہی کامیاب ہونگے پرانا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا خورشید شاہ کے بیان کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

ایم کیو ایم کا خورشید شاہ کے بیان کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے مہاجر لفظ کو قرار دینے کے بیان کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیرمیں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم بعض مقامات پر گرم چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، گوجرانوالہ، پاراچنار، […]

.....................................................

سنی تحریک کا محرم الحرام کو ملک گیر ماہ امن کے طور پر منانے کا اعلان

سنی تحریک کا محرم الحرام کو ملک گیر ماہ امن کے طور پر منانے کا اعلان

اسلام آباد : سنی تحریک نے ماہِ محرم الحرام کو ملک گیر ماہِ امن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ یکم محرم کو خلیفہ دوئم سیدنا حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت کو ”یوم عدل” جبکہ دس محرم کو نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا حضرت امام حسین کے یوم شہادت […]

.....................................................

بیرون ملک سے آ چکا، اب پاکستان ہی میری قیام گاہ ہے۔ طاہر القادری

بیرون ملک سے آ چکا، اب پاکستان ہی میری قیام گاہ ہے۔ طاہر القادری

بیرون ملک سے آ چکا، اب پاکستان ہی میری قیام گاہ ہے، 5 دسمبر کو سرگودھا، 14 دسمبر کو سیالکوٹ، 21 دسمبر کو مانسہرہ میں جلسہ کروں گا، طاہر القادری۔

.....................................................

عمران خان ملک کو نقصان پہنچاتے رہیں، ہم ازالہ کرتے رہیں گے ، پرویز رشید

عمران خان ملک کو نقصان پہنچاتے رہیں، ہم ازالہ کرتے رہیں گے ، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے پاک فوج بہت قربانیاں دے رہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں پاکستان زیادہ محفوظ ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی گالیاں اور الزامات کو برداشت کرتے ہیں۔ انہیں بھی […]

.....................................................

ملک نازک حالات کا شکار، سب کو مل کر سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرنا ہو گا : شہباز شریف

ملک نازک حالات کا شکار، سب کو مل کر سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرنا ہو گا : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ، وزیر اعلیٰ نے کمشنر لاہور کو حکومت کی جانب سے فوکل پرسن مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل […]

.....................................................

پتھر کے د و ر میں رہنے پر اصرار

پتھر کے د و ر میں رہنے پر اصرار

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان شاید دنیا کا ایک منفرد ملک ہے جہاں روزہنگامے معمول بن گئے ہیں شہر شہر احتجاج، مظاہرے اور جلسے، جلوس ، ریلیاں۔۔۔ عوام کا سڑکوںپر آنے سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتاہے اور سرکاری املاک کا نقصان بھی ۔۔کبھی کبھی احتجاج میں شدت آ جائے تو آنسو […]

.....................................................

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور سانحہ کی مذمت کی۔ مظاہرین سے […]

.....................................................

مشرف کی پالیسیوں نے ملک میں انار کی پھیلائی، زبیر گوندل

مشرف کی پالیسیوں نے ملک میں انار کی پھیلائی، زبیر گوندل

سرگودھا (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر زبیراحمد گوندل اور دیگر رہنمائوں ڈاکٹر مبشر احمد، جاوید اقبال، محمود حسین، مسعود الحسن، ڈاکٹر محمد فاروق نے مولانا فضل الرحمن پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انار کی سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

.....................................................

الطاف حسین نے ملک میں غریبوں کی حکمرانی کی بنیاد ڈالی، حسن نثار

الطاف حسین نے ملک میں غریبوں کی حکمرانی کی بنیاد ڈالی، حسن نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف تجزیہ نگار، سینئر قلمکار و اینکرحسن نثار نے کہا ہے کہ ہمار ے معاشر ے میں نفرتوں کی بات کی جاتی ہے لیکن آج الطاف حسین تصنیف کے توسط سے محبت کی بات کررہے ہیں۔ جس پر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کومبارک بادپیش کرتا ہوں، حقیقی لیڈر ایک استاد […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم آج شام خیبرپختونخوا، ژوب، راولپنڈی، […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید پانچ نئے کیسز

ملک میں پولیو کے مزید پانچ نئے کیسز

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز مزید پانچ کیسز کے سامنے آنے کے بعد رواں سال معذور کردینے والی اس بیماری سے متاثرہ بچوں کی کل تعداد اب 214 سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان پانچ نئے کیسز میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ، […]

.....................................................

تربیت یافتہ نوجوان ہی ملک کا حقیقی سر مایہ ہیں، راشد نسیم

تربیت یافتہ نوجوان ہی ملک کا حقیقی سر مایہ ہیں، راشد نسیم

کراچی (جیوڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ تربیت یافتہ نوجوان ہی اس ملک کاحقیقی سر مایہ ہیں، تعلیم کے زیور سے آراستہ نوجوانوں نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے اور نوجوانوں کی تربیت میں اسلامی جمعیت طلبہ نے ہی ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔ جمعیت کے […]

.....................................................

ملک کے غداروں کو ناراض بلوچ کہنا پاکستان سے دُشمنی ہے۔ شہیر سیالوی

ملک کے غداروں کو ناراض بلوچ کہنا پاکستان سے دُشمنی ہے۔ شہیر سیالوی

انجمن طلباِ اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے اسلام آباد میں اسلامی یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک کو لسانی اور صوبائی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں بھارت انکو ہر طرح سپورٹ کر رہا ہے۔ حکومتِ بلوچستان میں کچھ ایسی کالی بھیڑیں موجود ہیں جو ایسے عناصر کی […]

.....................................................

ملک میں رشتہ داری پر مبنی جمہوریت چل رہی ہے: پرویز الہی

ملک میں رشتہ داری پر مبنی جمہوریت چل رہی ہے: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ہاوس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی نے میاں شہباز شریف کی حکومت کو آڑئے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں مینار پاکستان پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے مناظرے کا چیلنج دے ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو صوبہ ان کی حکومت میں سر پلس چلتا تھا اب […]

.....................................................

محرم الحرام میں اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے اس وقت ملک اور قوم کو اتحاد یکجہتی کہ اشد ضرورت ہے

محرم الحرام میں اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے اس وقت ملک اور قوم کو اتحاد یکجہتی کہ اشد ضرورت ہے

کراچی: محرم الحرام میں اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے اس وقت ملک اور قوم کو اتحاد یکجہتی کہ اشد ضرورت ہے تمام مکاتب فکر سے اپیل ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے […]

.....................................................

آج یہ ہیں توکل تم ہو گے…..؟؟جناب دنیا تو گول ہے

آج یہ ہیں توکل تم ہو گے…..؟؟جناب دنیا تو گول ہے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک دنیا گول ہے،اِس سے تو کسی کوبھی انکار نہیں ہے… امّایار پھر بھی میرے مُلک میں اکثرایسے بھی سر پھرے لوگ موجود ہیں جن کا یہ خیال ہے کہ دنیا گول نہیں ہے ،آج میرے دیس میں جن لوگوں کا یہ کہناہے کہ دنیا گول نہیں ہے تو اِن […]

.....................................................

وزیر آباد کی خبریں 21/10/2014

وزیر آباد کی خبریں 21/10/2014

وزیر آباد (جی پی آئی) صدر وزیرآباد چیمبرآف ایجوکیشن محمد اشفاق وڑائچ نے کہا ہے کہ اقبال کی تعلیمات پرعمل کرکے ملک کو باوقار ملک بنا یا جا سکتا ہے۔ جوقومیں اپنے بزرگوںکے فلسفہ پرعمل پیرا نہیں ہوتیں وہ کبھی ترقی نہیںکرسکتیں۔نظریات کواچھی زندگی گزارنے کے لئے مشعل راہ بنا یا جا ئے۔یکم نومبرسے9نومبرتک دس […]

.....................................................

قومی وطن پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے، فضل رحمان

قومی وطن پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے، فضل رحمان

سوات (جی پی آئی) قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے، ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، کارکنوں کے مسائل کے حل کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبر صوبائی کونسل شوکت علی کی رہائش […]

.....................................................

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی میں اضافہ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی میں اضافہ، محکمہ موسمیات

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر شہروں میں سردی بڑھتی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ کوئٹہ اور قلات میں رات کے وقت سردی بڑھتی جارہی ہے۔ سندھ اور […]

.....................................................

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ملکی جاری خسارہ میں پانچ فیصد اضافہ

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ملکی جاری خسارہ میں پانچ فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران پاکستان کی برآمدات پانچ فیصد کم ہوئیں۔ جبکہ اس عرصے میں در آمدات میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک نے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ملکی تجارت، خدمات اور آمدنی کا خسارہ انیس فیصد اضافے سے […]

.....................................................

ملک میں وسط مدتی انتخابات دور دور تک نظر نہیں آ رہے، مولانا فضل الرحمان

ملک میں وسط مدتی انتخابات دور دور تک نظر نہیں آ رہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈی چوک کے دھرنے ناکام ہو چکے اور اب وہ جلسے کر کے اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں وسط مدتی انتخابات دور دور تک نظر نہیں آ رہے […]

.....................................................