بھارت اورچین میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

بھارت اورچین میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت اور چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ بھارتی ریاست آسام میں ہونے والی مون سون بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے اورسیع رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ بجلی اورمواصلات کا نظام معطل ہو گیا اورمعمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ سیلاب میں […]

.....................................................

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کے لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش کھنہ کو چند روز پہلے گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے وہ ایک روز پہلے ہی گھر منتقل ہوئے تھے۔ راجیش کھنہ کی بیوی ڈمپل کپاڈیا، بیٹیاں ٹوئنکل اور رینکل، اور […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

اسلام آباد(جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ کی دعوت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے ذکاء اشرف کی کوششوں کو سراہا۔ ایوان صدر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

بھارت (جیو ڈیسک) بھارت میں حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد نے جسونت سنگھ کو نائب صدارت کے لئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت مخالف تیرہ جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے جسونت سنگھ کو نائب صدارتی امیدوار منتخب کرنے کا اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی […]

.....................................................

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

لاہور (جیو ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے انھیں آئی پی ایل کے فائنل میں مدعو کرکے تعلقات میں پیشرفت کی طرف قدم اٹھایا گیا۔

.....................................................

بھارت کی امریکی چاپلوسیوں

بھارت کی امریکی چاپلوسیوں

اوباما نے کہہ دیا، بھارت اور پاکستان کشمیرسمیت اپنے تنازعات خود حل کریں… ؟؟ بھارت کی امریکی چاپلوسیوں، نازبرداریوں اور خوشامدی رویوں کا کیا ہوگا….؟ کافی عرصے سے ا مریکی مداخلت کے ذریعے کشمیر کو ہتیانے کے چکر میں مصروف بھارت کو اُس وقت دن میں تارے نظر آگئے جب امریکی صدر مسٹر بارک اوباما […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاک بھارت کرکٹ: (جیو ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی خبر، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں طویل انتظارکے بعد اس سال آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان کی ٹیم دسمبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے بھارت جائے گی۔ دوہزار سات میں کی شعیب ملک کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کا دورہ کیا […]

.....................................................

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہ گلوبل […]

.....................................................

بھارت کا پاکستانی چینلز پر پابندی ختم کرنے پر غور

بھارت کا پاکستانی چینلز پر پابندی ختم کرنے پر غور

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت پاکستانی چینلز پرعائد پابندی ہٹانے پر غور کررہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی خارجہ سیکریٹری جلیل عباس جیلانی نے گذشتہ دنوں دورہ بھارت میں تجویزپیش کی تھی کہ نہ صرف پاکستانی سرکاری ٹی وی بلکہ نجی پاکستانی نیوز اور تفریحی چینلزکی نشریات پربھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندی […]

.....................................................

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

بھارت (جیو ڈیسک) پاکستان میں ہی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نہیں بلایا جاتا بلکہ بھارتی عدالت بھی ایسا کر سکتی ہے۔ کولکتہ ہائیکورٹ نے وزیراعظم منموہن سنگھ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا۔وزیراعظم منموہن سنگھ کو تعلیمی ادارے وسوا بھارتی کی طالبہ پنیتا سنگھ کو سزا دینے پر توہین عدالت کا نوٹس بھجوایا […]

.....................................................

بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی طور پر تیار کئے گئے اگنی ون بیلسٹک میزائل سات سو کلومیٹرتک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ نیوکلئیر وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکنھے والے اگنی ون میزائل […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

نوم پینہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام متنازعہ امور پر بات کرنے کو تیار ہے۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پینہ میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سر کریک اور […]

.....................................................

زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی

زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی

چنائے : (جیو ڈیسک) اب زلف پریشان کو سلجھانے کے لئے ضرورت نہیں پریشان ہونے کی کیونکہ اب موجود ہیں ایکسپرٹ بھارتی شہر چنائے میں جہاں ہوا ہیئراسٹائلز کا فیشن شو۔ صنف نازک کے مسائل بھی ہوتے ہیں بڑے نازک سب سے بڑا مسئلہ ہے ان کی زلفوں کا جو سنواریں نہ سنوریں لیکن نئے […]

.....................................................

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ صدارتی انتخاب کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ہے، مذاکرات کیلئے ستمبرکی تاریخیں پاکستان کو تجویز کی گئی ہے، اب پاکستانی جواب کا انتظار ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ […]

.....................................................

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس : (جیو ڈیسک) فورٹ عباس میں بارڈر لائن دیکھنے کی خواہش میں تین خواتین سمیت چار افراد بھارت کی حدود میں داخل ہوگئے،انڈین فورسز نے پکڑکر پاکستان کے حوالے کردیا۔ فورٹ عباس میں پاک بھارت سرحد پر گل ناظم پوائنٹ کے قریب محمد فیصل، فرزانہ بی بی، ردا مصطفی اور صائمہ ندیم بارڈر […]

.....................................................

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی دانشور اور ادیب کلدیپ نائر نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کے آنجہانی لیڈر ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے۔ اپنی نئی کتاب بیونڈ دی لائنز میں کلدیپ نائر کا کہنا ہے کہ انیس سو چوراسی میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ان کے صاحبزادے […]

.....................................................

بھارتی موسیقی کے پروگرام کیلئے لاہور میں آڈیشن

بھارتی موسیقی کے پروگرام کیلئے لاہور میں آڈیشن

لاہور : (جیو ڈیسک) موسیقی کے معروف بھارتی پروگرام سا رے گا ما پا کے لیے لاہور میں ابھرتے ہوئے گلوکاروں کے آڈیشنز لیے گئے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تمام دن جاری رہنے والے آڈیشنز میں ملک بھر سے ایک ہزار کے قریب گلوکاروں نے شرکت کی۔ جن میں سے تین سو سے زائد شرکا […]

.....................................................

چارسال بعد پاکستانی کامیڈین بھارت میں پرفارم کرینگے

چارسال بعد پاکستانی کامیڈین بھارت میں پرفارم کرینگے

ممبئی : (جیو ڈیسک) ٹھیک چار سال بعد اب پاکستانی کامیڈین بھارت میں مشہور ٹی وی شو لافٹر چیلنج میں اپنے فن کا جادو جگانے پہنچ گئے ہیں۔ بھارت میں پرفارم کرنے والے فنکاروں میں شامل ہیں نسیم وکی، نصراللہ بدر، سردار کمال، ایاز سموں اور کائنات چوہان جبکہ کامیڈی کی جان رف لالہ، عرفان ملک اور […]

.....................................................

بھارت: پٹنہ میں فیشن شو، ماڈلز کی ریمپ واک

بھارت: پٹنہ میں فیشن شو، ماڈلز کی ریمپ واک

پٹنہ : (جیو ڈیسک) بھارتی شہر پٹنہ کے دارالحکومت بہار میں سجا رنگا رنگ فیشن شو۔ جہاں ماڈلز نے موتیوں اور ہیروں سے مزین زیورات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی ۔ جس نے لگائے فیشن شو کو چار چاند۔ فیشن شو کا انعقدا کیا گیا بھارت کے مشہور جیولر برانڈ کی جانب سے۔ فیشن […]

.....................................................

مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کی ایک عدالت نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندور کی عدالت نے سن دو ہزار ایک میں معاہدہ کرنے کے باوجود کنسرٹ میں شرکت نہ کرنے پر عدنان سمیع کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے۔ دو ہزار پانچ میں بھی اسی […]

.....................................................

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کہناہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ من موہن سنگھ کا بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکریٹری […]

.....................................................

بھارت میں عوام کو دوائیں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

بھارت میں عوام کو دوائیں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت نے اپنے عوام کو مفت دوائیں فراہم کر نے کا فیصلہ کیاہے اور ڈاکٹروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ صرف جینرک دوائیں تجویز کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت دواوں کی فراہمی کے لئے 5.4ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔ اس فیصلے سے ملک کے کروڑوں افراد کو […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل سے نئی دہلی میں ہوں گے۔ اس موقع پربھارتی وزیرخارجہ کا بیان خاصہ […]

.....................................................

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

کوالالمپور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کرکٹ کپ انڈر نائنٹین کا فائنل دلچسپ صورتحال کے بعد ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ […]

.....................................................