ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

تربت (جیوڈیسک) مند میں ایف سی اور مسلح افراد میں جھڑپ کے دوران دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے میں گزشتہ رات سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ مسلح افراد نے ایف سی کے اہلکاروں پر سرچ آپریشن کے […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی، ایک گھنٹے میں چھ افراد کو قتل کر دیا گیا، اب تک آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کراچی لہولہان ہے لیکن زخموں پہ مرہم رکھنے والا کوئی نہیں۔ جان ومال کے تحفظ کے دعوے کب حقیقت میں بدلیں گے، شہری کب […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون رئیس امروہی کے قریب فائرنگ سے بوستان خان نامی شخص جاں بحق ہوا۔ راشد منہاس روڈ سے متصل لال فلیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بلدیہ کے علاقے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، گھر پر ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان، گھر پر ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے موسکی میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیاروں نے گھر پر دو میزائل فائر کیے۔ […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹان دس نمبر غوثیہ چوک کے قریب فائرنگ سے بائیس سالہ محمد اعجاز شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ کٹی پہاڑی کے […]

.....................................................

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر دو گرپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پشاور بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر ایک ہی علاقے کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کا ایک ایک فرد فائرنگ کی زد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے لسبیلہ میں فائرنگ سے ایک شخص ماراگیاجبکہ دھوبی گھاٹ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کی جان لے لی۔ جمشید کوارٹرز تھانے کی حدود میں رحمانیہ مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے […]

.....................................................

سانحہ خروٹ آباد کا ملزم سابق اے ایس آئی رضا محمد قتل

سانحہ خروٹ آباد کا ملزم سابق اے ایس آئی رضا محمد قتل

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سانحہ خروٹ آباد کے ملزم سابق اے ایس آئی رضا محمد کو قتل کر دیا گیا۔ خروٹ آباد کے قریب کلی مبارک میں فائرنگ سے رضا محمد شدید زخمی ہوا اسے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ 17 مئی 2011 کو پانچ چیچن باشندوں […]

.....................................................

جنوبی امریکہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاث، 2 ہلاک

جنوبی امریکہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاث، 2 ہلاک

امریکی (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ممالک بولیویا اور پیرو میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بولیویا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پوٹوسی بولیویا کے علاقے پوٹوسی میں دو روز سے جاری۔ برفباری سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت لاپاز […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 6 جاں بحق، 2 زخمی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 6 جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت کے دوران شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکنان سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی دہشتگردوں کی فائرنگ سے اورنگی ٹائون چمچہ ہوٹل کے قریب سیاسی تنظیم کے کارکن نوشاد اور […]

.....................................................

بہاول نگر : غیرت کے نام پر ایک شخص کے ہاتھوں 3 افراد قتل

بہاول نگر : غیرت کے نام پر ایک شخص کے ہاتھوں 3 افراد قتل

بہاول نگر (جیوڈیسک) بہاول نگر میں غیرت کے نام پر پھوپی اور دادی کو قتل کرنے والے مفرور ملزم نے ایک اور شخص کو قتل کردیا۔چشتیاں کے نواحی علاقے قبول فتانی میں 5 روز قبل 3افراد نے ملزم اجمل کی پھوپی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ملزمان نے مزاحمت پر اجمل کے چچا محمد یار […]

.....................................................

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی (جیوڈیسک) کامونکی میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کامونکی کی تحصیل واہنڈو کے گاوں گورالا میں 2 گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ زخمی اور ہلاک شدگان کو اسپتال […]

.....................................................

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساو پالو میں ایک زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے وقت 35 مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں نے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے […]

.....................................................

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر سے دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ خوفناک حادثہ چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں پیش آیا، بس میں سولہ مسافر سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں فائرنگ اور راکٹ حملے،4 افراد ہلاک، 25 زخمی

کراچی : لیاری میں فائرنگ اور راکٹ حملے،4 افراد ہلاک، 25 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں میں مسلح تصادم جاری ہے، فائرنگ اورراکٹ حملوں کے نتیجے میں اب تک 4 افراد ہلاک جبکہ خواتین سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کا سلسلہ جاری ہے۔ کلری، ہنگورا آباد، دبئی چوک اور عیدو […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیل سے مذاکرات معطل کردیئے۔ اسرائیلی فوج کیجانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مغربی سرحد کے کنارے قائم فلسطینی مہاجرین کیمپ قلندیہ پر حملے میں تین افراد جاں بحق اور درجنوں […]

.....................................................

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کار سوار پولیس چیک پوسٹ پر رکنے کی بجائے بھاگ گئے، پیچھا کرنے پر جھڑپ کے دوران ہلاکتیں ہوئیں، پولیس کا دعوی۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے لیکن کار سواروں […]

.....................................................

ملتان: رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو قتل کر دیا

ملتان: رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ممتاز آباد کی رہائشی سمیرا بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے واپس آ رہی تھی۔ اس کے کزن آصف محمود نے راستے میں روکا جس پر سمیرا نے شور مچا دیا۔ آصف محمود نے فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

کراچی: مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، ایس پی

کراچی: مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، ایس پی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک مرتبہ پھر فائرنگ اور دستی بم حملوں سے گونج اٹھا۔ حملوں میں 14 افراد زخمی ہوئے۔ علاقہ ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی۔ لیاری میں گارڈن، عثمان آباد، چاکیواڑہ اور آگرہ تاج کالونی سمیت مختلف علاقوں میں فائرنگ […]

.....................................................

جاپان: کافی کپ کے وار سے شوہر کو قتل کر دیا

جاپان: کافی کپ کے وار سے شوہر کو قتل کر دیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ایک خاتون نے معاشقہ لڑانے پر اپنے شوہر کو کافی کے کپ کے وار کرکے قتل کر دیا۔ جاپان میں ایک خاتون نے دھوکہ دینے پر کافی کے کپ سے وار کر کے شوہر کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹوکیو کے جنوبی مغربی علاقے شمبون میں 61 […]

.....................................................

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ میں سات منزلہ عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کا نکالنے کا کام شروع کر دیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال بھیج دیا گیا۔ مرنے والوں میں […]

.....................................................

میکسیکو: مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک

میکسیکو: مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ جس کے باعث آٹھ افراد ہلاک سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ٹرین میں حادثہ کے وقت تین سو سے زائد مسافر سوار تھے۔ حادثہ کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ کافی لوگ بوگیوں میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ۔ پولیس کے مطابق عزیز بھٹی تھانہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 55 […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش […]

.....................................................