سعودی عرب میں خواتین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لئے شناختی کارڈ لازمی قرار

سعودی عرب میں خواتین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لئے شناختی کارڈ لازمی قرار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے خواتین کے لئے شناختی کارڈ کے بغیر پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس میجر جنرل سلیمان الیحیی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ ان خواتین کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کے میٹرک کا رزلٹ 20 فیصد ، والدین سراپہ احتجاج

مصطفی آباد/للیانی: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کے میٹرک کا رزلٹ 20 فیصد ، والدین سراپہ احتجاج،نا اہل پرنسپل اور کلاس 8 کی ٹیچر کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کی پرنسپل اور 8ویں کلاس کی ٹیچر کی نا اہلی کی وجہ سے کا میٹرک کارزلٹ انتہائی […]

.....................................................

جمہوریت بہترین انتقام ہے

جمہوریت بہترین انتقام ہے

جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہے۔”حقیقی جمہوریت آزمائش ہے۔ جمہوریت یہ نہیں کہ میں سب سے بہتر ہوں، بلکہ یہ ہے کہ تم سب بھی اسی قدر بہتر ہو ، جتنا کہ میں”۔”لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کا نام جمہوریت ہے ”۔” باخبر،باعمل اور باعلم لوگجمہوریت کے سوا کسی […]

.....................................................

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو حلف نامے داخل کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حکومت کو چاہیے کہ لوگوں کو تکالیف سے نکالے۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں 229 میں سے 13 افراد […]

.....................................................

چور چور چور کون مچائے شور

چور چور چور کون مچائے شور

یوں تو ہمارے ملک میں کوئی ایسا محکمہ نہیں جہاں کرپشن نہ ہو محکمہ مال پولیس محکمہ صحت سمیت تمام کے تمام کریشن کی اس گنگا میں نہا ہی نہیں بلکہ عیاشیاں بھی کر رہے ہیں آج مجھ پر محکمہ تعلیم میں کرپشن کا جو انکشاف ہوا عجیب سا لگا حیران کن بات یہ ہے […]

.....................................................

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت برائے سماجی امور نے بتایا ہے کہ بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پانچ سے پچاس ہزار ریال جرمانہ اور ایک ماہ سے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی سابق حکومتوں سے ہزار درجے بہتر ہے،نواز شریف کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک […]

.....................................................

حکومت بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار ہے، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ

حکومت بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار ہے، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو بطور پروجیکٹ ڈائریکٹر اپنے فرائض خوش ا سلوبی سے سرانجام دینے اوراپنے اپنے متعلقہ اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے اور منصوبوں کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کے احکام جاری کیے ہیں۔ یہ احکام […]

.....................................................

بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے،پریانکا گاندھی

بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے،پریانکا گاندھی

رائے بریلی (جیوڈیسک) کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی رائے بریلی میں اپنی والدہ سونیا گاندھی کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے۔ پریانکا امیٹھی اور رائے بریلی میں کانگریس کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں ، ماضی میں ان دونوں […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل یزیدی طرز حکومت کی میثال ہے، سید طاہر سجاد

مصطفی آباد/للیانی: تحفظ پاکستان بل یزیدی طرز حکومت کی میثال ہے، ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں حکومت اس قانون کو فوری معطل کرے،شک کی بناپر کسی کو بھی قتل کی اجازت نہیں دے جا سکتی، ان خیالات کا اظہار پیر سید طاہر سجاد کاظمی زنجانی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں […]

.....................................................

آمریت سے بغاوت کرنے والوں کو سلام

آمریت سے بغاوت کرنے والوں کو سلام

پاکستان کی 65 سالہ سیاسی تاریخ میں صرف تین کردار ایسے ہیں جنہوں نے آمریت کی چوکھٹ پر سجدہ ریزہونے سے انکار کر دیا تھا ورنہ کوئی اسلام کے نام پر حکومت کا حصہ بن گیا۔۔۔تو کسی نے جمہوریت کو فروغ دینے کے چکر میں وزارتیں قبول کر لیں۔یا۔کوئی مفاہمتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا […]

.....................................................

سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی

سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب کچھ ”تنظیمیں ” کالعدم قرار دی گئیں ہمارے شہر کی ایک معروف سڑک پر ٹیلر کی شاپ پر میں ٹیلر کو کپڑے سلنے کے لیئے دے رہی تھی جب ایک شخص تیزی سے اندر آیا ۔ٹیلر کو ایک چابی تھمائی ۔ٹیلر جیسے سکتے میں تھا اس کا ہاتھ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے حکومت مخالف نعرے ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے حکومت مخالف نعرے ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ماورائے عدالت قتل سے متعلق ایم کیو ایم کی تحریک التواء کوقائم مقام اسپیکر نے خلاف ضابطہ قراردیے دیا جس پر ایم کیو ایم کے اراکین نے ایوان میں کھڑے ہوکر نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم اراکین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور ایجنڈے کی کاپیاں […]

.....................................................

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سے علیحدگی کے بعد جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یوآئی کے ذرائع کے مطابق فضل الرحمن حکومت سے الگ ہونے کے بعد بھرپور اپوزیشن کا […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی یقین دہانی، اداکار محمود خان نے احتجاج ختم کردیا

پنجاب حکومت کی یقین دہانی، اداکار محمود خان نے احتجاج ختم کردیا

لاہور (جیوڈیسک) فلم ، ٹی وی اوراسٹیج کے سینئر اداکار محمود خان نے پنجاب حکومت کی یقین دہانی پراپنا احتجاج ختم کردیا ، ان کے علاج کے اخراجات وزیر اعلیٰ پنجاب برداشت کرینگے، مالی امدادبھی کرینگے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے ثقافت پنجاب رانا ارشد نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر اداکار محمود خان سے ملاقات […]

.....................................................

بلوچستان میں بھارتی مداخلت

بلوچستان میں بھارتی مداخلت

سینئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے کہا ہے کہ بھارت صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے۔گوادر پورٹ کی ناصرف سیاسی، بلکہ جغرافیائی سطح پر بھی بڑی اہمیت ہے اور اس کو استعمال کے قابل بنانے سے دیگر علاقائی بندرگاہوں کیلئے مدد […]

.....................................................

طاہرالقادری کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

طاہرالقادری کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

جب حکمران کسی انجانی خوش فہ می میں مبتلاہوں اور عوام کے حقوق نہ دے رہے ہوں ، مُلک میں ڈالر کی قدربھی گر رہی ہو، یاکسی منصوبہ بندی کے تحت مصنوعی طور پر ڈالر کی قیمت گرائی جارہی ہو،مگراِس کے باوجود بھی مہنگائی کم نہ ہو، اور عوام کو کوئی ریلیف بھی نہ مل […]

.....................................................

حکومت جن غیرعسکری طالبان کو رہا کرے انکے کوائف سے پہلے آگاہ کرے، طالبان

حکومت جن غیرعسکری طالبان کو رہا کرے انکے کوائف سے پہلے آگاہ کرے، طالبان

کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کارکمیٹی نے وفاق کوطالبان شوریٰ کا پیغام دیا ہے کہ حکومت جن غیرعسکری طالبان کو آئندہ رہا کرے گی۔ ان افرادکی فہرست اورکوائف سے طالبان کوپہلے سے آگاہ کیاجائے جبکہ طالبان قیادت اس بات پرمتفق ہو گئی ہے کہ دوسری براہ راست ملاقات کے بعدان کی تحویل میںموجود افرادکو مرحلہ وار […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل ڈریکولا

تحفظ پاکستان بل ڈریکولا

پاکستان میں باوا ادم نرالا ہے۔ ہم نے قانون اور آئین کی عملداری کی ایسی قسم کھا رکھی ہے کہ نہ سابق جنرل مشرف مقدموں سے بچ سکتا ہے اور نہ کوئی چھ ماہ کا دودھ پیتا بچہ ۔ مشرف کا تو پھر بھی کوئی والی وارث ہے لیکن چھ ماہ کے دودھ پیتے بچے […]

.....................................................

حکومت اور فوج میں تناؤ تشویشناک ہے، خورشید شاہ

حکومت اور فوج میں تناؤ تشویشناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج میں تناؤ پیدا ہونا قابل تشویش ہے، بتایا جائے تناؤ کیوں پیدا ہوا اور یہ کس کی نااہلی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا دہشت گردی کے بڑے واقعات کے بعد بھی چوہدری نثار محفوظ اسلام […]

.....................................................

فوج اور حکومت کے درمیان کشیدگی قابل تشویش ہے، خورشید شاہ

فوج اور حکومت کے درمیان کشیدگی قابل تشویش ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا ، پیپلزپارٹی ایسے مذاکرات قبول نہیں کریں گی۔ ایک بیان میں خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ مذاکرات کے معاملے میں حکومتی رویے پر افسوس […]

.....................................................

جن کے والدین کے شناختی کارڈ نہیں بنے نادارا ان کیلئے قوانین بنائے۔ فاروق احمد خان

مصطفی آباد/للیانی : جن کے والدین کے شناختی کارڈ نہیں بنے نادارا ان کیلئے قوانین بنائے، ایسے افراد جن کے والدین کے شناختی کارڈ نہیں بنے ان کو اپنے بچوں کی جمن پرچیاں اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما فاروق احمد […]

.....................................................

ہفتہ رفتہ، کاٹن مارکیٹوں میں مندی، نرخ مزید 100 تا 200 روپے گر گئے

ہفتہ رفتہ، کاٹن مارکیٹوں میں مندی، نرخ مزید 100 تا 200 روپے گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث روئی کے بھائو میں مندی کا رجحان برقراررہا۔ روئی کی قیمت میں فی من مزید 100 تا 200 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شرییف کے ایک مختصر بیان نے ملک کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل بپا کی ہوئی ہے۔ اس دوران فوج کے کورپس کمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس کے دوران بھی فوج کے اہم جرنیلوں کی طرف سے صورتحال پر ناپسندیدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسی پس منظر میں وزیر […]

.....................................................