انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے

اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے۔ملکی و قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینی چاہیے تاریخ گواہ کہ ہی لوگ زندہ ہیں جنھوں […]

.....................................................

اہل نمائندے

اہل نمائندے

وطن عزیز میںآج کل انتخابات کا موسم چل رہا اور سدا کی طرح سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہیں ۔روزانہ کی بنیاد پر لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسری کے ساتھ انتخابی اتحاد بنانے میںمصروف عمل ہیں ۔اب دیکھتے ہیں کہ کون سی پارٹی اہل نمائندوں […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ ملک کے جنوبی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی چھ رہا۔

.....................................................

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

لاہور(جیوڈیسک)لاہورملک میں کپاس کی ابتدائی کاشت کئی علاقوں میں شروع ہو گئی ، قیمتیں کم سطح پر رہنے سے کاشت میں کمی کا رجحان ہے۔ملک میں کپاس کا بھر پور سیزن تو مئی میں شروع ہو جاتا ہے۔ مگر مارچ کے ماہ میں پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں کپاس کی محدود کاشت شروع […]

.....................................................

ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں

راولپنڈی : ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم کو بی اے کی ڈگری انٹر کئے بغیر مل گئی انکی میٹرک اور بی اے کی سند پر الگ الگ تاریخ پیدائش ہے ی۔جس ملک کے وزیر ِتعلیم کی ڈگری جعلی ہو اس میں تعلیم کا معیار کیا ہوگا ۔دوسری طرف سندھ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ […]

.....................................................

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

اسلام آباد(کیوڈیسک)توانائی بحران اور سی این جی کی فراہمی میں تعطل سے ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل آٹھ ارب چوراسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ فیصد اضافے سے تین ارب بائیس کروڑ ڈالر مالیت کا پٹرولیم […]

.....................................................

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک(جیوڈیسک) کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تو رک گیا ہے لیکن سردی کی شدت برقرار ہے۔ گلیات ، ٹھنڈیانی جانے والی رابطہ سڑکیں چار روز بعد بھی نہیں کھولی جاسکیں اور انتظامیہ نے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔ ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تو رک […]

.....................................................

اب تک لوگوں نے اپنے بچوں کی تاریخ پیدائش دھڑا دھڑکرائیں اور انہوں نے کہا کہ لو گو ں سے کسی قسم کی فیس نہیںہے ملک الہی بخش

راجن پور(حنیف بلوچ سے)یونین کونسل سبزانی کے سیکرٹری ملک الہی بخش نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ اب تک لوگوں نے اپنے بچوں کی تاریخ پیدائش دھڑا دھڑکرائیں اور انہوں نے کہا کہ لوگو ں سے کسی قسم کی فیس نہیںہے عوام کو چاہے کہ بچے کچے اپنے بچوں کی اندراج وہ […]

.....................................................

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، سکیورٹی کے معاملے پر لوگ بہتان گھڑتے ہیں۔ شاہد آفریدی اچھے دوست ہیں، خواہش ہے کہ جلد ایسا موقع آئے کہ ان کا میچ دیکھوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اپنی منگیتر فریال مخدوم کے ساتھ لاہور میں اپنی شادی کی شاپنگ […]

.....................................................

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔ سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک گھنٹے بعد اٹھالی جائے گی۔ ربیع الاول کیموقع پرسیکورٹی خدشات کیپیش نظرآج صبح سیموبائل فون سروس بند کردی گئی تھی جبکہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پانبدی لگا […]

.....................................................

بھارتی ٹی وی ڈرامے، نوجوان کی تباہی

بھارتی ٹی وی ڈرامے، نوجوان کی تباہی

عام طور پر ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ جو مغربی تہذیب کو بہت ساری برائیوں کی جڑ سمجھتا ہے، اس کا خیال یہ ہے کہ صنف نازک نے جب سے گھر کی دہلیز کے باہر بازار میں قدم رکھا ہے، صنعت و تجارت کو زینت بخشی ہے، یہ اندازہ لگانا بہت مشکل نہیں رہا کہ […]

.....................................................

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں(جیوڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، بالائی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ، ادوایات اور خوارک کی قلت بھی پیدا ہوگئی۔ میدانی علاقوں میں سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں جاتی ہوئی سردی آگئی ہے لوٹ کر اور اس کی شدت ہے پہلے سے بھی زیادہ ۔ برفباری نے […]

.....................................................

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں(جیوڈیسک) جشن عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیاریاں عروج پر ہیں، مساجد ،گلیوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایاجارہا ہے۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں۔ […]

.....................................................

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک میں کوئی دوسرا نظام نہیں آنا چاہئے،چوہدری شجاعت حسین

کراچی (محمد بلال احمدبٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک میں کوئی دوسرا نظام نہیں آنا چاہئے۔ وہ کراچی پہنچنے پر ایئرپورٹ پر موجود میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سینیٹر دلاور عباس اور پاکستان مسلم لیگ سندھ کے رہنما علیم حادل […]

.....................................................

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ طاہر القادری کے آگے اور پیچھے کون ہے ۔ انہوں نے […]

.....................................................

ضرورت ہے کہ حق و باطل کا فرق خوب کھول کر واضح کیا جائے

ضرورت ہے کہ حق و باطل کا فرق خوب کھول کر واضح کیا جائے

مختلف مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جانا اس بات کی شہادت ہے کہ انسان بحیثیت بندہ ہے۔اور خدا کے تصور میں یہ بات بھی شامل ہے کہ وہ بالا تر،سب پر دسترس رکھنے والا،عظیم قوتوں کا مالک، جبار و قہار کے ساتھ ساتھ رحمان و رحیم بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مشکل لمحات […]

.....................................................

طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایئر پورٹ پر دوست احباب ،عزیزوقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شاندار استقبا کیا اس موقع پر ان کو پھولوںکے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں استقبال کرنے والوں میں چوہدری […]

.....................................................

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پاکستانی ویمن کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم چین میں ایشین ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئی ہے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورپر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان ثنا میر کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی مجموعی کارکردگی بہتر تھی ، بھارت سے فائنل میں پاکستانی بیٹنگ آرڈر دباؤ […]

.....................................................

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

لاہورمسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ اس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ، اسحاق ڈار، خواجہ آصف ، پرویز رشید، احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور ذوالفقار […]

.....................................................

آج ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

گجرات (جی پی آئی )آج ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اور ضلع بھر کی اہم شخصیات گجرات میں عید الاضحی منائیں گے ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی ،چوہدری مونس الٰہی،میاں ہارون مسعود،چوہدری خالد اصغر گھرال […]

.....................................................

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔ اس سے قبل ملک کے چھوٹے اور بڑے شہروں میں سیکڑوں مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں مسلم امہ خصوصاً وطن عزیز کی ترقی […]

.....................................................

عدالتی فیصلے سے ملک میں سیاسی انتشار پھیلے گا

عدالتی فیصلے سے ملک میں سیاسی انتشار پھیلے گا

ماضی میں سپریم کورٹ نے فوجی حکمرانوں کے اقتدار کو جائز قرار دیا اور ججوں نے بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھائے: فخر الدین جی ابراہیم پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ ) فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عشروں پہلے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے سپریم […]

.....................................................

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

حیدر آباد مسلم لیگ ن رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ ہی حکومت رہی تو ملک میں بڑے خون خرابے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں سندھ ترقی پسندھ پارٹی کی جانب سے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................