ووٹ قومی مانت

ووٹ قومی مانت

ووٹ آپ کا حق اور قوم کی امانت ہے،ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کرآپ کے ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے والے نمائندے آئندہ پانچ سال ملک پر حکومت کریں گے جو ملک وقوم کی نمائندگی دنیابھر میں کریں گے اور ملک کے لیے قوانین بنائیں گے ۔ووٹ کا استعمال اس قدر سوچ سمجھ کرکریں […]

.....................................................

صحافی کا کام تنقید، تحقیق اور تجزیہ ہے حکومت کرنا ہر گز نہیں

صحافی کا کام تنقید، تحقیق اور تجزیہ ہے حکومت کرنا ہر گز نہیں

جونہی میرے علم میں معروف نوجوان صحافی، ممتاز تجزیہ نگار، ایکسپریس نیوز کے پروگرام کے اینکر پرسن طلعت حسین کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بننے سے انکار کی خبر ملی تو بے حد خوشی بھی ہوا۔ بقول طلعت حسین کہ جمعہ کے روز 4:00 بجے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ نگراں وزیر اعظم میر ہزار […]

.....................................................

سب اچھا ہے ! اب اور نہیں

سب اچھا ہے ! اب اور نہیں

گذشتہ سال کے واقعات اور رواں سال کے چند مہینوں پر نظر ڈالنے سے شدید مایوسی ہوتی ہے۔معاشی ترقی کی چند برسوں میں سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی۔ کرپشن کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ لیڈروں پر سے اعتماد اٹھنے لگا ہے۔ حکومت کی ساکھ الگ متاثر ہوئی۔ پارلیمنٹ کو فیصلے لینے میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26.03.2013

بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے بھمبر(جی پی آئی)بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے یہ آفیسران سیاسی وابستگیوں کی بناء پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بنے ہوئے تھے چند ماہ قبل بھمبرمیں سانحہ کچہری پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ چند افرادزخمی ہو […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے۔آرآئی کے فرائض سکو ل کے سینیئر اُستاد ملک شر یف اعوان سر انجام دے رہے ہیں۔ جو محکمہ تعلیم میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے دوران اُنہوں نے جماعت دہم کے امتحان میں […]

.....................................................

حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو فل پروف سیکورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی طرف سے جماعت دہم کی کتاب میں سے مضامین نکالنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(24مارچ 2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے پنجاب حکومت کی طرف سے جماعت دہم کی اُردو کی کتاب میں سے اسلام کا نظریہ حیات ،حضرت عمربہترین منتظم،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال اور حضرت شبلی نعمانی اور دیگر مصنفین کے مضامیں نکالنے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے […]

.....................................................

نگران وزیراعظم اور سیاستدانوں کی ناکامی

نگران وزیراعظم اور سیاستدانوں کی ناکامی

جو کام حکومت اور اپوزیشن ملکر نہ کرسکی وہ الیکشن کمیشن نے دو دن کے اندر اندر نمٹا دیا نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس(ر) ہزار خان کھوسو کا اعلان خوش آئند ہے اور الیکشن کمیشن نے ایک بہتر فیصلہ کیا ہے اپوزیشن اور حکومت کا متفق نہ ہونا اچھی روایت نہیں بہتر ہو تا کہ حکومت […]

.....................................................

لاہور کے مصروف ترین علاقہ میں دن دیہاڑے اس طرح کا واقعہ پنجاب حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،کامل علی آغا

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کامل علی آغا نے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی کی رہائش گاہ پر دن دیہاڑے اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طر یقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جما عت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے ۔آر آئی کے فرائض سکول کے سینیئر اُستاد ملک شریف اعوان سرانجام دے رہے ہیں۔ جو محکمہ تعلیم میں و سیع تجر بہ رکھتے ہیں ۔اس کے دو ران اُنہوں نے جما عت […]

.....................................................

پانچ سال تک حکومت اور اپوزیشن والے ایسے ہی قوم کو بے وقوف بناتے رہے

پانچ سال تک حکومت اور اپوزیشن والے ایسے ہی قوم کو بے وقوف بناتے رہے

لواچھاہی ہوا..!کہ حکومت اور اپوزیشن کی ضد اور ہٹ دھرمی اور اِن کی مفادات کی لڑائی کے باعث نگران وزیراعظم کا فیصلہ اِن کے ہاتھوں سے نکل گیاناں…!اور اَب نگران وزیراعظم کا فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کریگا ، ایسے پہلے ہی دن یہ فریضہ خود ہی اداکردیناچاہئے تھا، جو ہوااچھاہی ہوا..مگرپھر بھی میں یہ کہناچاہوں […]

.....................................................

وینزویلا میں آئندہ ماہ انتخابات سے قبل ہنگامے

وینزویلا میں آئندہ ماہ انتخابات سے قبل ہنگامے

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں ان دنوں حکومتی حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں سے شہر کا امن تباہ ہوگیا ہے۔ جھڑپوں کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل جبکہ اسکول، کالجوں اور دیگر جامعات میں طلبا کی حاضری نا ہونے کے برابر ہے، جس سے تدریسی عمل شدید متاثر ہوا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں سے آئندہ […]

.....................................................

حکومت کے خلاف آج یوم نجات منائیں گے ، عمران خان

حکومت کے خلاف آج یوم نجات منائیں گے ، عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج ملک بھر میں حکومت کے خلاف یوم نجات منانے کا اعلان کیا ہے ،کہتے ہیں کہ انٹرا پارٹی الیکشن کرا کے محنت کا ثمر مل گیا۔ ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے مرکزی عہدوں پر پولنگ کا معائنہ کرنے کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عوام کے لئے …. ووٹ کی قیمت

عوام کے لئے …. ووٹ کی قیمت

حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کر کے اگلی مدت کے لئے پھر عوام کا خون چوسنے کے لئے ووٹ کی قیمت مقرر کر کے سبز باغ دکھا رہی ہے جس میں کم سے کم تنخواہ ١٨،ہزار اور دس ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی قیمت کا اعلان اور دیگر وعدوںکے ساتھ اپنا منشور […]

.....................................................

قومی تاریخ کی نااہل اور بدعنوان ترین حکومت

قومی تاریخ کی نااہل اور بدعنوان ترین حکومت

بالآخر 16مارچ 2013ء کو 18فروری 2008ء کے انتخابات کے تحت وجود میں آنے والی پاکستان کی 13 ویں قومی اسمبلی اپنی آئینی مینڈیٹ پورا ہونے پر تحلیل ہوگئی، اِس سے قبل 2002ء کے مشرف دور آمریت میںتشکیل پانے والی قومی اسمبلی نے بھی اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کی تھی، جبکہ اپنی میعاد پوری کرنیوالی […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

نگراں وزیراعظم،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم اور چوہدری نثار نگراں وزیر اعظم منتخب نہ کرسکے۔ فیصلہ اب پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگا ۔ نوازشریف دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ راجہ پرویز اشرف اور چوہدری نثار متفقہ نگراں وزیراعظم نہ لا سکے۔اب فیصلہ ہو گا پارلیمانی کمیٹی میں۔جس کاپہلا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے ہو […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : دو گورنمنٹ پرائمری اسکولوں میں بارودی مواد کا دھماکا

مہمند ایجنسی : دو گورنمنٹ پرائمری اسکولوں میں بارودی مواد کا دھماکا

مہمند(جیوڈیسک) ایجنسیمہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد کا ددھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے لکڑو میں نامعلوم شر پسندوں نے دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔ جس کے پھٹنے سے […]

.....................................................

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی ، لیکن وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نگراں وزیراعظم کے آنے تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے ،وفاقی حکومت پانچ سال مکمل ہونے پر سولہ مارچ کی رات بارہ بجے تحلیل ہوگئی،اسمبلی […]

.....................................................

بادشاہ کون

بادشاہ کون

جنگل میں ایک عجیب قسم کی ابتری کاس اسماں تھا ،جگہ جگہ مختلف جانور ٹولیوں کی صورت میں جمع تھے اور بحث و مباحثہ میں مصروف تھے۔کبھی گفتگو میں گرمی آجاتی اور کبھی نرمی ۔ برگد کے بوڑھے پیڑ پر بیٹھا بوڑھا الو اپنی دوراندیش نگاہوں سے سب جانوروں کی طرف دیکھ رہا تھا اس […]

.....................................................

رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو نے کا خدشہ

رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو نے کا خدشہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد خدشہ ہے کہ رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو کیونکہ اس مالی سال کے بجٹ کے تمام اہداف بے لگام ہوگئے ہیں، مالی خسارے میں400 ارب روپے اضافے اور آمدنی میں400 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔بدترین معاشی نظم و ضبط پر وزارت خزانہ کے حکام سر پکڑ […]

.....................................................

کائونٹ ڈائون

کائونٹ ڈائون

عموماً کائونٹ ڈائون دس تک ہی ہوتے ہیں مگر ہم یہاں یہ کائونٹ ڈائون چوبیس گھنٹوں پر محیط کرتے ہیں۔ مگر عوام سمیت تمام طبقات کے لوگوں کو یہ چوبیس گھنٹوں کی کائونٹ ڈائون زیادہ دقت آمیز محسوس نہیں ہوگا کیونکہ پانچ سال آپ سب نے صبر و برداشت اور خندہ پیشانی کے ساتھ حکومت […]

.....................................................

ختم ہونے والی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی تو صفر..مگرکیا اگلی جیت بھی پی پی پی کی ہی ہوگی..؟

ختم ہونے والی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی تو صفر..مگرکیا اگلی جیت بھی پی پی پی کی ہی ہوگی..؟

ایک تحقیقاتی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پچھلے دِنوںاپنی مدت پوری کرکے جانے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میںقومی خزانے کو 180کھرب روپے کا نقصان پہنچایاہے اِس حوالے سے ادارے کا دعویٰ ہے کہ ختم ہونے والی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور […]

.....................................................

حکومتی محکمے اور عوام کا رونا

حکومتی محکمے اور عوام کا رونا

ابھی کچھ دن قبل غازی بروتھا میں ایک جونیئر انجینئر کی غلطی سے پورے ملک میں بجلی کا بریک ڈائون ہوا تھاجس پر ملک بھر میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھی اور ملک بھر کے قارئین نے اس رات فون کرکے ہمیں بھی مختلف وسوسوں میں الجھائے رکھا مگر ہمارے زرائع نے ہمیں […]

.....................................................

میٹھا میٹھا ہپ ہپ،کڑوا کڑوا تھو تھو

میٹھا میٹھا ہپ ہپ،کڑوا کڑوا تھو تھو

آج کل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور عوام کی نظریں حکومت پر جمی ہوئی ہیں کہ نگران وزیر اعظم کا عہدہ کس کے حصے میں آئے گا جو شفاف الیکشن کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ساتھ ساتھ تمام پارٹیاں اپنے کارکنوں کو الیکشن کے لیے سیاسی سر گرمیاں شروع کرنے کے حوالے […]

.....................................................