بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کے امیدوار اور موجودہ نائب صدر حامد انصاری کی جیت کے امکانات واضح ہیں۔ ان کے مدمقابل نیشنل ڈیموکریکٹ الائنس کے امیدوار جسونت سنگھ ہیں۔ چودہویں نائب صدر کے انتخاب کے لئے لوک […]

.....................................................

جوتا ماری کا عالمی دن

جوتا ماری کا عالمی دن

ہمارے معاشرے میں جوتے کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ یہ صرف پائوں میں پہننے کی ہی چیز نہیں بلکہ اس سے دیگر بہت سے کام بھی لیئے جاتے ہیں۔ جوتا چھپائی اور جوتا چرائی ہمارے رسم و رواج کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ جوتا چرانا اور جوتا چھپانا بظاہر ایک […]

.....................................................

بھارت : انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر دیں، انوپم کھیر کی اپیل

بھارت : انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر دیں، انوپم کھیر کی اپیل

بھارت : (جیوڈیسک)بالی وڈ کے مشہوراداکارانوپم کھیر نے سماجی رہنما انا ہزارے سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ہڑتالی کیمپ میں انا ہزارے سے ملاقات کے بعد ان کے حامیوں سے بات کرتے ہوئے انوپم کھیر نے کہاکرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ملک کوانا ہزارے کی ضرورت ہے۔ انا […]

.....................................................

انڈر19 ورلڈ کپ نوجوان کرکٹرز کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، سہواگ

انڈر19 ورلڈ کپ نوجوان کرکٹرز کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، سہواگ

سہواگ (جیوڈیسک)بھارتی ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ انڈر نائنٹین ورلڈکپ نوجوان کرکٹرز کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں داخل ہونا کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ آئی سی سی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سہواگ نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو انڈین ٹیم میں جگہ بنانے کا یہ سنہری موقع ہے، […]

.....................................................

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

مردوں کیدس میٹر ائیر رائفل کے مقابلوں میں گگن نارنگ نے بھارت کے لئے لندن اولمپکس کا پہلا میڈل جیت لیا۔ لندن اولمپکس میں دس میٹر ائیر رائفل میں بھارت کے گگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔رومانیہ کے ایلن جوریج مولڈوینو نے سات سو دو اعشاریہ ایک پوائنٹ حاصل کر کے سونے کا تمغہ،اٹلی […]

.....................................................

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

بلوائیوں نے دو کم سن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کو قتل کر دیا تھا بھارت کی ریاست گجرات میں دوہزار دو کے مسلم کش فسادات کے دوران وسناگر کے دیپاڑا دروازہ کے پاس ہوئے قتل عام میں عدالت نے بائیس افراد کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ عدالت ان افراد کی سزاں کا […]

.....................................................

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی سات ریاستوں میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ کئی گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ، پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، اتر پردیش، مقبوضہ جموں و کشمیر اور راجستھان میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔ بجلی کی بندش سے ریلوے نظام متاثر ہونے سے […]

.....................................................

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والے انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے جنتر منتر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ انا ہزارے کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف سخت ترین قانون لوک پال بل کی منظوری تک بھوک ہڑتال جاری […]

.....................................................

آسام فسادات ملک کے چہرہ پر داغ ہیں، منموہن

آسام فسادات ملک کے چہرہ پر داغ ہیں، منموہن

بھارتی ریاست آسام میں مسلم کش فسادات میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم من موہن سنگھ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔فساد زدہ ضلع کراجھار میں متاثرین کے لئے قائم کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا فسادات افسوسناک ہیں اور یہ بھارت پر بدنما داغ […]

.....................................................

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

سری لنکا(جیوڈیسک)بھارت نے تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اورز میں 286 رنز بنائے۔ بھارت نے مقررہ ہدف میچ کے آخری اوور میں دو گیند قبل حاصل کرلیا۔ پانچ میچوں کی سریز میں اب تک بھارت نے […]

.....................................................

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : (جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف جاری فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر خاتون کو گولی مار دی۔ مسلمانوں پربھارتی ریاست آسام میں زمین تنگ کردی گئی۔۔۔ایک ہفتہ قبل شروع ہونے والے فسادات کے نتیجے میں دولاکھ افراد […]

.....................................................

فسادات میں ملوث ہوں تو پھانسی دے دی جائے، نریندر مودی

فسادات میں ملوث ہوں تو پھانسی دے دی جائے، نریندر مودی

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلی نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگروہ فرقہ وارانہ فسادات کے ذمہ دار ثابت ہو جائیں تو انہیں پھانسی دے دی جائے۔ بھارتی اردو اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ گجرات میں دو ہزار دو میں ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات میں ان کا کوئی ہاتھ […]

.....................................................

نو منتخب بھارتی پرناب مکھرجی نے حلف اٹھا لیا

نو منتخب بھارتی پرناب مکھرجی نے حلف اٹھا لیا

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کے نو منتخب صدر پرناب مکھرجی نے بھارت کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ پرناب مکھرجی بنگال سے تعلق رکھنے والے پہلے صدر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منقعد ہوئی۔ بھارت کے چیف جسٹس ایس ایچ کپاڈیا نے نو منتخب صدر سے […]

.....................................................

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئینگے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح پرکامرس، تل بل نیویگیشن، سر کریک، جموں کشمیر، دوستانہ روابط، دہشتگردی سمیت آٹھ اہم معاملات پر مذاکرات ہوچکے ہیں۔ اب […]

.....................................................

نو منتخب بھارتی صدر پرناب مکھرجی کل حلف اٹھائیں گے

نو منتخب بھارتی صدر پرناب مکھرجی کل حلف اٹھائیں گے

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کے نو منتخب صدر پرناب مکھرجی کل بھارت کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منقعد کی جائے گی۔ بھارت کے چیف جسٹس ایس ایچ کپاڈیا نو منتخب صدر سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں […]

.....................................................

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوکراجھڑ ضلع میں ہونے والے فسادات کے باعث ہزاروں افراد اپنے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کے لئے شیلٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں اب تک تیس ہزار افراد پناہ […]

.....................................................

بھارت : ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع

بھارت : ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع

بھارت (جیوڈیسک)ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز ابوجندل کے ریمانڈ میں اکتیس جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابو جندل کو انتہائی سخت حفاظتی حصار میں ممبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ابو جندل ممبئی کی انسداد دہشت گردی کے خصوصی سیل […]

.....................................................

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں اکیس رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ ہمبن ٹوٹا میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور وریندر سہواگ کی شاندار ایک سو تیہتر رنز کی شراکت کی بدولت مقررہ پچاس اوورز میں […]

.....................................................

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : (جیوڈیسک) بھارت میں جمعرات کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران اتحاد کے امیدوار اور سابق وزیرخزانہ پرناب مکھرجی کی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے واضح امکانات ہیں۔ ان کے حریف حزب […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

بھارت (جیو ڈیسک)پاک بھارت کرکٹ سیریز جو دسمبر میں بھارت میں ہونا تھی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اب انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو انگلینڈ میں منعقد کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے لیے انتہائی موزوں ملک قرار دیا […]

.....................................................

کاش ہم ایک ہوجائیں !

کاش ہم ایک ہوجائیں !

آج بھی جب کبھی اپنا بچپن یاد آتا ہے تو بہت سی یادیں ساتھ لاتا ہے اس وقت کی یادیں عجیب سی یادیں ہوتی ہیں اس وقت ہمارے ملک میں ایک ہی ٹی وی چینل ہوتا تھا اور اس ٹی وی چینل کا نام تھا پی ٹی وی اس چینل پر ہر ہفتے ایک بہت […]

.....................................................

بھارتی اسٹار راجیش کھنہ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بھارتی اسٹار راجیش کھنہ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا آخری رسومات ادا کردی گئیں ۔ اس موقع پر بالی ووڈ سے تعلق رھنے والی اہم شخصیات نے بھی شر کت کی ۔ راجیش کھنہ کی چتا کو آگ ان کے نواسے نے دی۔

.....................................................

بھارت کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے، سہیل تنویر

بھارت کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے، سہیل تنویر

اسلام آباد (جیو ڈیسک)آل راؤنڈر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا بحال ہونا بین الاقوامی کرکٹ کیلئے خوش آئند ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز ہمیشہ حکومتوں اور عوام کو قریب لائی ہے۔ اسلام آباد میں سمر کرکٹ کیمپ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل […]

.....................................................

بھارت : نصاب کی کتابوں میں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل

بھارت : نصاب کی کتابوں میں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت میں صدارتی انتخابات سے قبل ہی کورس کی کتابوںمیں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنڈوانا یونیورسٹی کی پولیٹکل سائنس کی کتاب میں یو پی اے کے صدارتی امیدوار پرناب مکھرجی کا نام بھارت کے چودہویں صدر کے طور پر شائع کیا گیا […]

.....................................................