ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لورالائی، نصیر آباداور ہالاسمیت مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔لورالائی میں موسلادھار بارش کے بعد دریا میں طغیانی آ گئی۔ پانی پٹھان کوٹ بستی اور گردونواح کے گھروں میں پانی […]

.....................................................

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فی الوقت اسلام آباد میں بھارت اور پاکستان کے درمیان خارجہ سطحی بات چیت جاری ہے بھارت میں رنگ گورہ کرنے والی مقبول ترینفیئر اینڈ لولی کریم اور پیراشوٹ نامی ناریل کا تیل گوری جلد اور لمبے بالوں کی چاہت رکھنے والوں کے کام برسوں سے آ رہی ہیں لیکن ان کا استعمال بھارت اور […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

اسلام آبادپاکستان اور بھارت نے ویزا پالیسی میں نرمی کرنے پر اتفاق کر لیا ، 8 مختلف کیٹیگریز میں ویزے جاری کیے جائیں گے ، معاہدے پر باقاعدہ دستخط کل ( 8 ستمبر کو) ہونے کی توقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ویزا معاہدے پر اتفاق دفتر خارجہ اسلام آباد میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ […]

.....................................................

بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پیش کرنے پر ارکان آپس میں گتھم گتھا

بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پیش کرنے پر ارکان آپس میں گتھم گتھا

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ بھارت میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔ راجیہ سبھا میں جب کوٹہ بل پیش کیا گیا تو سماج وادی […]

.....................................................

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا آٹھ ستمبر کو پاکستان کے دورے سے نہایت پرامید ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورے میں پاکستان پرواضح کیاجائے گا کہ وہ دوطرفہ مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں۔ایس ایم کرشنا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت شدت پسندی کے خلاف ہے لہذا ہم […]

.....................................................

بھارت اور چین کا مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا اعلان

بھارت اور چین کا مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا اعلان

بھارت(جیوڈیسک)بھارت اور چین نے چار سالہ وقفے کے بعد مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اعلان بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے منگل کو نئی دہلی میں اپنے بیجنگ کے ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ دونوں ابھرتے ہوئے ایشیائی ممالک کے درمیان مشترکہ سرحد پر اکثر تنازعات […]

.....................................................

بھارت : کوئلہ اسکینڈل میں ملوث حکام ، کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

بھارت : کوئلہ اسکینڈل میں ملوث حکام ، کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں کوئلہ اسکینڈل میں ملوث پانچ کمپنیوں اور نامعلوم سرکاری حکام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقدمہ کوئلے کی الاٹمنٹ میں ہونے والی مبینہ بد عنوانیوں پر درج کیا گیا۔سی بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں مطلوب افراد کی گرفتاری کے لئے دس شہروں […]

.....................................................

لاہور کا جغرافیہ

لاہور کا جغرافیہ

تمہید تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرورت نہیں کہ کرّے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتی کہ ہندوستان کا ملک […]

.....................................................

انا ہزارے نے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

انا ہزارے نے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے نے حکومت کے خلاف نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انا ہزارے تحریک کے ایک کارکن نے بتایا کہ اگر حکومت نے لوک پال بل کے حوالے سے مطالبات تسلیم نہ کئے تو آئندہ 2 ماہ کے اندر نئے سرے سے ملک بھر میں […]

.....................................................

استعفی نہیں دوں گا ، من موہن سنگھ

استعفی نہیں دوں گا ، من موہن سنگھ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپوزیشن کیمطالبے پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر استعفی دینا ہوتا تو ایوان میں نہیں آتا۔ عوام نے ووٹ دے کر پانچ سال کے لئے منتخب کیا ہے استعفی دینے کا سوال ہی پیدا […]

.....................................................

بھارتی وزیر خارجہ 7 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیر خارجہ 7 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا سات سے نو ستمبرکو پاکستان کادورہ کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے وزارت خارجہ سطح کے مذاکرات آٹھ ستمبر کو ہوں گے۔دفترخارجہ کے مطابق جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت وزرا خارجہ کے درمیان مذاکرات آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں ہونگے۔ وزرا خارجہ کی […]

.....................................................

اب کہاں ہے ہمارا میڈیا ؟

اب کہاں ہے ہمارا میڈیا ؟

ویسے تو ثنا بچہ سمیت دیگر نیوز اینکروں نے واویلا مچایا ہوا تھا، اب انہیں سانپ کیوں سونگ گیا ہے. http://shoaibtanoli.wordpress.com/

.....................................................

ہمارے معاشرتی مسائل اور یہ انڈیا اگینسٹ کرپشن والے

ہمارے معاشرتی مسائل اور یہ انڈیا اگینسٹ کرپشن والے

اللہ نے آدم کو پیدا اور ساتھ ہی آزمائش میں بھی ڈال دیا۔مقصود یہ تھا کہ آیا تم ہمیشگی جنت کے مستحق ہو سکتے ہو یا نہیں۔یا پھر گناہ کی پاداش میں ربِ رحیم سے معافی اور غلطی پر ندامت کی شکل میں دعا گو ہوگے اور وہ خدا جس نے تم کو پیدا کیا […]

.....................................................

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے گجرات میں ہونے والے نسلی فسادات کیس میں بتیس افراد کو سزا سنا دی اور انتیس کو بری کر دیا۔ فروری دو ہزار دو میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والے افراد کے گروپ نے دھاوا بول کرپچانوے مسلمانوں کی جان لے لی تھی۔ بھارتی […]

.....................................................

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے جبکہ احمد آباد کی خصوصی عدالت نے گجرات فسادات کے بتیس مجرموں کو سزا سنادی، انتیس ملزمان بری کر دئے گئے ۔ ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی سزائے موت کے خلاف […]

.....................................................

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ بھارت سے یومیہ 20 کروڑ مکعب فٹ گیس درآمد کی […]

.....................................................

اُردو کے پھلے شاعر ۔۔۔۔۔ امیر خوسرو

اُردو کے پھلے شاعر ۔۔۔۔۔ امیر خوسرو

شاعر اسم فاعل ہے جس کے معنی ہیں جانتے والا چونکہ شاعر جن خیالات کونظم کرتا ہے ان سے واقف ہوتا ہے اس واسطے شعرکہنے والے کو شاعر کہتے ہیں۔ شاعرکے لغوی معنی”دانندہ ودریا بندہ”ہیں اصطلاحی مرادایسے صاحبِ فن سے ہے جو کلام موزوں پرقادرہو اصطلاح میں اس شخص کو شاعرکہتے ہیں ۔ جو برائی، […]

.....................................................

انڈر19 ورلڈ کپ : بھارت تیسری بار عالمی چیمپین بن گیا

انڈر19 ورلڈ کپ : بھارت تیسری بار عالمی چیمپین بن گیا

ٹانزویل (جیوڈیسک)انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت دفاعی چیمپین آسٹریلیا کو ہرا کر تیسری بار چیمپئن بن گیا ہے۔ بھارت نے دفاعی چیمپئن کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانزویل میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی بلے باز بھارتی بولرز کا اعتماد سے […]

.....................................................

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بھارت (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل بکرم سنگھ نے ریٹائرڈ ہونے والے تنازع آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے متعدد اہم فیصلوں اور ہدایات کو کالعدم کرنا شروع کر دیئے ہیں باالخصوص جنرل وی کے سنگھ کی پالیسی اور اہم عہدوں پر سینئر افسران کی پوسٹنگ کے احکامات کے برعکس اپنے حامی افسران کی […]

.....................................................

بھارتی اخبارات نے پہلی بار مُسترد کردیا مُسترد کردیا..

بھارتی اخبارات نے پہلی بار مُسترد کردیا مُسترد کردیا..

انفارمیشن ٹیکنالوجی اورجدید سائنسی علوم و فنون کے بدولت دنیا سُکڑکر گلوبل ولیج میں بدل چکی ہے اوراَب ایسے میں جب لوگوں کو اطلاعات فراہم کرنے والے ادارے بھی اپنا مثبت رول اداکریں تو کوئی شک نہیں کہ دنیا میں بے شمار ایسی مثبت اور تعمیر ی تبدیلیوں کا ہونالازمی ہوجائے گا جس کی دنیا […]

.....................................................

بھارت ، راجھستان میں بارشوں کی تباہی 33 افراد ہلاک

بھارت ، راجھستان میں بارشوں کی تباہی 33 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں مسلسل چار روز سے جاری موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی ہے،سکر شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا،شدید بارشوں سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مون سون بارشوں نے ان دنوں راجستھان کا رخ کیا ہوا ہے، جہاں مسلسل بارش […]

.....................................................

پنجہ آزمائی

پنجہ آزمائی

مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ ایک وقت تھا جب دہلی کے لال قلعے پر پاکستانی پرچم لہر انے کی باتیں عام ہوا کرتی تھیں اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شکاف نعرے فضائوں میں ایک ہیجان برپا کر دیا کرتے تھے ۔کشمیر کی آزادی اور بھارت سے جنگ کا جذبہ پاکستانیوں کے […]

.....................................................

حیدرآباد ٹیسٹ : بھارت پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ

حیدرآباد ٹیسٹ : بھارت پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ

حیدرآباد ٹیسٹ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی ٹیم چار سو اڑتیس رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ چتیش ور پجارا نے ایک سوانسٹھ رنز اسکورکئے۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت نے نامکمل اننگز پانچ وکٹوں کے نقصان پر تین سوسات رنز سے شروع کی اور پوری ٹیم چار سو اڑتیس رنز بناکر […]

.....................................................

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

بھارت (جیوڈیسک) پاکستان نے ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے بھارت کویاددہانی کا خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے جوڈیشل کمیشن کے لئے لکھے گئے پہلے خط کا جواب نہیں دیا۔ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی نقول بھی خط کے ساتھ بھارت کو بھجوائی گئی ہیں۔ انسداد دہشتگردی […]

.....................................................