ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

آخرکار اپنی اپنی خر مستیوں میں مگن اور قومی خزانے پر پھن پھولائے بیٹھے رہنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کو انتخابات کے دن قریب آتے ہی اپنے پریشان حال عوام پررحم آہی گیا ہے اور آخری لمحات میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے بلوں (ایوانوں )سے باہرنکل کھڑے ہوئے ہیں اوروقت نزع یہ […]

.....................................................

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

گذشتہ مارشل لاء دور نے ہندوستان سے کارگل پر غلطی کرنے کے بعد جو معذرت خوہانہ رویہ اور پالیسی اپنائی تھی وہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اس معذرت خوہانہ رویئے میں بڑھوتری پیپلز پارٹی کے دور میں تو انتہا کو پہنچا دی گئی تھی۔ مگر کہیں بھی اور کھبی بھی اس پالیسی سے […]

.....................................................

مجید حکومت کی شہ خرچیوں نے ریاست کو مالی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مجید حکومت کی شہ خرچیوں نے ریاست کو مالی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا مشیروں ،کوآرڈینیٹروں،وزیروں،ایڈمنسٹریٹروںاور اہلکاروںکی فوج ظفر موج کی تنخواہیں مراعات اور ٹی اے دی اے ،پٹرول ،بلات نے سرکاری خزانے کو خالی کر دیا ہے سیکرٹری مالیات حکومت کو تمام غیر ضروری عہدے داروںکو فارغ کرنے کے بارے […]

.....................................................

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بحران کے صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں لیکن زرداری صاحب کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ہم نے کئی انڈسٹریل سٹیٹ بنائی ہیں۔ ملتان انڈسٹریل سٹیٹ فیز ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صنعت کاروں سے […]

.....................................................

اٹک کی خبریں 10.02.2013

تعلیم ایسا زیور ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر انسان کے کام آتا ہے : ملک شاہان اٹک (جی پی آئی )تعلیم ایسا زیور ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر انسان کے کام آتا ہے. غریب سے لے کر امیر تک ہر کسی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 11, 2013

حکومت نے غریب عوام کے بچوں کو انکی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم کی سہولیات بہم پہنچائی ہیں:چوہدری محمد افسرشاہد بھمبر (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت نے آزادکشمیر میں صحیح معنوں میں عوامی ترجمانی کرتے ہوئے تعلیم اور صحت کے میدانوں میں ایسے اقدامات اٹھائے ہیںجو گزشتہ 60سالہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں 3میڈیکل […]

.....................................................

سندھ میں حکومت مخالف جماعتوں کا اتحاد

سندھ میں حکومت مخالف جماعتوں کا اتحاد

سندھ(جیوڈیسک)سندھ عام انتخابات سے قبل سندھ میں حکومت مخالف جماعتیں اکٹھا ہوگئیں۔ پیپلزپارٹی کے امیدواروں سے ون ٹو ون مقابلہ کرنے کیلئے سندھ الائنس تشکیل دیا جارہا ہے۔ جس کا پہلا اجلاس کراچی میں ہوا۔ سندھ میں نئے بلدیاتی نظام پر اختلافات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل اور سندھی قوم پرستوں نے ایک وسیع تر […]

.....................................................

میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہو گا ، ہر پانچ منٹ بعد بس ملے گی

میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہو گا ، ہر پانچ منٹ بعد بس ملے گی

لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب آج ہو رہی ہے،جس کے بعد بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ اپنوں کی تعریف اور مخالفین کی تنقید سنتا میٹرو بس سروس کا منصوبہ بالآخر مکمل ہو گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دس فروری کو سروس شروع کیے جانے کے اعلان کے بعد سے تمام […]

.....................................................

شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!

شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!

چونکا دینے والا مضمون کا عنوان ضرور ہے مگر مضمون حقیقت میں زندگی سے قریب تر ہے اس لئے تحریر کے لئے قلم کا سہارا لیا۔ ”شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!” کیا آپ سب کا یہ ماننا نہیں ہے کہ جیسے حالات آج اس ملک میں چل رہے ہیں اس میں آپ سب […]

.....................................................

عوام کوصحت سے متعلق اچھی سہولتیں فراہم کرنا حکومت اور ڈاکٹروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔حلیم عادل شیخ

کراچی (جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ قابل احترام ہے اس میں خدمت خلق کا پہلو نمایاں ہے۔ عوام کو صحت سے متعلق اچھی سہولتیں فراہم کرنا حکومت اور ڈاکٹروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ریلیف ایکٹ 1958کے تحت جب کوئی قدرتی آفت یابیماری […]

.....................................................

ملک پاکستان قائم رہنے کے لئے بناء ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ محمد علی جعفری

کراچی( پ ر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں تاجر برداری نے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں پاکستان خوشحال تھا صنعتیں آباد تھی۔ٹارگٹ کلنگ نہیں تھی ملک خوشحال تھا لوگ بے روزگار […]

.....................................................

تلہ گنگ : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

تلہ گنگ : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی : ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومتی کردار سے قطعی مطمئن نہیں مجھے تو اپنی بہن چاہیئے حکومت کے آنسو یا جھوٹے وعدے نہیں۔کردار تو اس وقت ہوتا جب حکومت عافیہ کے لئے کچھ کوشش کرتی۔یہاں تو معاملہ یکسر مختلف ہے۔ حکومت پاکستان نے آج تک عافیہ کی رہائی کے لئے کبھی […]

.....................................................

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے ٹی بلز نیلامی میں دو سو تیئس ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے چھیالیس ارب چون کروڑ، چھ ماہ کے دو سو ارب جبکہ بارہ ماہ کے پینسٹھ ارب روپے مالیت کے بلز بیچے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی شرح منافع […]

.....................................................

اسلم رئیسانی مستعفی ہونے پر آمادہ ، بلوچستان حکومت کی بحالی کا امکان

اسلم رئیسانی مستعفی ہونے پر آمادہ ، بلوچستان حکومت کی بحالی کا امکان

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے معزول وزیراعلی نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے مستعفی ہونے پر آمادگی کے بعد آئندہ چند دنوں میں صوبائی حکومت کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔ کوئٹہ: بلوچستان میں 14 جنوری کو صدارتی احکامات کے ذریعے گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کی پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے […]

.....................................................

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں انھوں نے جو الزامات لگائے اس کے ثبوت پیش کریں۔ جاری ہونیوالے ایک بیان میں ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا تھا کہ گیس کی کمی کوہرممکن حد تک پورا کیا جائے گا […]

.....................................................

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی بد امنی کیس میں حکومت کی رپورٹس مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھروں سے نکلیں، کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ گذشہ روز 4 ر کنی لارجر بینچ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران حکومتی رپورٹس پیش […]

.....................................................

راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک سوئی گیس کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے رہنما حلقہ NA60میں امیدوار قومی اسمبلی راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک راجہ ثناالحق کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا اس موقع پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے میں نے علاقہ ونہار کے عوام […]

.....................................................

کائرہ کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں رانا ثناء اللہ کا تبصرہ

لاہور(جی پی آئی)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قمرزمان کائرہ خاطر جمع رکھیں ان کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کی آئے دن کی الزام تراشیوں کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حکومت قائم کرنے کا پیپلزپارٹی […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔نبیلہ طارق بٹ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔نبیلہ طارق بٹ

تلہ گنگ( )مسلم لیگ(ن) لاہور کی ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نبیلہ طارق بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارتی عزائم کے خلاف عالمی سطح پر مہم چلائے جنوبی ایشیا میں […]

.....................................................

دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات ، خوش آئندہ قدم

اسلام آباد ( سہیل الیاس) دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات نہایت خوش آئندہ قدم ہے۔ جن قوتوں نے یہ حالات پیدا کیے ، کرائے گے یقینا وہ بد دیانتی پر مبنی تھے، جس نے پاکستان ، افغانستان، عراق، ایران ، شام اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں بے امنی ، بے […]

.....................................................

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے تک شیڈول بینکوں سے حاصل کئے گئے قرضوں […]

.....................................................

روٹی ، کپڑا اور مکان کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری

اسلام آباد(سہیل الیاس) 5 فروری 2013 عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی ، روٹی، کپڑا اور مکان کی اولیت آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 3کی ترجیحات کے مطابق حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ افسوس در افسوس قیام پاکستان سے تاحال عوام کو اس بنیادی حق سے بد نیتی کی بنیاد پر حکومتوں نے عوام […]

.....................................................

حکومت شریف اور پرامن شہریوں کو تحفظ فراہم کرے ، بشارت مرزا کے گھر ڈکیتی پر مختلف رہنماؤں کا رد عمل

کراچی : مشیر وزیراعلیٰ سندھ راشد ربانی ، وقار مہدی ، صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی و دیگر نے پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا سے انکے گھر پر مسلح ڈکیتی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ علاوہ ازیں جماعت اسلامی کراچی کے امیر […]

.....................................................

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

بغداد(جیوڈیسک) شمالی بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عراق میں خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حکومت حامی اور القاعدہ کیخلاف قائم سنی ملیشیا کے اہلکاروں کا ایک گروپ شمالی بغداد کے علاقے تاجی میں […]

.....................................................