یپلزپارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں آزاد کشمیر کے اندر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ جاوید اقبال

بھمبر : پیپلزپارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں آزادکشمیر کے اندر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے چوہدری عبدالمجید کو آذادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور وفاقی قیادت کا بھرپور اعتماد حاصل ہے ان خیالات کا اظہار وزیر خوراک آزادکشمیر چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی نے گزشتہ روز بھمبر میں زمینداروں […]

.....................................................

یپلزپارٹی کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ چوہدری اسماعیل خالد

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ڈیرھ سال کے عرصہ نے پیپلزپارٹی کی حکومت نے ریکارڈ کرپشن کی قومی خزانہ کو ذاتی جاگیر سمجھ کر لوٹنے والوں کی رخصتی کا وقت قریب ہے خطے کے عوام مسلم کانفرنس کو اقتدارمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

چوہدری منیر اللہ کی چیئرمین تحصیل زکوة سماہنی تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے انکی تعیناتی سے حلقہ سماہنی کے غریب لوگوں کو ریلیف ملے گا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوہدری منیر اللہ کی چیئرمین تحصیل زکوة سماہنی تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے انکی تعیناتی سے حلقہ سماہنی کے غریب لوگوں کو ریلیف ملے گا موصوف علاقہ سماہنی کی ہر دلعزیزاور درددل رکھنے والی شخصیت ہیں انہوں نے ہمیشہ رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انکی بحیثیت چیئرمین تحصیل […]

.....................................................

محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے

چکوال(جی پی آئی) محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے۔ جن کی تعلیم دوستی کی وجہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چکوڑہ، گورنمنٹ گرلز […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 27.02.2013

عوام بندر بانٹ اور ملک مکا کی سیاست کو تسلیم نہیں کریں گے۔ محمدشاہدغوری اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے سینئرمرکزی رہنما محمدشاہدغوری نے کہا ہے کہ عام انتخا بات کا التوا کسی بھی صورت ملک و قوم کے مفاد میں نہیںہو گا۔۔عوام بندر بانٹ اور ملک مکا کی سیاست کو تسلیم نہیں کریں […]

.....................................................

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج نے طالبان کے مذاکرات کی پیش کش کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ ملک میں امن کے لیے طالبان کی پیش کش کو قبول کرلینا چاہیے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیرسید منورحسن نے کہا کہ […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے : شبیر احمد قاضی

کراچی ( جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کے رہنما ،سوشل جسٹس فورم کے مرکزی چیئرمین شبیر احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے شہر کے حالات دن بد ن مخدوشیت کی جانب مبذو ل ہورہے ہیں ۔ انہوں نے شہر بھر میں جاری لوٹ […]

.....................................................

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

موجودہ صدی کہوں یا رواں برس! نہیں کئی برسوں سے مہنگائی نے ہمارے ملک میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے، کاش کہ یہ مہنگائی خانہ بدوشوں کے طرزِ عمل دہرایا کرتی کہ ایک جگہ چھوڑ دوسری جگہ پر آشیانہ بنائے تب بھی عوام خوش و خرم رہتے کہ کچھ عرصے کے لئے صحیح یہ مہنگائی ٹلی […]

.....................................................

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصر(جیوڈیسک)مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے۔ انتخابات چار مراحل میں ہوں گے۔ یہ بات مصری صدر محمد مرسی کے قانونی مشیر محمد گاد اللہ نے کہی۔ مصر میں دو ہزار گیارہ کے انتخابات کے دوران اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے صدر مرسی نے کامیابی حاصل کر کے حکومت کی داغ بیل […]

.....................................................

نظام تعلیم اور حکمرانوں کی بے حسی

نظام تعلیم اور حکمرانوں کی بے حسی

یو رو گوئے جنوبی امریکہ کی چھوٹی ریاست ہے جس کی آبادی تیس لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اس ملک کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی نصیب ہوئی اس ملک کی اقتصادی حالت بہت زیادہ خراب تھی لیکن لو گ اپنے وطن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں سب نے مل کر اس کی حالت […]

.....................................................

خادم ہیں خادم اعلی

خادم ہیں خادم اعلی

پاکستانی سیاستدان بھی آجکل اس مچھر کی طرح بنے ہوئے ہیں جس نے تیز آندھی کے دوران خود کو بچانے کے لیے ایک مضبوط درخت کا سہارا لیتے ہوئے اسکے ایک تنے کے ساتھ لپٹ گیا اور جب تیز آندھی رکی تو دوبارہ اپنی آڑان بھرنے سے قبل درخت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

کوئٹہ:شہدا کی تدفین شروع، خواتین کی مخالفت، پولیس کی ہوائی فائرنگ

کوئٹہ:شہدا کی تدفین شروع، خواتین کی مخالفت، پولیس کی ہوائی فائرنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین شروع ہو گئی. خواتین کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی۔ خواتین کی جانب سے مطالبات تک تدفین روکنے کے لیے شدید نعرے بازی اور پتھراؤ کیا گیا۔ سانحہ کرانی روڈ کے حوالے سے گزشتہ روز مذاکرات کے بعد آج تدفین کا مرحلہ آیا تو […]

.....................................................

برائے نام رہبروں اور رہنماوں کے دل خوش کن اور پر فریب نعروں اور وعدوں سے ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی۔پیر سید اسرار حسین شاہ

برائے نام رہبروں اور رہنماوں کے دل خوش کن اور پر فریب نعروں اور وعدوں سے ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی۔پیر سید اسرار حسین شاہ

کمالیہ ( تحصیل رپورٹر )برائے نام رہبروں اور رہنماوں کے دل خوش کن اور پر فریب نعروں اور وعدوں سے ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی حکمرانوں کو عملی طور پر کام کرنا ہو گا حکومتی پالیسیوں کی بدولت ادارے کمزور اور ملک فیل اسٹیٹ بن چکاہے حکمرانوں نے حالات کو سنجیدگی سے نہ لیا […]

.....................................................

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر آئی ایس آئی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم نے پوچھے ان کا جواب آئی ایس آئی کی رپورٹ میں موجود نہیں۔ سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

موجودہ حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک نہیں بچے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر

موجودہ حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک نہیں بچے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر

ملتان (جیوڈیسک)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ،پشاور اور کراچی کے حالات خراب ہیں یہی حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک بھی نہیں بچے گا۔ ملتان میں تھلیسیمیا ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب اور آرٹس کونسل میں خطاب کے دوران ڈاکٹر عبد القدیر کا کہنا تھا کہ ملک کو بیرونی […]

.....................................................

سیاست حقیقت یا ڈرامہ

سیاست حقیقت یا ڈرامہ

پاکستانی سیاست اور گرگٹ میں کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں رنگ بدلتے رہتے ہیں۔دنیا کے ہر ملک ، ہر خطہ میں سیاست ہوتی ہے مگر واہ ری پاکستانی سیاست تیری کیا بات ہے۔ جتنی اچھی سیاست پاکستان میں ہوتی ہے شاید اتنی کسی اور ملک میں نہیں ہوتی۔ پاکستان اسلامی نظریہ کی بنیاد پر قائم […]

.....................................................

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

اسلام آباد(جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر دی گئی۔ سانحہ کوئٹہ پربحث کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا کہ مخصوص عناصر کی پشت پناہی کی جا رہی ہے اگر سدباب نہ کیا گیا تو ردعمل انتہائی سخت ہو جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پورا ملک مفلوج ہو گیا،حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔لوگ 48گھنٹوں سے لاشیں لے کر بیٹھیں گے۔ سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت نے گورنر راج […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی)17-02-2013

شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں: موبائل ایسوسی ایشن منڈی بہائوالدین منڈی بہائوالدین (جی پی آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی سے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے جبکہ حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے مسلمانوں کا مظلوم طبقہ شیعہ جسکی ٹارگٹ کلنگ تا حال ختم نہ ہوسکی ہم […]

.....................................................

بلوچستان مسئلے کا حل گورنر راج نہیں اہل راج ہے

بلوچستان مسئلے کا حل گورنر راج نہیں اہل راج ہے

میں کیسے خوشیاں مناؤں؟ کیا تم خوشیاں منا ؤ گے ؟ میرا پاک سر زمیں کوئٹہ لہو سے لال ہے تم خوشیوں کے رنگ کہاں سے لاؤ گے؟ رش لگا ہے کفن کے دکانوں پر خوشی کے کپڑے کہاں سے سلواؤ گے؟ اب ہر گلی میں لاشیں بھکری ہیں پھر تم رونق کہاں سے لاؤ […]

.....................................................

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی نے عوامی مسائل پر توجہ کے بجائے صرف لوٹ مار کی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ عوام […]

.....................................................

حکومت میں آکر ڈاکو راج ختم کریں گے ، نوازشریف

حکومت میں آکر ڈاکو راج ختم کریں گے ، نوازشریف

لاڑکان (جیوڈیسک)ہمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو پتا چل چکا ہے کہ کون پاکستان کا وفادار ہے اور کون چور ہے،ہم حکومت میں آکر ڈاکو راج ختم کریں گے،اب جو فیصلہ ہوگا پاکستان کو خوشحالی کی طرف لے کر جائے گا، جوانوں کی تقدیر بدل دے گا۔لاڑکانہ میں ایک […]

.....................................................

حکومت طالبان اور حضرت ابو الحسن نوری

حکومت طالبان اور حضرت ابو الحسن نوری

شہر میں ایسی اگ لگی تھی الاامان الحفیظ اس وقت کا بغداد دنیا کے عظیم ترین شہروں میں شامل تھا اگ کی لپیٹ میں تھا۔ بڑے بڑے علما مشائخ دانشور فلسفی تاجر اور جاگیردار شہر میں موجود تھے۔بغداد میں یونیورسٹیوں حکمت کی پناہ گاہوں اور دانش کدوں کا یہ عالم تھا کہ پوری دنیا سے […]

.....................................................

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

کراچی (جیوڈیسک)موجودہ حکومت کے آخری سال میں جہاں ایک ڈالر 100 روپے کی سطح کو چھو گیا وہیں مہنگائی کا طوفان بھی شدت اختیار کرگیا۔آٹا اور دالوں سمیت کھانے پینے کی مختلف اشیا مہنگی ہوگئی۔ جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق کراچی میں ریٹیل سطح پر آٹا ایک سال کے دوران 7روپے اضافے سے […]

.....................................................