متنازعہ ریاست جموں و کشمیر

متنازعہ ریاست جموں و کشمیر

متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کے مختلف موضوعات سے متعلق اہم معلومات کا اہم ذریعہ ہفت روزہ ” کشیر ” ہے ۔ کشمیر کے مختلف موضوعات پر تحقیق کرنے والے ”کشیر” کے پرانے شماروں کا مطالعہ کرتے ہیں ۔مختصر طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ” کشیر ” ریاست جموں و کشمیر و گلگت […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی بشیرمیمن کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی بشیرمیمن کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی سندھ بشیر میمن کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی بشیر میمن کو شیزاری گروپ کے خلاف 108 مقدمات کی انکوائری رپورٹ پیش کرنے پر حکومت سندھ کی جانب سے […]

.....................................................

برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی حکومت کو پاکستان کی امداد شدت پسندی سے مشروط کرنے کی تجویز

برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی حکومت کو پاکستان کی امداد شدت پسندی سے مشروط کرنے کی تجویز

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو پاکستان کے لئے امداد کو شدت پسندی کے خاتمے کے لئے اقدامات سے مشروط کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی ترقی کی جانب سے حکومت کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ برطانیہ کی جانب سے […]

.....................................................

11 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت ’’کم آمدن‘‘ گھر منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی

11 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت ’’کم آمدن‘‘ گھر منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کی حکومت کو 11 ماہ گزرنے کے باوجود وزیراعظم نوازشریف کی کم آمدن افرادکیلیے ہاؤسنگ سکیم کے تحت 5 لاکھ مکانات اور پلاٹ آسان قیمت پر فراہم کرنے کے منصوبے میں تاحال عملی طور پر اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وزیراعظم نے حکومت کے قیام کے فوری بعدوزارت ہائوسنگ […]

.....................................................

بجٹ خسارہ، حکومتی مقامی قرضے 10.8 ٹریلین روپے سے تجاوز

بجٹ خسارہ، حکومتی مقامی قرضے 10.8 ٹریلین روپے سے تجاوز

کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کا مقامی قرضوں پر انحصار بڑھ گیا ہے، گزشتہ ایک سال کے دوران مقامی ذرائع سے حاصل کردہ حکومتی قرضے 23 فیصد کے اضافے سے 10.8 ٹریلین روپے سے تجاوز کر گئے۔ مارچ 2013 میں مقامی ذرائع سے حاصل کردہ مجموعی قرضوں کی مالیت 8.8 ٹریلین […]

.....................................................

جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں، عمران خان

جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہی ہے جس کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے میں کرلیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات کے دوران بھی جیو نے دھاندلی کی راہ ہموار کی، جیو نے […]

.....................................................

یہ بے لگامی کب تلک

یہ بے لگامی کب تلک

حضرت عمر نے فرمایا ”امیر المومنین صرف اُس وقت گیہوں کی روٹی کھا سکتا ہے جب اُسے یقین ہو جائے کہ رعایا میں سے ہر ایک کو گیہوں کی روٹی میسر ہے لیکن ہمارے ”مہربانوں” کو اتنی فرصت کہاں کہ وہ کسی مفلس کی ”کُٹیا” میں جھانک کر دیکھ سکیں۔ اُن کے نزدیک تو یہ […]

.....................................................

حکومتی غفلت اور لاپروائی، 2 ماہ گزرنے کے باوجود سٹی کورٹ میں سیکیورٹی کے موثر اقدامات نہیں کیے گئے

حکومتی غفلت اور لاپروائی، 2 ماہ گزرنے کے باوجود سٹی کورٹ میں سیکیورٹی کے موثر اقدامات نہیں کیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ سندھ نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے بعد سٹی کورٹ میں تحفظ کے انتظامات کو موثر اورسخت کرنے کا حکم دیکر عملد رآمد 20 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن حکومتی غفلت اور لاپروائی کے باعث 2 ماہ گزرنے کے باوجود تاحال سیکیورٹی کے موثر اقدامات […]

.....................................................

حکومت سے اسمگل شدہ ٹائروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

حکومت سے اسمگل شدہ ٹائروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پاکستان میں اسمگل شدہ ٹائروں کی بھرمار کے سبب مقامی انڈسٹری کی فروخت جمود کا شکار ہے۔ اسمگل شدہ ٹائروں کا مارکیٹ شیئر 50 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے، چمن اور لنڈی کوتل کے راستے یومیہ 250 ٹرک اسمگل شدہ ٹائر لے کر پاکستان پہنچ رہے ہیں […]

.....................................................

آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی

آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پرسی ڈی ہیڈ کوارٹرز، سی ڈی اے کے دیگر دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی ہے جبکہ کرکٹ گراوٴنڈ جی 6 ون، […]

.....................................................

پارلیمنٹ ہاؤس اور وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت متعدد نادہندہ سرکاری اداروں کے گیس کنکشن منقطع

پارلیمنٹ ہاؤس اور وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت متعدد نادہندہ سرکاری اداروں کے گیس کنکشن منقطع

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز اور وفاقی شرعی عدالت سمیت کئی سرکاری اداروں کے گیس کنکشن کاٹ دیئے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ 47 لاکھ روپے، پارلیمنٹ ہاؤس 13 لاکھ روپے، پارلیمنٹ لاجز اسلام […]

.....................................................

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکمران آئین کے مطابق اسلام نافذ کریں تو انہیں یقین ہے کہ طالبان اس آئین کو ماننے کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے مرکز میں تربیتی اجتماع […]

.....................................................

کھڑاک پہ کھڑاک

کھڑاک پہ کھڑاک

یوں تو پاکستان میں ہر روز چھوٹے موٹے کھڑاک ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بعض کھڑاک ایسے ہوتے ہیں جن کی گونج دیر تلک سنائی دیتی رہتی ہے، جیسے معروف اینکر اور قلم کار حامد میر پر قاتلانہ حملہ جس میں اُنہوں نے موت کو تو شکست دے دی لیکن مخالفین اور ناقدین کی زبانوں […]

.....................................................

معاشی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر تجارت

معاشی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور وہ نجی شعبے کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کر کے تجارت و معیشت کو بہتر کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کاروباری […]

.....................................................

پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن جائیگا: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بجلی و گیس چوروں اور نادہندگان کیخلاف کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی ہدایت خو ش […]

.....................................................

حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں، شیخ رشید

حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں، نوازشریف کو اسمبلی سے کوئی خطرہ نہیں جس سے خطرہ تھا اس کو سائز میں لیناچاہتے ہیں،راحیل شریف پیدائشی فوجی ہیں،فوج پر تنقید پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔ ملک کے سب سے […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 25/4/2014

گزشتہ روز قتل ہونے والے چار افراد کا مقدمہ ملک سرفراز عرف گودی مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)گزشتہ روز قتل ہونے والے چار افراد کا مقدمہ ملک سرفراز عرف گودی کے خلاف درج، بھتیجے مبین رضا کے مطابق میرے چاچا نے نے میری بہن سونیا پر فائرنگ کر دی تھی جس میں اٹھا رہا تھا کہ اس […]

.....................................................

سندھ میں بجلی کی طویل بندش پر سندھ اسمبلی میں احتجاج

سندھ میں بجلی کی طویل بندش پر سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں طویل لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے غلام قادر چانڈیو نے عابد شیر علی کو لگام دینے کی تجویز پش کی ، جس پرنون لیگ کے عرفان مروت نے کہا کہ میں بھی سب کو چور کہنے کے حق میں نہیں ہوں۔سندھ […]

.....................................................

مذاکرات سے ہی امن قائم ہوگا مگر حکومتی حکمت عملی درست نہیں، فضل الرحمن

مذاکرات سے ہی امن قائم ہوگا مگر حکومتی حکمت عملی درست نہیں، فضل الرحمن

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت ملک اور قوم کے مفادات کے تحفظ کیلئے عالمی جنگ سے باہر نکلنا ہو گا۔ مذاکرات کے ذریعے ہی ملک میں امن وامان کا قیام ممکن ہے تاہم موجودہ حکومتی حکمت عملی سے مسئلہ نہیں ہو گا۔ […]

.....................................................

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

ٹھٹہ (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے تاریخی شہر ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا جس کے بعد صوبے میں ڈویژنوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئے ڈویژن کا نام بھنبور ہو گا جس کے بعد سندھ میں ڈویژن […]

.....................................................

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ڈیڈلاک کے بعد دوبارہ حکومت سے شروع ہونیوالے مذاکرات اور حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے کہا وہ اپنی شوریٰ کے اجلاس میں ان مطالبات پر غور کے بعد جواب […]

.....................................................

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]

.....................................................

حکومت نے ہدف سے زائد کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر دئیے

حکومت نے ہدف سے زائد کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں چار سو پچیس ارب کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کئے گئے جبکہ ہدف سو ارب روپے مقرر تھا۔ نیلامی میں تین سال کے دو سو پینتالیس ارب پانچ سال کے 80 جبکہ دس سال کے ننانوے ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کئے گئے۔ بیس سالہ بانڈ […]

.....................................................

بھارت: حکومتی جماعت کے لیڈر کے متنازع بیان پر سکھوں کا احتجاج

بھارت: حکومتی جماعت کے لیڈر کے متنازع بیان پر سکھوں کا احتجاج

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں 1984ء کے فسادات کے بارے میں کانگریسی لیڈر کے ریمارکس کے خلاف سکھوں نے شدید احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ حکومتی جماعت کے لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کی طرف سے 1984 کے فسادات کے ملزم کو بری ذمہ قرار دینے کے خلاف […]

.....................................................