سونیا گاندھی کا من موہن سنگھ پر کرپشن کے الزامات کا دفاع

سونیا گاندھی کا من موہن سنگھ پر کرپشن کے الزامات کا دفاع

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کرپشن کی رپورٹوں پر اپوزیشن کے حملے کی زد میں رہنے والے اپنی جماعت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کانگریس مخالف عناصر وزیراعظم اور حکومت پر تنقیدی حملے کر رہے ہیں۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی […]

.....................................................

اجمیر شریف (انڈیا)کے سالانہ عرس کے موقع پر عظیم الشان روحانی محفل کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی)ببرصغیر پاک و ہند کے عظیم مرکز تجلیات دربار عالیہ غریب النواز قاضی سلطان محمود آوانی آوان شریف کے مزار اقدس سے ملحقہ جامع مسجد میں برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت خواجہ خواجگان غریب النواز معین الدین چشتی اجمیر شریف (انڈیا)کے سالانہ عرس کے موقع پر عظیم الشان روحانی […]

.....................................................

اناہزارے آج دہلی میں کرپشن کیخلاف ریلی کی قیادت کرینگے

اناہزارے آج دہلی میں کرپشن کیخلاف ریلی کی قیادت کرینگے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی کے مشہور سماجی رہنما انا ہزارے کرپشن کیخلاف اپنی مہم کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ گئے ۔ جہاں وہ آج ایک بڑی عوامی ریلی کی قیادت کرینگے اس ریلی مقصد کرپشن روکنے کیلئے بھارتی حکومت پر دباو ڈالنا ہے ۔ انا ہزارے جب نئی دہلی پہنچے تو […]

.....................................................

لارڈ ڈلہوزی

لارڈ ڈلہوزی

ہندوستان کا گورنر جنرل ۔ 1848 میں ہندوستان آیا۔ لارڈ ڈلہوزی 1812ء میں پیدا ہوئے۔ اس کے عہد میں برما اور سکھوں کی دوسری لڑائی ہوئی اور پنجاب پر انگریزوں کا قبضہ ہوگیا ۔ ڈلہوزی نے ہندوستانی ریاستوں کے الحاق پر بڑی سختی سے عمل کیا ۔ ستارہ ، جھانسی ، ناگپور ، اور اودھ […]

.....................................................

بھارت: بلا ضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

بھارت: بلا ضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

بھارت : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے اخراجات میں کمی کے لئے بلاضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری اور تمام وزارتوں اور محکموں میں نئی ملازمتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق فائیو سٹار ہوٹلوں میں سرکاری اجلاسوں کے انعقاد پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکم […]

.....................................................

بھارت: آندھرا پردیش میں ٹریفک حادثہ ،20 افراد ہلاک

بھارت: آندھرا پردیش میں ٹریفک حادثہ ،20 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے اسکندر آباد کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک پر سوار لوگ ایک عزیز کی آخری رسومات ادا کر کے واپس جا رہے […]

.....................................................

راؤ ڈی راٹھور میں اکشے کمار ہیرو اور ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

راؤ ڈی راٹھور میں اکشے کمار ہیرو اور ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

بھارت : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے جمعہ بازار میں سج رہی ہے ایک اور دھماکے دار فلم رائوڈی راٹھور فلم کے ہیرو ہیں اکشے کمار۔ جو نبھا رہے ہیں پولیس افسر اور چور کے کردار میں ڈبل رول۔ بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کا نیا بخار۔ ایک ہی فلم میں بنیں گے خود […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔ دھونی

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔ دھونی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اگر دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ کھیل کا فیصلہ کر لیں تو ایسا ممکن ہے ، […]

.....................................................

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا سے بھارت پریشان

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا سے بھارت پریشان

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت افغانستان سے امریکی اور دیگر غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے منصوبے سے پریشان ہوگیا ہے ا ور اسے خطے کا امن خطرے میں نظر آنے لگا ہے۔امریکہ میں بھارت کی سفیر نروپما راو کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوجیں جانے سے شدت پسند زورپکڑلیں گے ۔انہوں نے […]

.....................................................

متنازعہ ہاکی لیگ: ریحان بٹ اور شکیل عباس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

متنازعہ ہاکی لیگ: ریحان بٹ اور شکیل عباس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر متنازعہ بھارتی ہاکی لیگ کھیلنے پر ریحان بٹ اور شکیل عباسی کو دس دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ پی ایچ ایف ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات کے مطابق شکیل عباسی اور ریحان بٹ نے پیسے کو ملک پر فوقیت دی، […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ سیریز رواں سال بحال ہونے کا امکان

پاک بھارت کرکٹ سیریز رواں سال بحال ہونے کا امکان

ممبئی: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان جلد کرکٹ تعلقات بحال ہونے کا امکان ہے، پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان رواں سال ٹی ٹوئنٹی یا ون ڈے سیریز ہو سکتی ہے۔ بھارتی دورے پر گئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکے چئرمین زکا اشرف نے اسپتال میں […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تیل مصنوعات کی تجارت کے حوالے سے بھرپور مواقع موجود ہیں۔ پاکستان بھارت سے فرنس آئل اور ڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ تیل کے شعبے سے وابستہ بھارت کی اعلی سرکاری اور تجارتی شخصیات […]

.....................................................

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ اسٹالینز کی شرکت کی توثیق کردی گئی

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ اسٹالینز کی شرکت کی توثیق کردی گئی

سیالکوٹ : (جیو ڈیسک) چیمپیئنز لیگ کی گورننگ باڈی نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن سیالکوٹ اسٹالینز کی شرکت کی توثیق کردی ہے۔ چنئی میں گورننگ باڈی کے اجلاس میں بھارتی کرکٹ کے اس فیصلے کی توثیق کردی گئی ہے جسمیں سیالکوٹ اسٹالینز کو شامل کرنے کیلئے اجازت دی گئی تھی۔ چیمپیئنز لیگ اس سال […]

.....................................................

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : ممبئی ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،27 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) بس بارات کو واپس لیکر جا رہی تھی کہ سڑک کے درمیان رک گئی اور ٹمپو گاڑی اس سے ٹکرا گئی، مرنے والوں میں11خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پونا شہر کے ممبئی ایکسپریس وے پر تیز رفتار بس سٹرک پر کھڑی منی بس سے جا […]

.....................................................

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم من موہن سنگھ اور بھارتی عوام پاکستان سے اچھے تعلقات […]

.....................................................

بھارت : آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات،آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے

بھارت : آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات،آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے

بھارت (جیو ڈیسک) نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کے مزید دو تجربات کئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل بھارتی ریاست اڑیسہ میں واقع دفاعی بیس سے موبائل لانچرسے فائرکئے گئے۔ مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ پچپن کلوگرام تک وزنی نیوکلیئر وار ہیڈز لے […]

.....................................................

بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

ٹنڈو محمد خان: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر بات چیت چل رہی ہے، بہت جلد پیش رفت ہوگی۔ ٹنڈو محمد خان میں گرڈ اسٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفت گو کر تے […]

.....................................................

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

چنائے : (جیو ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ کا فائنل 2012 سیزن کا فائنل کولکتہ نائٹ رائیڈر نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا ۔ چنائے سپر کنگ کو شکست ۔اندین پریمئیرلیگ کا فائنل جیتنے کیلئے چنائے سپر کنگ نے کولکتہ نائٹ رائیڈر کو191کا ہدف دیا تھا جو انہوں نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے […]

.....................................................

یوم تکبیر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خاں

یوم تکبیر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خاں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے ہوئے 14سال ہو گئے جن حالات میں پاکستان ایٹمی قوت بنا وہ دنیا کے لئے نمونہ ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا۔ کہ پاکستان جیسا غریب ملک اتنا بڑا کام کر سکتا ہے پاکستان کی ایٹمی صلا حیت حاصل کرنے کی تاریخ بہت طویل ہے اور اس میں جن لوگوں […]

.....................................................

بھارت نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

بھارت نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی۔ ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتے پہلے میڈیا سے گفتگو میں بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کا کہنا تھا سیاچن کو غیر فوجی علاقہ بنانے سے متعلق پاکستان کی تجویز قابل عمل نہیں کیوں کہ […]

.....................................................

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تجربہ ریاست اڑیسہ میں واقع چاندی پور کی ٹیسٹ رینج سے موبائل لانچرسے فائر کیا گیا۔مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ ساٹھ کلوگرام تک وزنی جوہری […]

.....................................................

سبو لکشمی

سبو لکشمی

بھارت میں کرناٹک کی مشہور کلاسیکی موسیقار۔ مدورائی میں16 ستبمر 1916کو پیدا ہوئیں، اسکول میں استادوں کی پٹائی کے سبب انہوں نے بچپن میں تعلیم چھوڑ دی تھی لیکن اپنی ماں سے انہوں نے موسیقی کی تعلیم لی اور بچپن سے ریاض میں مشغول ہو گئیں۔ دس سال کی عمر میں انہوں نے پہلی بار […]

.....................................................

وزیراعظم کو لکھا گیا خط فوج نے لیک نہیں کیا، بھارتی آرمی چیف

وزیراعظم کو لکھا گیا خط فوج نے لیک نہیں کیا، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیو ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ وزیراعظم من موہن سنگھ کو لکھا گیا خط میڈیا تک پہنچانے میں آرمی کا کوئی ہاتھ نہیں۔بھارتی فوج سے ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتے قبل میڈیا سے بات چیت میں آرمی چیف وی کے سنگھ نے کہا کہ عمر کا مسئلہ ذاتی تھا […]

.....................................................

حافظ سعید کے خلاف ثبوت کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ رحمان ملک

حافظ سعید کے خلاف ثبوت کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ثبوت کے بغیر حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی، بھارت الزام تراشی کی سیاست نہ کرے۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ آر کے سنگھ نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے اسلام آباد میں ون آن ون ملاقات کی، جس کے […]

.....................................................