شام میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمے دار شامی صدر ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

شام میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمے دار شامی صدر ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانسیسی وزیر خارجہ لاریں فابیئس نے یروشلم میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ہونے والے کیمیائی حملے میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمیدار شامی صدر بشار الاسد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ثبوت شامی صدر کے خلاف جاتے ہیں اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کو […]

.....................................................

ایل او سی : بھارتی فائرنگ و گولہ باری، خاتون سمیت 2 افراد شہید، 5 زخمی

ایل او سی : بھارتی فائرنگ و گولہ باری، خاتون سمیت 2 افراد شہید، 5 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادکشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولا باری سے خاتون سمیت 2 افرادشہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی بین الاقوامی نہیں دو طرفہ معاملہ ہے۔ بھارتی فوج […]

.....................................................

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے۔ اسی وجہ سے یہ عمارت اچانک دھماکے سے گر گئی۔ حادثے میں مرنے والے […]

.....................................................

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ایک ٹرین الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دا بیسٹ (The Beast) کے نام سے مشہور مال بردار ٹرین اکثر امریکا کی جانب جانے والے تارکینِ وطن استعمال کرتے ہیں۔ حکام کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ ٹرین تیز رفتاری […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انتظامیہ کے دعوں کے باوجود قتل و غارت گری کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں امن خواب بن گیا۔ بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری کے خوف سے شہری نفسیاتی امراض میں مبتلا […]

.....................................................

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکار جاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔دارلحکومت صنعا میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔ بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی اداروں نے حادثے کی جگہ […]

.....................................................

منڈی بہا الدین : اجووال میں گھر میں فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

منڈی بہا الدین : اجووال میں گھر میں فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

منڈی بہا الدین (جیوڈیسک) منڈی بہا الدین میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوں اجووال میں نامعلوم افراد نے رات کے وقت گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے گھر میں سوئی ہوئی دو بہنیں جاں بحق ہو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لائنز ایریا میں تھانہ بریگیڈ کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب گلستان جوہر بلاک بارہ میں راڈو اسٹاپ کے قریب سے ایک شخص کی […]

.....................................................

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں فائرنگ اور آوان گولوں کے حملے سے ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ مچھر کالونی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔ جبکہ لیاری […]

.....................................................

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ بدنصیب مسافر جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے شونٹھر جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں گر گئی۔ جیپ حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاقت آباد نمبر 4 میں فائرنگ، سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی نائب ناظم ظفر اقبال جاں بحق ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری جماعت کراچی نسیم صدیقی کے مطابق ظفر اقبال کو فرنیچر مارکیٹ میں ان کی دکان میں گھس […]

.....................................................

بولیویا : جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی 30 افراد ہلاک

بولیویا : جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی 30 افراد ہلاک

پالما سولا (جیوڈیسک) بولیویا کی ایک جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران کم سے کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والویں میں 18 ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق جمعہ کے روز پالما سولا جیل میں دو حریف گروپوں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی میں قیدیوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فائرنگ کا پہلا واقعہ کھنہ پل کے ساتھ واقعہ مدرسے کے قریب پیش آیا۔ جہاں نا […]

.....................................................

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے اورنگی ٹان میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کی مذمت کی۔ شرجیل میمن […]

.....................................................

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

ٹارگٹ کلنگ، قتل و غارت سے آج بھی کراچی خالی نہ رہا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں سمیت 12 افراد کو ابدی نیند سلادیا گیا۔ اورنگی ٹان کے علاقے سیکٹر نائن ای میں فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، فائرنگ سے ایک بچی بھی […]

.....................................................

ڈنگہ : ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے

ڈنگہ : ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت، ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے ان کی نماز جنازہ تین بجے السادات کنڈا کے پیچھے نزد شیر شاہ بہادر شاہ مسجد میں […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور سات سالہ بچی سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ چاکیواڑہ کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، سپرہائی وے جنجال گوٹھ میں فائرنگ سے […]

.....................................................

سانگھڑ : حادثے میں فنکشنل لیگ کا کارکن ہلاک، پولنگ روک دی گئی

سانگھڑ : حادثے میں فنکشنل لیگ کا کارکن ہلاک، پولنگ روک دی گئی

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ این اے 235 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 25 کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی مسلم لیگ فنکشنل کا کارکن تھا، واقعے کے بعد پولنگ روک دی گئی۔

.....................................................

لاہور : شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحق

لاہور : شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نا معلوم ملزمان ضمنی انتخاب کے موقع پر سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل شاہدرہ جیا موسی کے علاقے عنایت پارک میں اپنی رہائش گاہ کے […]

.....................................................

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اورتشدد کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 4 افراد کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کردیا گیا ہے،جبکہ لیاری میں الفلاح روڈ پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حسن اسکوائر سے لیاقت آباد نمبر 10 کی جانب […]

.....................................................

نوشہرہ میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے رہنما مملکت خان جاں بحق

نوشہرہ میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے رہنما مملکت خان جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ جہانگیر چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک ا نصاف کے رہنما مملکت خان جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ان کا ایک ساتھی زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے […]

.....................................................