حکومت اور اپوزیشن کی ہٹ دھرمی سے ابھی تک نگران وزیر اعظم کے نام کو حتمی شکل نہ دی جا سکی،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی ہٹ دھرمی سے ابھی تک نگران وزیر اعظم کے نام کو حتمی شکل نہ دی جا سکی جبکہ حکومت کی تحلیل میں اب دن نہیں بلکہ چند گھنٹے رہ گئے ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 12.03.2013

حکومت پنجاب کی طرف سے بے گھر افراد میں حقوق ملکیت کے سر ٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب بی پلاٹ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چوہدری اسد الرحمن سابق پیرمحل( میاں اسد حفیظ )چوہدری اسد الرحمن نے کہاکہ اگر حلقے کے عوام نے منتخب کیا تو انشااللہ تحصیل پیرمحل کو پنجاب کی مثالی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

الیکشن کمیشن نے حکومتی وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے صرف چار روز پہلے نئے کاغذات نامزدگی کے معاملے پر حکومت اور الیکشن کمیشن کے اختلافات زور پکڑ گئے ۔ الیکشن کمیشن نے حکومتی وفد سے ملاقات سے بھی معذرت کر لی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیرقانون نے کاغذات نامزدگی کے تنازعے پر مذاکرات کیلئے الیکشن کمیشن سے خط کے ذریعے […]

.....................................................

اینگرو کے شیئرز میں سندھ حکومت کا حصہ اکیاون فیصد ہو گیا

اینگرو کے شیئرز میں سندھ حکومت کا حصہ اکیاون فیصد ہو گیا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کابینہ نے اینگرو کے شیئرمیں گیارہ فیصد کمی کی منظوری دیدی جس کے بعد اب سندھ حکومت کا شیئر51 اور اینگرو کا 49 فیصد ہوگا۔ ،وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس میں سندھ حکومت اور اینگرو کے درمیان تھر کول کے ایک بلاک پر مشترکہ بجلی کی پیدوار کے معاہدے میں […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور ناکامی کا ثبوت ہے۔اے پی ایم ایل

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے میڈیا سیل سندھ سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور ناکامی کا ثبوت ہے ان سانحہ پر اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے اور مذید کہا کہ […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور نا کامی کا ثبوت ہے۔ اے پی ایم ایل

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے میڈیا سیل سندھ سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور نا کامی کا ثبوت ہے ان سانحہ پر اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے۔ مذید کہا کہ […]

.....................................................

حکومت کاخاتمہ اور نگران

حکومت کاخاتمہ اور نگران

پاکستان میں اس وقت ایک حکومت جانے کو ہے تو اسکی جگہ نگران حکومت کی تیاریاں ہو رہی ہیں حکومت کے ختم ہونے میں اب دنوں کی نہیں صر ف گھنٹوں کی بات ہی رہ گئی ہے مگرابھی تک دونوں بڑی سیاسی جماعتیں جو مرکز اور پنجاب میں حکومت کررہی ہیں ابھی تک نگراں وزیراعظم […]

.....................................................

قوم منتظر ہے

قوم منتظر ہے

موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں،اور قومی خزانے میں غریبوں کے خون پیسنے کی جمع پونچی کو اپنی عیاشیوں پر خرج کرنے والی یہ نام نہاد جمہوری حکومت جیسے جیسے اپنے ایام پورے کرنے کے قریب تر ہے، یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،اِس لئے کہ یہ […]

.....................................................

آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما سلیم زمان ڈار نے کہا ہے کہ ریاست کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسی حکومت کو دیکھی ہے

میرپور (رپورٹر، این این اے) آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما سلیم زمان ڈار نے کہا ہے کہ ریاست کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسی حکومت کو دیکھی ہے جس کے اپنے ہی سینئر راہنما حکومت کی کرپشن کا تذکرہ گلیوں محلوں میں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن انکی بات کو کوئی […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 10.03.2013

حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا آج تمام سرکاری ادارے دفاتر بند رہیں گے تفصیلات کیمطابق سابق صدر ریاست جموں وکشمیر کے […]

.....................................................

یپلزپارٹی کی حکومت آزاد خطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت آزادخطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے محکمہ زراعت اور امورحیوانات کے تحت ایگری بزنس اور لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری کیلئے عوام کو بلاسود قرضے دینے کی سکیموں کا اجراء کیا جا چکا ہے ایگری بزنس اور لائیوسٹاک میں بلاسود قرضے دینے سے آزادکشمیر […]

.....................................................

پاکستان میں آئندہ حکومت کا امتحان تعلیم سے متعلق اقدامات ہوں گے، براون

پاکستان میں آئندہ حکومت کا امتحان تعلیم سے متعلق اقدامات ہوں گے، براون

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے مشیربرائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براون کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں اگلی منتخب حکومت کا اصل امتحان بچوں خصوصا لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیے جانے والے اخراجات اور اقدامات سے ہوگا۔ یہ بات انہوں نے لندن میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے […]

.....................................................

شناخت کون کرے گا؟

شناخت کون کرے گا؟

جب آزاداور طاقتور الیکشن کمیشن جعلی ڈگری والوں کے خلاف ایکشن لینے سے قاصرہے تو حکومت پھر بجلی چور وں کو کس طرح پکڑسکتی ہے ؟یہ بجلی چور تو وہی ہیں جو جعلی ڈگری والے ہیں ،سنا ہے کہ حکومت بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون کرنے جا رہی ہے بڑی ہی عجیب بات ہے […]

.....................................................

سانحہ میں غیروں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی بیواؤں کو اپنوں کے ہاتھوں” قتل ” سے بچانے میں حکومت کامیاب ہوگی یا اس میں بھی ناکام ہی رہے گی

سانحہ میں غیروں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی بیواؤں کو اپنوں کے ہاتھوں” قتل ” سے بچانے میں حکومت کامیاب ہوگی یا اس میں بھی ناکام ہی رہے گی

دہشت گردی کا واقعہ لاہور میں ہو یا کوئٹہ میں ہزاری برادری کے افراد نشانہ بنائے جائیں ‘ کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ ہو یا سانحہ عباس ٹاؤن میں شہید ہونے والے افراد ہوں’ ایک سروے کے مطابق ان واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد عموماً 25سے 40سال کی عمر سفیدپوش لوگ ہوتے ہیں جن کے […]

.....................................................

حکومت کی نااہلی ہے اور کراچی میں قتل وغارت گر ی روکنا ان کے بس کا روگ نہیں ۔ محمد علی جعفری

کراچی : سانحہ عباس ٹاوْن کے سلسلے میں اے پی ایم ایل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے امام بارگاہ شاہ خراسان میں مجلس وحدت مسلمین صوبائی سیکریٹری جنرل مختارامامی ، سیدصادق رضا تقوی اور مولانا احمد اقبال سے ملاقات کی اور سانحہ عباس ٹاوْن پردلی تعظیات کا اظہار کیا محمد علی […]

.....................................................

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

پشاور(جیوڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے امیر شجاع الملک نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں موجودہ حکمرانوں نے قوم کو توانائی و پٹرولیم بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے سوا کچھ نہیں دیا۔مردان میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں شجاع الملک کا کہنا تھا کہ پیپلز […]

.....................................................

حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور روزگارمیں اپنا فرض ادا کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ حکومت عوام کی جان و مال اور روزگارکی ذمہ دار ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت اپنا فرض ادا کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے مرکزی دفتر سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد میںبے گھر افراد کا حکومت اور کواپریٹو ہاوسنگ سو سائٹیوں کے خلاف بھر پور احتجاج

اسلام آباد( سہیل الیاس) 3مارچ 2013 اسلام آباد کے سیکٹرG-15میں کواپریٹو ہاوسنگ سو سائیٹوں کے کرتا دھرتا کے خلاف بھر پور احتجاج کرتے ہوئے الاٹیوں نے کہا کہ یہ کون سا نظام ہے اور کون سا رواج ہے کہ اسلام آباد میں ہاوسنگ سو سائٹیوں کا وجود عمل میں آیا۔ معاشرے نے اپنے بچوں کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 3.03.2012

سند ھ یلیانوالی روڈ پر تیزر فتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)سند ھ یلیانوالی روڈ پر تیزر فتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق تفصیل کے مطابق چک نمبر681/22گ ب کارہائشی محمد ارشد موٹرسائیکل پر سوار اپنے گائوں جار ہاتھاکہ سند ھ یلیانوالی روڈ […]

.....................................................

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 سال ہم نے کس طرح جمہوریت کو قائم رکھا یہ ہم ہی جانتے ہیں، سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں صدر زرداری نے کہا کہ مخالفین ہر6 ماہ بعد کہتے تھے۔ حکومت جارہی ہے اس صورت حال میں 5 سال کا جمہوری دور کس […]

.....................................................

جامعہ کراچی مالی خسارے کی گھمبیرزد میں

جامعہ کراچی مالی خسارے کی گھمبیرزد میں

حکومت ، حکومت ، حکومت عوام اس پانچ لفظوں سے سخت نالاں ہیں۔ کیونکہ حکومت عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی ہے ۔ روزگار نہ ملنے کی کہانیاں سن سن کر معاشرہ نہایت ہی دل گرفتہ رہتی ہے مگر جن لوگوں کو روزگار میسر ہے اب حکومت ان افراد کے روزگار سے منسلک […]

.....................................................

سیاسی دیمک

سیاسی دیمک

موجودہ دور حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور ہے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی سے بھی محروم کردیا گیا ہے ادارے تباہ ہوچکے ہیں حکمران ملک پر عذاب کی صورت میں مسلط ہے مہنگائی ، بدامنی ،لاقانونیت ،ڈرون حملے اور بے روزگاری جیسے تحفے دینے والے ہمارے ان سیاستدان کے شاہانہ اخراجات بھی حیران کن […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے تک مہنگی

پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے تک مہنگی

حکومت کا جاتے جاتے عوام کو پیٹرول بم کا تحفہ تیل مصنوعات تین سے ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی پیٹرول 3 روپے 53 پیسے،ڈیزل 4 روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

مذاکرات کی اہمیت

مذاکرات کی اہمیت

جمہوری دور میں مذاکرات کی اہمیت سے کوئی بھی ذی شعور انسان انکار نہیں کر سکتا کیونکہ مذاکرات جمہوریت کا حسن بھی ہیں اور جمہوری روایات کو بچانے اور زندہ رکھنے کا ایک شاندار راستہ بھی۔جمہوری معاشروں میں اختلافِ رائے ایک عام سی بات ہے۔اپوزیشن اور حکومت میں اختلافِ رائے ہی دونوں کے وجود کی ضمانت […]

.....................................................