دیکھنا پڑے گا کہ کوئی ہمسایہ ملک پاکستان زندہ باد نعروں کو ختم کرنا تو نہیں چاہتا، پرویز رشید

دیکھنا پڑے گا کہ کوئی ہمسایہ ملک پاکستان زندہ باد نعروں کو ختم کرنا تو نہیں چاہتا، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ واہگہ بارڈر ہر حوالے سے حساس جگہ ہے ، یہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے ہیں ، دیکھنا پڑے گا کہ کوئی ہمسایہ ملک ان نعروں کو ختم کرنے کے درپے تو نہیں؟ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ بارڈر […]

.....................................................

سانحہ واہگہ بارڈر خودکش حملہ اور پڑوسی ملک کا جنگی جنون؟

سانحہ واہگہ بارڈر خودکش حملہ اور پڑوسی ملک کا جنگی جنون؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم مُک دشمن اور دہشت گرد عناصر نے اتوار 2 نومبر کی شام واہگہ بارڈر پر خودکُش دھماکہ کرکے کئی معصوم اور نہتے اِنسانوں کو شہید کر دیا آج جہاں اِس واقعے سے بہت سے سوالات نے جنم لیاہے تو وہیں پاکستانی سرحدی علاقوں میں بھارت کی جانب سے کئی […]

.....................................................

ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں جلوس

ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں جلوس

کراچی (جیوڈیسک) 8 محرم الحرام پر ملک کے مختلف شہروں میں عَلم ، ذوالجناح کے جلوس بر آمداور مجالس عزا برپا کی گئیں۔ اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے۔ ملتان میں امام باگارہ زینبیہ سے بر آمد ہونے والا 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے۔ […]

.....................................................

شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھرمیں مجالس اور جلوس

شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھرمیں مجالس اور جلوس

کراچی (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس نکالے گئے۔ 7 محرم الحرام پر ملک بھر میں ذوالجناح اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔ مجالس میں علما اور ذاکرین نے واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی، حیدرآباد میں مغرب کے بعد 8 محرم کا مرکزی […]

.....................................................

دھرنے، محاذ آرائی کی سیاست سے ملک آگے نہیں جاسکتا، احسن اقبال

دھرنے، محاذ آرائی کی سیاست سے ملک آگے نہیں جاسکتا، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے اور محاذ آرائی کی سیاست سے ملک آگے نہیں جا سکتا، دھرنوں سے معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ دنیا میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے قوموں کے […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ملک کا نصف سے زائد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

بنگلہ دیش میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ملک کا نصف سے زائد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث ملک کا آدھے سے زیادہ حصہ بجلی سے محروم ہو گیا تاہم کئی گھنٹوں کے بعد صرف دارالحکومت ڈھاکہ کے چند علاقوں میں بجلی کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزارت پانی بجلی کے سینئر افسر […]

.....................................................

ملک بھر میں7 ویں محرم کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع

ملک بھر میں7 ویں محرم کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، جلوسوں کی نگرانی کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے، کراچی میں ساتویں محرم کا جلوس امام بارگاہ شاہ نجف سے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 235 ہوگئی

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 235 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 235 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق 3 کیسز بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ کے ہیں اور ایک کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ متاثرہ بچوں […]

.....................................................

ملک کی تقدیر کے فیصلے چوراہوں پر نہیں ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

ملک کی تقدیر کے فیصلے چوراہوں پر نہیں ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس پر گفتگو بے بنیاد ہے جبکہ دھرنے والوں نے پاکستان کا بھی نہیں سوچا ملک کی تقدیر کے فیصلے اس طرح چوکوں پر نہیں ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان دھرنوں کی منفی سیاست کا متحمل نہیں

پاکستان دھرنوں کی منفی سیاست کا متحمل نہیں

تحریر : محمد شاہد محمود کسی بھی ملک میں جمہوری استحکام سے ہی معاشی، تجارتی، کاروباری اور اقتصادی سرگرمیاں بڑھتی ہیں۔ لانگ مارچ، دھرنوں اور احتجاجی سیاست سے نہ صرف ملک میں انتشار پیدا کرکے سرمایہ کاری روکنے کی کوشش کی گئی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بھی متاثر ہوئی اور ایک سازش […]

.....................................................

آئی ایس آئی کا نام ملک کے دشمنوں کیلئے خوف کی علامت ہے، چوہدری نثار علی

آئی ایس آئی کا نام ملک کے دشمنوں کیلئے خوف کی علامت ہے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا نام ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے لئے خوف کی علامت ہے۔ نومبر میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کے اعزاز […]

.....................................................

تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک و قوم کی بہتری چاہتی ہے، حاجی سیف اللہ قصوری

تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک و قوم کی بہتری چاہتی ہے، حاجی سیف اللہ قصوری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک و قوم کی بہتری چاہتی ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسوں میں لاکھوں افراد کی شرکت پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے، ذاتی مفادات کی جنگ نے ملک و قوم کو شدید نقصان پہنچایا، پی پی پی اور ن […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ملک بھر میں بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ملک بھر میں بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے 10 تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے۔

.....................................................

دھرنے ملک کو ہونے والے معاشی نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرویز رشید

دھرنے ملک کو ہونے والے معاشی نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دو روزہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کے اختتام پر سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پرویز رشید نے کہا کہ حکومت کے اقدامات کی بدولت پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن گزشتہ دو ماہ میں اسلام آباد کی صورتحال سرمایہ […]

.....................................................

ملک میں پولیو مزید دو کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 222 ہو گئی

ملک میں پولیو مزید دو کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 222 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ پشاور کے علاقے گاؤں کاگا والا ٹاؤن چار کے رہائشی دس ماہ کے فہیم اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیو کا دوسرا کیس خیبر ایجنسی کے علاقے گگرینہ سے سامنے آیا ہے جہاں کی رہائشی دس ماہ کی بچلی صائمہ […]

.....................................................

سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، محمد جمیل

سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، محمد جمیل

لاہور (جی پی آئی) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدر محمد جمیل نے کہا ہے کہ سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے اور عدم برداشت کا رویہ جمہوریت اور سیاستدانوں کیلئے بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا 2013کے عام انتخابات مکمل طور پر فکس تھے اگر […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم خشک ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردیاں آگئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ گلگت بلتستان کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں […]

.....................................................

ملک عظمت حیات کے صاحبزادہ ملک سمیر حیات کے پروقار دعوت ولیمہ کی تقریب

ملک عظمت حیات کے صاحبزادہ ملک سمیر حیات کے پروقار دعوت ولیمہ کی تقریب

ہارون آباد : مسلم لیگ ن جدہ کے صدر ملک محی الدین اعوان کے بھتیجے اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک عظمت حیات کے صاحبزادہ ملک سمیر حیات کے پروقار دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی شخصیات شریک ہیں۔

.....................................................

عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آ رہی ہے: ساجد علی نقوی

عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آ رہی ہے: ساجد علی نقوی

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حکومت کی جانب سے محرم الحرام میں مختلف شہروں میں فوج و دیگر حفاظتی اقدامات کے اعلانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آرہی ہے جس پرملک میں […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔

.....................................................

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، افتخار چوہدری

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، افتخار چوہدری

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، عمران خان کو یہ تک نہیں پتا کہ ریٹرننگ افسر کیا ہوتا ہے، عمران خان اس ریٹرننگ افسر کو جانتے ہیں جس نے ان کے حق میں فیصلہ دیا، افتخار محمد چوہدری۔

.....................................................

47 پاکستانی سعودیہ میں قید پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے

47 پاکستانی سعودیہ میں قید پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ابوظہبی سے براستہ سڑک جعلی ویزوں پر سعودی عرب میں داخل ہونے والے 47 پاکستانی بے دخل ہوکر کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے بے دخل ہونے والے افراد کو حراست میں لے کر جعل سازی میں ملوث انسانی اسمگلروں اور ٹریول ایجنسیوں […]

.....................................................

ملک میں چلنے والی تحریکوں کے پیچھے غیر ملکی لابیاں ہیں: فضل الرحمان

ملک میں چلنے والی تحریکوں کے پیچھے غیر ملکی لابیاں ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر کو ڈی چوک بنایا جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور کریں۔ اگر منظور نہیں کرنے تو انہیں مسترد کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کریں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے شرپسند عناصر متحرک ہو گئے ہیں : زبیر حفیظ

اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے شرپسند عناصر متحرک ہو گئے ہیں : زبیر حفیظ

لاہور (خصوصی رپورٹ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیل ثقافت اور اس غاصب ملک کو امن کا علمبردار ظاہر کرنے کے لئے بعض عناصر متحرک ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسرائیلی ثقافت اور مصنوعات کی تشہیر کر کے اور اسرائیلی […]

.....................................................