چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

لاہور: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کی چیمپیئنز لیگ میں سیالکوٹ اسٹالینز کی نہیں بلکہ پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے نمائندگی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ دو طرفہ کرکٹ سیریز کی بحالی سے دونوں […]

.....................................................

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

دھلی: (جیو ڈیسک) پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم ہری رام گراں پری ریسلنگ چیمپین شپ میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر دہلی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ریسلرز واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوئے۔ ہری رام ریسلنگ چیمپین شپ 25 سے 27 مئی تک دہلی میں کھیلی جا رہی ہے۔ جس میں پندرہ […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ سطح پر دو روزہ بات چیت کا دور اسلام آباد میں شروع ہو […]

.....................................................

ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے، بھارت

ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے، بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے ممبئی حملوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی سیکریٹری داخلہ آر کے سنگھ کا کہنا تھا ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز ہونی چاہئے۔بھارت نے ممبئی حملوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی سیکریٹری داخلہ […]

.....................................................

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ صوبوں میں امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ وزارت داخلہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ […]

.....................................................

ابھی توآغاز ہے۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، ڈولی بندرہ

ابھی توآغاز ہے۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، ڈولی بندرہ

لاہور : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ڈولی بندرہ وینا ملک کیخلاف تندوتیز جملوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے بھارت واپس چلی گئیں۔ ڈولی بندرا نے بھارت روانگی سے قبل کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے یہاں آتی جاتی رہوں گی۔ یہاں کے لوگوں کا پیارکبھی بھلا نہیں پاوں گی۔ بھارتی اداکارہ وینا […]

.....................................................

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ پاکستان ممبئی حملوں کے بارے میں اب تک کی تحقیقات سے آگاہ […]

.....................................................

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیتا ہیلی کاپٹر سیاچن کے شمالی علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر سپلائی کے بعد واپس جارہا تھا جب ٹیک آف کے چند منٹ بعد […]

.....................................................

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھار ت ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے۔ اہم ایشوز پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وہ بھارت سے لاہور آمد پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔مانی شنکر نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم منموہن […]

.....................................................

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت بزنس کانفرنس نے دونوں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ 1965 کی جنگ سے پہلے والے تمام تجارتی راستوں کو کھول دیا جائے۔پاک بھارت بزنس کونسل کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت تجارتی رہنماں پر مشتمل ذمہ دار گروپ قائم کیا […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دورے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ منموہن سنگھ نے صدر زرادری کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے […]

.....................................................

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز اگر بھارت میں کھیلنا پڑی تو اس آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار اٹھارہ بھارتی ماہی گیر وں کو لانڈھی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ان ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پرمختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہا ہونے والے ان ماہی گیروں کو پہلے لاہور لے جایا جائے گا جہاں […]

.....................................................

سہ ملکی ٹچ بال رگبی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

سہ ملکی ٹچ بال رگبی، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکیستان: (جیو ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ٹچ بال رگبی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پنجاب فٹ بال ا سٹیڈیم میں کھیلے جانے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار ٹرائی اسکور سے شکست دی۔ ہاف ٹائم پر پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل تھی۔پاکستان […]

.....................................................

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش ( جیو ڈیسک)بھارتی ریاست آندھر اپردیش کے انت نگر میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چودہ مسافر ہلاک اور تیس سے زائد ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی سر گرمیوں میں حصہ لیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا

آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا

دہلی: (جیو ڈیسک) آئی پی ایل کے کھلاڑی لیوک پومر نے اعتراف جرم کرلیا۔ ان پر خاتون سے بدتمیزی اور اس کے منگیتر کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام تھا۔ امریکی شہری خاتون کو ہراساں کرنے اوراس کے منگیترسے مارپیٹ کے الزام میں دہلی پولیس نے رائل چیلنجر بنگورکے کھلاڑی لیوک پومرز کو حراست […]

.....................................................

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

بھارتی کرنسی کو دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح

انڈیا : (جیو ڈیسک) بھارتی کرنسی کو تازہ دھچکا، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کی قیمت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیر کو روپے کی قیمت 54.96/97 فی ڈالر رہی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کے باوجود انہوں نے مارکیٹ میں مرکزی بینک کی مداخلت […]

.....................................................

امریکی 20 15 اور بھارتی 2015 دونوں ہی ہمارے لئے تو باعثِ…؟

امریکی 20 15 اور بھارتی 2015 دونوں ہی ہمارے لئے تو باعثِ…؟

کوئی مانے یہ نہ مانے مگر حقیقت تو یہی ہے کہ ہمارے حکمران ، سیاستدان ، سول و عسکری احکام سمیت ہم عوام بھی شاید مختلف بہانوں سے امریکی غلامی میں رہنے میں اپنی بقا اور عافیت تصورکرتے ہیں اور آج یہ غلامی ہمارے خون میں شامل ہوکر ہماری زندگی کی ضامن بن گئی ہے […]

.....................................................

بھارت : اجمیرشریف جانے والی بس کو حادثہ،16افراد ہلاک

بھارت : اجمیرشریف جانے والی بس کو حادثہ،16افراد ہلاک

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کی ریاست اترپریش میں اجمیر شریف جانے والی بس حادثے کا شکارہوگئی، جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق بس ساٹھ زائرین کو لے کر اجمیرشریف جارہی تھی جو بہرائچ کے مقام پرمخالف سمت سےآنے والیٹرک سے ٹکراگئی۔ تصادم کے بعد بس میں آگ لگ گئی، جس […]

.....................................................

لیک پومرسبیچ کی ضمانت منظور، پاسپورٹ جمع

لیک پومرسبیچ کی ضمانت منظور، پاسپورٹ جمع

دہلی : (جیو ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر لیوک پومرسبیچ کی تیس تیس ہزار ڈالرز کے مچلکوں پر زرضمانت منضور کرلی گئی ہے لیکن انہیں کیس کے ختم ہونے تک بھارت میں رہنا ہوگا۔ بینگلور کی جانب سے آئی پی ایل میں کھیلنے والے لیوک پومرسبیچ پر ایک بھارتی نژاد امریکن خاتوں پر ہوٹل میں بدتمیزی اور ہراساں […]

.....................................................

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا رواں سال جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کرینگے۔ اس دورے میں وہ اپنی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر […]

.....................................................

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ بند کرنے کا کوئی آپریشن زیرغور نہیں جبکہ ایٹمی پلانٹ کی حفاظت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔ لوک سبھا اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے […]

.....................................................

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اسلام آباد: بھارت میں قید پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر خلیل چشتی بیس سال تک بھارت کی قید میں رہنے کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے ہیں اس موقعے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ڈاکٹر چشتی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے صدر زرداری کو ان کی رہائی کا […]

.....................................................

بھارت : سابق وزیرا علی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

بھارت : سابق وزیرا علی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلی کے گھر پر خفیہ تحقیقاتی ادارے نے چھاپہ مار کرغیر قانونی کان کنی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعلی یادیوروپا اور ان کے دیگر رشتہ داروں کے گھر پر چھاپہ مار کراہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ سی بی […]

.....................................................