وفاقی حکومت نے امریکی ڈالر کی قدر 98 تا 102 روپے مقرر کردی

وفاقی حکومت نے امریکی ڈالر کی قدر 98 تا 102 روپے مقرر کردی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ سندھ حکومت کا وفاق احترام کرتا ہے، کراچی آپریشن میں اتارچڑھائو آئے گا مگر آپریشن جاری رہے گا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں تاجروںوصنعتکاروں سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت نے مستقبل میںروپے کی قدرمستحکم […]

.....................................................

موجودہ حکومت ہر روز نئی بات کرتی ہے جس کی وجہ سے قوم حکمرانوں سے سخت مایوس ہے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہر روز نئی بات کرتی ہے جس کی وجہ سے قوم حکمرانوں سے سخت مایوس ہے’ مسلم لیگ (ن) اگر بلدیاتی نظام پر من مانی کرے گی تو یہ جمہوریت اور عوام کے […]

.....................................................

حامد میر پہ حملہ میڈیا پہ حملہ تصور کرتے ہیں حکومت ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرے

کراچی: راجوانی اتحاد کے سربراہ امیر علی سورٹھ ویر نے کہا کہ حامد میر پہ حملہ میڈیا پہ حملہ تصور کرتے ہیں حکومت ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرے تاکہ اس طرح کے معاملات کو کنٹرول کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ اسطرح کی حرکات سے ملک و ملت کو نقصان پہنچتا ہے جس کا […]

.....................................................

حکومت نے ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے قرضہ لے لیا

حکومت نے ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے قرضہ لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) یورو بانڈ کے دو ارب ڈالر ملنے کے باوجود مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ کم نہ ہو سکا۔ ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے کا قرض لے لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال بنکنگ سیکٹر سے پانچ سو چودہ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 128 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 128 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 29 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کار آج سرگرم نظر آئے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 29 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انویسٹرز توقع کر رہے ہیں کہ حکومت اوجی […]

.....................................................

طالبان شوری حکومتی کمیٹی سے براہ راست ملاقات پر آمادہ

طالبان شوری حکومتی کمیٹی سے براہ راست ملاقات پر آمادہ

کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی نے وفاق کو پس پردہ رابطوں میں آگاہ کیا ہے کہ طالبان شوریٰ نے حکومتی کمیٹی سے آئندہ براہ راست ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، تاہم وہ حکومت کے جواب کی منتظر ہے کہ حکومتی تحویل میں موجود غیر عسکری طالبان کے حوالے سے حکومت کیا حکمت عملی […]

.....................................................

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ واں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کی حکمت […]

.....................................................

پشاور کے مضافاتی علاقے

پشاور کے مضافاتی علاقے

سوچتا ہوں کہ اگر خبر کچھ یوں ہوتی کہ” پشاور کے مضافاتی علاقے میں ایک 12 سالہ شادی شدہ لڑکی ماں بن گئی جبکہ اس کے شوہر کی عمر بھی ابھی محض 13 سال ہے۔ تو پھر کیا ہوتا؟ ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے جو نقشہ میرے ذہن میں بنا تو اس کے بعد صورتحال […]

.....................................................

حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات […]

.....................................................

حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید

حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تنا نہیں بلکہ تمام ادارے ملکی سلامتی کے لئے متحد ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت اور ریاستی اداروں میں تنا نہیں اور تمام ادارے آئینی حدود […]

.....................................................

حکومت حامد میر پر حملہ کرنیوالے مجرموں کو جلد بے نقاب کریگی’خالد جٹ

حکومت حامد میر پر حملہ کرنیوالے مجرموں کو جلد بے نقاب کریگی’خالد جٹ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ ر) موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے سینئر صحافی حامد میر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر پر حملہ حکومت کی کارکردگی کے لئے […]

.....................................................

حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے

حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے

اسلام آباد (ملک جمشیداعظم )صحافی کسی بھی ملک کااثاثہ ہوتے ہیںان کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تمام صحافیوں کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیئے تاکہ آئندہ کسی کو بھی صحافیوں پر حملہ کرنے کی جرات نہ ہو۔ جلد بازی کرتے ہوئے کسی بھی ادارے پر الزام نہیں لگانا چاہئے تھا […]

.....................................................

نئی بھارتی حکومت سے خوشگوارتعلقات چاہتے ہیں،عبدالباسط

نئی بھارتی حکومت سے خوشگوارتعلقات چاہتے ہیں،عبدالباسط

اسلام آ باد (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اعتماد سازی، مسئلہ کشمیر، باہمی تجارت کے فروغ، عوامی رابطوں کی مضبوطی، ثقافتی تبادلوں کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھی ہے۔ اگرخطے میں امن کو یقینی بنا لیاجائے تو پاک بھارت باہمی تجارت میں کئی گنااضافہ […]

.....................................................

حکومت اور اپوزیشن کے مابین مفاہمت اچھی بات ہے لیکن سودے بازی نہیں ہونی چاہیے۔ ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین مفاہمت اچھی بات ہے لیکن سودے بازی نہیں ہونی چاہیے نواز شریف ا حتساب کرنے کے وعدے کے ساتھ اقتدار میں آئے اور اب جن کا اب احتساب کرنا ہے انہیں کھانے […]

.....................................................

حکومت ہر ادارے کے وقار کا تحفظ کریگی، پرویز رشید

حکومت ہر ادارے کے وقار کا تحفظ کریگی، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے حامد میر پر حملہ کے حوالے سے آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کے کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اداروں […]

.....................................................

حکومت مذاکرات اور دہشت گرد حملے کر رہے ہیں، الطاف حسین

حکومت مذاکرات اور دہشت گرد حملے کر رہے ہیں، الطاف حسین

پشاور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخواکے شہروں پشاور اور چارسدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں سے مذاکرات کر رہی ہے جب کہ دہشت گرد حملے کر رہے ہیں۔ لندن سے […]

.....................................................

حکومت اجناس کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، اسحاق ڈار

حکومت اجناس کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ضروری اشیا کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت زرعی مصنوعات کی قیمتوں ا جائزہ لینے وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں زرعی مصنوعات کی قیمتوں کے […]

.....................................................

حکومت خلفائے راشدین کے کے ایم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے۔ قاری محمد اشفاق

لیہ : حکومت خلفائے راشدین کے کے ایم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے۔ جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم صدیق اکبر انتہائی شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت کے ڈویژنل نائب صدر قاری محمد اشفاق سعیدی ، ضلع لیہ کے صدر سید غوث […]

.....................................................

اہلسنت ولجماعت حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔ قاری عبدالرحمن

کروڑ لعل عیسن: اہلسنت ولجماعت حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔ کچھ لوگ طالبان کے روپ میں دہشتگردی کر کے حالات خراب کر رہے ہیں۔ حکومت مذاکرات جاری رکھے۔ اچھی امید رکھنا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار جامعہ رحمانیہ جھرکل کے مہتمم قاری عبدالرحمن رحمانی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے پیپلز پارٹی سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد آئندہ 2 سے 3 روز میں ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کی قیادت کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی […]

.....................................................

سونامی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، خورشید شاہ

سونامی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، خورشید شاہ

مینگورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سونامی حکومت کے 10 ماہ ہوچکے اب تک کوئی ایک بھی وعدہ پورا نہیں ہو سکا۔ پی پی نے اپنے دورحکومت میں سوات کے عوام کیلیے بہت کچھ کیا، کیڈٹ کالج اور ہائیکورٹ سرکٹ بینچ (دارالقضاۃ) قائم […]

.....................................................

کراچی : گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی کے پروفیسر سیف الدین قتل

کراچی : گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی کے پروفیسر سیف الدین قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی کے پروفیسر سیف الدین کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق غریب آبا د انڈر پاس کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................

پاک فوج کی خدمات

پاک فوج کی خدمات

پاک فوج کا ارتکاء در اصل انتہائی نا مسائد حالات میں وجود میں آنے کی لازوال داستان ہے۔ پاک فوج کو آزادی کے فورابعد میدان عمل میں اپنے فرائض نبھانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔پاک فوج آج جس قوت اور طاقت کا سر چشمہ ہے اس کی ابتدا خاصی مخدوش حالات میں ہوئی۔تقسیم ہند […]

.....................................................