بھارت نواز شیخ حسینہ

بھارت نواز شیخ حسینہ

ایشیاء کپ: ء 1971میں پاکستان دو حصوں میں بٹ تو گیا لیکن یہ تقسیم دونوں ممالک کے عوام میں سے ایک دوسرے کے لیئے پائے جانے والے پیار،محبت ، خلوص اور احساس ہمدردی کو ختم نہ کرسکی ایسے ہی جذبے کی ایک جھلک مارچ 2012ء میں بنگلہ دیش میںہونے والے ایشیاء کپ کے دوران دیکھنے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں، امریکا

پاکستان اور بھارت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنا حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان اور بھارت کشمیر اور سیاچن سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں بہتر تعلقات […]

.....................................................

اسلام آباد میں سیکریٹریز مذاکرات 16 اپریل کو ممکن نہیں۔ بھارت

اسلام آباد میں سیکریٹریز مذاکرات 16 اپریل کو ممکن نہیں۔ بھارت

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت سولہ اپریل کو پاکستان کے ساتھ اسلام آباد میں ہوم سیکریٹریز مذاکرات سے معذرت کر لی۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی سیکرٹری داخلہ آر کے سنگھ نے بتایا کہ اسلام آباد میں پاک بھارت ہوم سیکریٹریز مذاکرات کا انعقاد بھارتی پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے باعث […]

.....................................................

بھارت : گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں 23 افراد کو سزا

بھارت : گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں 23 افراد کو سزا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی خصوصی عدالت نے ریاست گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ملوث تئیس افراد کو مجرم قرار دید یا جبکہ دیگر تئیس کو بری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مارچ دو ہزار دو میں گجرات کے ضلع آنند میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں تئیس مسلمانوں کو ہلاک […]

.....................................................

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسی سال سے زائد عمر کے ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے میں اجمیر کی ایک عدالت نے انیس برس تک سماعت کے بعد گزشتہ […]

.....................................................

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اجمیرشریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر صدر نے درگاہ کیلیے دس لاکھ ڈالر نذرانے کا اعلان بھی کیا۔ صدر آصف […]

.....................................................

مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا،من موہن سنگھ کا ٹوئیٹر پر پیغام

مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا،من موہن سنگھ کا ٹوئیٹر پر پیغام

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات مثبت اور تعمیری رہی۔ مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا۔ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پیغام دیا ہے کہ […]

.....................................................

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات مثبت،تعمیری رہی،بھارتی سیکرٹری خارجہ

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات مثبت،تعمیری رہی،بھارتی سیکرٹری خارجہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت کے سیکرٹری خارجہ رنجن متھائی نے کہاہے زرداری منموہن ملاقات تعمیری رہی جس میں کشمیر اور سیاچن سمیت تمام تنازعات پر بات ہوئی۔ نئی ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط آئندہ ہفتے ہونگے۔ میڈیا بریفنگ میں رنجن متھائی کا کہنا تھا دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ […]

.....................................................

نئی دہلی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر پیغام

نئی دہلی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر پیغام

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) نئی دہلی پہنچتے ہی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیا پہلی بار انڈیا آیاہوں، بھارت پر سلامتی ہو. فیس بک پر بلاول کے دوست ان کے دورے کے متعلق گفتگو کرتے رہے۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]

.....................................................

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ صدر پاکستان آصف زرداری کی ملاقات بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے بھی ہو گی۔ ملاقات میں ویزا سسٹم، بجلی کی فراہمی اور تجارت سمیت مختلف امور پر بات چیت کا امکان ہے۔صدر کے ساتھ جانے والے وفد میں پیپلز […]

.....................................................

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات میں دوطرفہ امور پر بات چیت متوقع

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات میں دوطرفہ امور پر بات چیت متوقع

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں اور صدر آصف علی زرداری کے دورہِ نئی دہلی سے اس ضمن میں مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ بھارتی دارالحکومت میں جمعہ کو صحافیوں سے گفتگو میں مسٹر […]

.....................................................

فوجی بغاوت کی افواہیں بیمار ذہنیت کی پیداوار ہیں، وی کے سنگھ

فوجی بغاوت کی افواہیں بیمار ذہنیت کی پیداوار ہیں، وی کے سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی فوج کے سربراہ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے بغاوت کی افواہیں بیمار ذہنینت کے افراد کی پیدا کردہ ہیں۔ایک انٹرویومیں جنرل وی کے سنگھ نے بغاوت کی میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فوجی دستوں کی نقل وحرکت معمول کی مشق […]

.....................................................

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں صدر کے دورہ بھارت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر کل ایک روزہ نجی دورہ پر بھارت […]

.....................................................

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں […]

.....................................................

اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہوں،اعصام الحق

اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہوں،اعصام الحق

لاہور : (جیو ڈیسک) اعصام الحق گھٹنے کی تکلیف کے باوجود اولمپک میں کارکردگی کیلئے پرعزم پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا کہ وہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں تاہم اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں۔ لاہور میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام […]

.....................................................

سو سال سے ادھوری داستاں، تیری میری کہانی

سو سال سے ادھوری داستاں، تیری میری کہانی

بھارت : (جیو ڈیسک) پریانکا چوپڑا فلم سات خون معاف کے بعد فلم تیری میری کہانی میں تیس مختلف کرداروں میں نظرآئیں گی۔ یہ ایک جوڑے کی ادھوری محبت کی داستاں ہے جو سب سے پہلے انیس سو دس میں برطانوی دورحکومت میں لاہور اور سرگودھا میں ملتے ہیں۔۔پھرزمانہ بدلا۔ انیس سو ساٹھ میں یہی […]

.....................................................

صدر زردای کے دورہ بھارت میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ امریکا

صدر زردای کے دورہ بھارت میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ امریکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے دورہ بھارت میں امریکا کا کوئی کردار نہیں امریکا چاہتاہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران مارک ٹونر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ […]

.....................................................

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں۔ صدر زرداری دورہ بھارت سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری نثار نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بھارت کرکٹ اور ہاکی […]

.....................................................

بھارت، امریکا مشترکہ جنگی مشقیں 7اپریل سے شروع ہوں گی

بھارت، امریکا مشترکہ جنگی مشقیں 7اپریل سے شروع ہوں گی

بھارت : (جیو ڈیسک) امریکا اور بھارت کے درمیان جنگی مشقیں سات اپریل سے ہونگی، بھارت نے جدید جوہری آبدوز بحریہ میں شامل کر لی۔ بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کسی ملک کے خلاف جنگی عزائم نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت کی افواج کے درمیان پندرہویں سالانہ مشترکہ جنگی مشقیں […]

.....................................................

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات ہو رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو […]

.....................................................

امریکا کا نیا ٹارگٹ

امریکا کا نیا ٹارگٹ

محب وطن پاکستانی اور کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن حافظ محمد سعید جماعت الدعوة پاکستان کے بانی جبکہ حافظ عبدالرحمن مکی جماعت الدعوة شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ امریکا نے دونوں پاکستانیوں کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرکے حافظ محمد سعید کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر […]

.....................................................

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت تعمیری ہو گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ حافظ سعید کیخلاف امریکہ کے پاس […]

.....................................................

کترینہ دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گاؤں کی گوری بننا چاہتی ہیں

کترینہ دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گاؤں کی گوری بننا چاہتی ہیں

بھارت: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کو بھی لگ گیا دبنگ ٹو کا چسکا، دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گائوں کی گوری بننا چاہتی ہیں۔ سلو بھائی کی فلم دبنگ نے جو شاندار کامیابی حاصل کی، اسے دیکھتے ہوئے کوئی منی کی بدنامی سہنے کوتیار ہے تو کوئی گائوں کی گوری […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کی مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ کیا گیا تو اسے کشمیری قیادت قبول نہیں کرے گی۔ مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں لارڈ نذیر احمد […]

.....................................................