سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔؟(1)

سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔؟(1)

یاد رہے ہم نہ تو کسی کے مخالف اور نہ ہی کسی کے حاشیہ بردار ، اُٹھائی گیراور خوشہ چیں ، ہم دراصل اُس سوچ اور ذہنیت کے طرفدار ہو تے ہیں جو ملک و قوم کے لیے مخلصانہ جذبوں سے لیس ہو کر سوچتی ہے اور ہر اُس فکر اور نظریہ کی مخالفت کرنا […]

.....................................................

حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے :الحاج نیروز میاں

سوات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما الحاج نیروز میاں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کیوجہ سے ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے ملک کو چلانے کی صلاحیت نہ رکھنے والے آئندہ عام انتخابات میں جتنے کا خواب دل سے نکا ل لیں عوام کی دولت لوٹنے والے […]

.....................................................

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل آئل کے تین ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 233 ارب بیرل تیل […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اگر تین سال کے لیے حکومت کا موقعہ دیا گیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی،وحیل اکبر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اگر تین سال کے لیے حکومت کا موقعہ دیا گیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی ملک میں جاری تمام بحران ختم ہوجائیں گے اور پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن […]

.....................................................

حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، رحمان ملک

حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، رحمان ملک

لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، آئندہ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک جتنی پیش گوئیاں کیں وہ سب کی سب درست ثابت ہوئیں اور اب […]

.....................................................

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک بار پھر دھرنے کی تیاری ہے اور اس بار یہ کام اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز کر رہی ہے۔ حزب اختلاف اپنے اعلان پر ڈٹی ہوئی ہے جبکہ حکومت ماضی کی مثالیں دے کر طعنے دے رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے چار جنوری کو […]

.....................................................

تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا : پیر محمد تبسم بشیر اویسی

نارووال(جی پی آئی)تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا۔ صوفیائے امت نے بلا تفریق مذہب و مسلک انسانیت کو معرفتِ خدا کے جام سے سیراب کیا ۔ تمام الہامی کتابیں انسان کی فلاح و اصلاح کا درس دیتی ہیں۔ پیغمبر امن حضرت محمد مصطفےٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے وہ […]

.....................................................

آئے روز دہشتگردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ آئے روز دہشت گردی کے اندونہاک واقعات حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں کون سی رکاوٹ ہے، عوام کو حقائق سے کیوں آگاہ نہیں کیا جارہا، ہمارے صبر کا مزید […]

.....................................................

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیل(جیوڈیسک) اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے کامیاب ہونے والے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت دیدی۔ ایک سو بیس رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کی پارٹی اور اتحادی جماعتیں بیاسی نشستوں کے ساتھ حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو […]

.....................................................

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

مصر(جیوڈیسک) قاہرہ مصرمیں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ قاہرہ میں مظاہرین نے رات گئے صدارتی محل پر پٹرول بم اور پٹاخے پھینکے جس سے محل کی بیرونی دیوار سے متصل کمپاونڈ میں آگ لگ گئی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کرنا ہوں گے:امین فہیم

کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کرنا ہوں گے:امین فہیم

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر اور وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ کراچی کا معاملہ حد سے گزر چکا،امن و امان بہتر بنانے کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ کراچی کے معاملے پر مخدو م امین فہیم کا کہنا تھا کہ گو امن و امان صوبائی معاملہ ہے مگر صورتحال […]

.....................................................

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس(جیوڈیسک)تیونس کی کی حکومت نے زین العابدین کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ تیونس کی پریذیڈنسی نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک برسر اقتدار رہنے والے آمر زین العابدین بن علی کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی […]

.....................................................

بیمار قوم یا کسی بھی بیمار شخص کا علاج اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک اس مرض کی صحیح تشخیص نہیں ہو جاتی

بیمار قوم یا کسی بھی بیمار شخص کا علاج اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک اس مرض کی صحیح تشخیص نہیں ہو جاتی۔ ہمارے ملک پاکستان میں برائیوں کی اصل ذمہ دار حکومت نہیں بلکہ خود پاکستانی قوم ہے۔ قائد اعظم سے لیکر زرداری تک ایک بھی حکمران ایسا نہیں آیا جس نے […]

.....................................................

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

عراق اور افغان جنگ نے امریکی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ، روزانہ بائیس فوجی خود کشی کر لیتے ہیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے انیس سو نناوے سے دو ہزار دس تک کی گئی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ اوسطا بائیس تجربہ کار امریکی فوجی خود کشی کرلیتے ہیں۔ خود کشی […]

.....................................................

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

لاہور (جیوڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوتوں کے ایما پر پاکستان میں عوامی فلاح کے منصوبے مکمل نہیں کرنے دیے جاتے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ سینٹر آف ایڈوانس مائیکرو بیالوجی میں ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لیے تیار کردہ سستے انجکشن کی […]

.....................................................

ایک صدی پیچھے

ایک صدی پیچھے

ملک کی سپرا سٹار جمہوریت اپنے عروج کے آخری ایام کی جانب انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے،آمریت سے اقتدار چھین کر جب چاروں صوبوں میں جمہوری حکومتیں برسرِاقتدار آئیں تو قوم نے مسرتوں کا منہ دیکھا اور سوچا کہ اب ہمارے مسائل ملیا میٹ ہو جائیں گے۔ اب ساری مشکلات اپنی موت آپ مر […]

.....................................................

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف جمعیت علما اسلام اور بی این پی (عوامی) سمیت سابقہ حکومت میں شامل بعض جماعتوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال ہے۔ بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف آج صوبہ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے اور عام ٹرانسپورٹ کے […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی

اسلام آباد( سہیل الیاس) نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی اور اپنے آپ کو کوستی رہی کہ یہ وہ ارکان اسمبلی ہیں جنہوں نے پاکستان کے عوام کے لیے کوئی خاص منصوبہ بندی، قانون سازی نہیں کی جس سے عوام کو آسودگی مل سکے۔ حکومت […]

.....................................................

متوسط طبقے نے اگر معاشرے میں اپنی عزت و وقار قائم رکھنا ہے تو ووٹ کا استعمال درست کریں

اسلام آباد(سہیل الیاس) پاکستان میں موجودہ طرز حکومت 250افراد پر مبنی ہے گٹھ جوڑ سے وجود میں آتا ہے جسے ہم نے مفاہمت کی سیاست کا نام دے دیا ہے اور باریاں لگا رکھی ہیں عوام کا جینا محال ہے، ایسے ایسے سکینڈل اور مافیا وجود میں آ چکے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی […]

.....................................................

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2012 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ بینکوں کو حکومتی قرض گیری پر محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مالی سال میں معیشت کی نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی ترقی زراعت صنعت اور خدمات کے شعبوں پر مساوی طور پر نظر آئی۔ […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم غیر سیاسی و غیر جانبدار ہونا چاہئے، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال کر تحفظ و استحکام کی منزل کی جانب لیجانے کیلئے ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد شرط اولین ہے مگر غیر جانبدار و غیر سیاسی نگراں حکومت کے بغیر اس شرط کی تکمیل ممکن […]

.....................................................

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا کہ پورے جمہوری عمل پر تلوار لٹک رہی ہے۔ دو سے تین سال کیلئے غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

ہمارے مسائل اور ان کا حل

ہمارے مسائل اور ان کا حل

ہم تنقید کر کر کے اور سن سن کے تھک چکے ہیں ہر چیز کی اصل خوبصورتی اس کے ساتھ متعین اس کی حدود سے ہوتی ہے اسی طرح تنقید کو بھی پرکشش رکھنے کے لیے اس کو حدود میں اور بامقصد ہونا چاہیے اگر ہم تنقید کے بعد اس مسئلے کا کوئی حل پیش […]

.....................................................