کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تجارت تنازعات کے حل میں مدد دے گی۔ لیکن کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں پاک انڈیا اکنامک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا […]

.....................................................

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگاجبکہ متنازع امور کا مذاکرات کے ذریعے برابری کی بنیاد پر حل چاہتے ہیں۔ لاہور میں دوروزہ پاک […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

ملائیشیا : (جیو ڈیسک)ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا.کھیل کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے دفاعی حکمت عملی کو برقرار رکھا۔ میچ کے پانچویں منٹ میں محمد دلبر نے گیند کو جال میں پہنچا کر پاکستان […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت پرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ میں سیمینار

پاک بھارت تجارت پرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ میں سیمینار

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر منظور  نے کہا ہے کہ پاک، بھارت تجارت سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کے علاوہ  باہمی کشیدگی میں بھی کمی آئے گی۔ پاک، بھارت باہمی تجارت کے عنوان  سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیراہتمام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ […]

.....................................................

کرناٹک:عامر خان کے پہلے ٹی وی شو پر پابندی عائد

کرناٹک:عامر خان کے پہلے ٹی وی شو پر پابندی عائد

کرناٹک : (جیو ڈیسک) مسٹر پرفیکٹ ہر کام پرفیکٹ کرنے کے عادی ہیں لیکن اس بار وہ تھوڑی مشکلات میں پھنس گئے ہیں۔ ریاست کرناٹک میں ان کے پہلے ٹی وی شو پر پابندی لگا دی ہے۔ عامر خان کے مداح سیتہ میو جیئتے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور ان کا […]

.....................................................

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

کویت: (جیو ڈیسک) ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دی۔ بھارت نے میزبان کویت کوہرادیا۔ کویت میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے فرحان محبوب نے ملائیشیا کے نفیزوان عدنان کوتین ایک سے ہرادیا۔ فرحان کی […]

.....................................................

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

کویت: (جیو ڈیسک) دفاعی چیمپیئن پاکستان نے بھارت کو ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ فائنل میں دو صفر سے شکست دیکر اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ کویت میں کھیلے گئے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب نے بھارت کے ساروگوشال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے […]

.....................................................

اگنی کی پرواز اور گورونانک

اگنی کی پرواز اور گورونانک

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور من موہن سنگھ کی تاریخی ملاقات اور دونوں سربراہوں کی میڈیا کے سامنے تمام متنازعہ امور کو ڈائیلاگ اور برادرانہ طریقے سے حل کرنے کے وعدوں کی مار بہاروں کی کی برسات اور خطے میں امن و سکون قائم کرنے کے بیانات کی جھنکار کی صدائے بازگشت ابھی تک […]

.....................................................

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: (جیو ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت کے موقع پر مقدمے کی کارروائی میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی تھی۔ مقدمے میں اب تک پندرہ […]

.....................................................

اگر سچن کو عزت دینی تھی تو حکومت بھارت رتن جیسے اعزاز سے نوازتی: انا ہزارے

اگر سچن کو عزت دینی تھی تو حکومت بھارت رتن جیسے اعزاز سے نوازتی: انا ہزارے

بھارت: (جیو ڈیسک) بھارت کے سرکردہ سماجی کارکن انا ہزارے نے بھی کرکٹ کھلاڑی سچن تندولکر کو پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا کی رکنیت کے لیے نامزدگی پر حکومت کی نکتہ چینی کی ہے۔انا ہزارے کا کہنا ہے کہ اگر سچن تندولکر کو عزت بخشنی تھی تو حکومت انہیں بھارت رتن جیسے بڑے […]

.....................................................

بھارتی فوج کے بعد بھارتی فضائیہ بھی پریشانی کا شکار

بھارتی فوج کے بعد بھارتی فضائیہ بھی پریشانی کا شکار

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج تو فوجی ساز و سامان کی قلت اور موجودہ ہتھیاروں کے پرانا ہونے کا رونا رو ہی رہی تھی اب فضائیہ نے بھی شور مچانا شروع کر دیا ہے جنگی جہاز اڑانے والے پائلٹس کی کمی کا۔اب سے کچھ عرصہ قبل بھارتی آرمی چیف کے وزیراعظم من موہن سنگھ کو […]

.....................................................

بھارت : کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

بھارت : کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک بڑی کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 100 سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کام جاری ہے۔پولیس حکام ہے کہنا ہے کہ پیر کو آسام میں دریا برہم پترا میں ڈوبنے والی دو منزلہ کشتی فیری میں لگ بھگ […]

.....................................................

ممتا مرکز میں حکومت گرانے کی حامی نہیں

ممتا مرکز میں حکومت گرانے کی حامی نہیں

بھارت : (جیو ڈیسک) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ مرکز میں حکومت نہیں گرانا چاہتی لیکن ان کے بقول اتحادیوں کی سیاست میں اہم فیصلے کرنے سے پہلے اتحاددی جماعتوں کا مشورہ لیا جانا چاہیے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس مرکز میں برسر اقتدار یو […]

.....................................................

یوم شہداء

یوم شہداء

قوموں کو اپنی آزادی برقرار رکھنے کے لیئے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں جبکہ ہماری آزادی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے اور یہی شہداء ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں یہ الفاظ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ہیں جو انہوں نے تیس اپریل 2010ء کو دہشت گردی […]

.....................................................

کسی صورت نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔ حافظ سعید

کسی صورت نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔ حافظ سعید

حیدرآباد : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے رہنماء حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکا ڈرون حملے نہیں روک رہا، ہم کسی صورت میں نیٹو سپلائی بحال ہونے نہیں دیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ وہ ایک آزاد ملک کے شہری ہیں، ممبئی حملوں میں […]

.....................................................

بھارت : گورکھپور میں دو بسوں میں تصادم، 20افراد ہلاک،30زخمی

بھارت : گورکھپور میں دو بسوں میں تصادم، 20افراد ہلاک،30زخمی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے شہر گورکھ پور میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں بیس مسافر ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں سرکاری اور نجی بس میں تصادم کے بعد ایک بس کھائی […]

.....................................................

بھارتی صدر کا شدید تنقید پرپلاٹ لینے سے انکار

بھارتی صدر کا شدید تنقید پرپلاٹ لینے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی صدر پرتیبھا پاٹیل نے بعداز ریٹائرمنٹ ملنے والے پلاٹ کے متنازعہ ہو جانے کے بعد پلاٹ لینے سے انکارکر دیا۔ صدر پرتیبھا پاٹیل کے ترجمان نے کہا کہ صدر نے پلاٹ سے متعلق متنازعہ خبروں اورتنقید پرمایوسی کا اظہارکرتے ہوئے ڈیفنس پونا میں پانچ ایکڑ کا پلاٹ نہ لینے کا فیصلہ […]

.....................................................

بھارت یوکرائن سے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل خریدے گا

بھارت یوکرائن سے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل خریدے گا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت سابق سویت ریاست یوکرائن سے فضا سے فضا میں مار کرنے والے آر 27 میزائل خریدے گا۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین جلد معاہدہ طے پا جائے گا۔ کامیاب معاہدے کی صورت میں یوکرائن اور روس کے مابین تناؤ پیدا ہوسکتا ہے۔ مقامی اخبار نیزا وسیمایا گازینا کی […]

.....................................................

پاکستان پانی سے 6 روپے فی کلو واٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے

پاکستان پانی سے 6 روپے فی کلو واٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ماہرین نے کہاکہ پاکستان مقامی سطح پر چھ روپے فی کلوواٹ بجلی پانی سے پیدا کرسکتا ہے، جو درآمدی بجلی سے دس روپے فی کلو واٹ سستی ہوگی۔ بھارت نے پاکستان کو سولہ روپے فی کلو واٹ نرخ پر پانچ سو میگاواٹ بجلی کی فراہمی کی پیشکش بھی کی ہے۔ ماہرین […]

.....................................................

آئی پی ایل پانچ : ممبئی انڈینز نے کنگز پنجاب کو شکست دیدی

آئی پی ایل پانچ : ممبئی انڈینز نے کنگز پنجاب کو شکست دیدی

موہالی : (جیو ڈیسک)آئی پی ایل پانچ کے میچ میں ممبئی انڈینز نے کنگز الیون پنجاب کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ موہالی میں میزبان کنگز پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اڑسٹھ رنز اسکور کئے۔ ڈیوڈ ہسی چالیس گیندوں پر اڑسٹھ رنز بناکر ناٹ […]

.....................................................

بوفورز اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

بوفورز اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بوفورز مسئلے پر حزب اختلاف کی شدید ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ بھارتی حزب اختلاف نے ایوان میں کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف جسونت سنگھ نے کہا کہ بوفورز […]

.....................................................

نریندرمودی کے لئے ویزاپالیسی تبدیل نہیں کی گئی، امریکا

نریندرمودی کے لئے ویزاپالیسی تبدیل نہیں کی گئی، امریکا

گجرات : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کے لئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ نریندر مودی کو امریکا کا ویزہ جاری کرنے کے بارے میں موقف میں […]

.....................................................

مہدی حسن کو علاج کے لئے بھارتی ویزا مل گیا

مہدی حسن کو علاج کے لئے بھارتی ویزا مل گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) طویل عرصے سے علیل مشہور عالم گلوکار مہدی حسن کو علاج کی غرض سے بھارت لے جایا جارہا ہے،اس سلسلے میں ان کی فیملی کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کردی ہے کہ مہدی […]

.....................................................

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا وزیر اعظم من موہن سنگھ اور صدرزرداری نے عوامی رابطوں کو تیز کرنے […]

.....................................................