سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے نواحی گاوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گاوں 80 جنوبی میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

.....................................................

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن (جیوڈیسک) برلن سے چار سو چالیس کلو میٹر دور واقع گاں کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم حملہ آور کی فانرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور وہاں موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے تین افراد […]

.....................................................

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق چالیس افراد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر عمارا میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ دھماکے کے باعث متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ بم پارکنگ میں کھڑی دو گاڑیوں میں نصب کیا گیا تھا جبکہ صوبہ نصریہ کے علاقے میں مزید دو دھماکے کیے […]

.....................................................

نوشہرہ: فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان جاں بحق

نوشہرہ: فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان جاں بحق

نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ جہانگیر چوک میں گھات لگائے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سابق ناظم اور تحریک انصاف کے رہنما مملکت خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاش […]

.....................................................

سرگودھا: زمیندار کے ڈیرے پر فائرنگ، 7 محنت کش جاں بحق

سرگودھا: زمیندار کے ڈیرے پر فائرنگ، 7 محنت کش جاں بحق

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے زمیندار کے ڈیرے پر فائرنگ کر کے 7 محنت کشوں کو قتل کر دیا۔ لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور سرگودھا لاہور روڈ بلاک کر دی۔ بھاگٹانوالہ کے نواحی گاں میں واقع ڈیرہ ساہیاں پر ملازمین کام کر رہے تھے کہ اچانک مسلح افراد نے آ […]

.....................................................

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ڈاکوں کا سرغنہ جاوید لاشاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔ پولیس نے ان کو گھیرے میں لے […]

.....................................................

افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو 26 امریکی فوجی مارے جا چکے

افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو 26 امریکی فوجی مارے جا چکے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد […]

.....................................................

انڈونیشیا : کار اور بس میں تصادم، سے اٹھارہ افراد ہلاک

انڈونیشیا : کار اور بس میں تصادم، سے اٹھارہ افراد ہلاک

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں کار اور بس میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں دریامیں جا گریں جس سے اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ صوبہ جاوا کے مغربی علاقے میں پیش آیا، بس شمالی جکارتا کے ایک چرچ سے ساٹھ افراد کو لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں ایک کار سے ٹکرا […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آئل ریفائنری کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی فی الحال شناخت […]

.....................................................

بکھر : نامعلوم افراد کی فائرنگ، مذہبی جماعت کا کارکن جاں بحق

بکھر : نامعلوم افراد کی فائرنگ، مذہبی جماعت کا کارکن جاں بحق

بکھر (جیوڈیسک) بکھر میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے قر یب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مذہبی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کیخلاف مشتعل افراد نے بکھر خانسر روڈ پر احتجاج شروع کر دیا اور روڈ بلاک کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی […]

.....................................................

مظفرگڑھ : عیسن والا میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ : عیسن والا میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ کے علاقے عیسن والا میں پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ڈی پی او رانا عبدالجبار کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

.....................................................

گوجرانوالہ: پو لیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ: پو لیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونیوالے تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ایمن آباد کے علا قہ تاج چوک سے 5 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کر کے ڈاکوں کو سینسرہ روڈ پر گھیرے […]

.....................................................

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ڈاکوں کا سرغنہ جاوید لاشاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔ پولیس نے ان کو گھیرے میں لے […]

.....................................................

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہو گئے ہیں فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور اس کے ارد گرد کے صوبے طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔ جس سے ہزاروں افراد گھروں میں محسور ہو کر رہ […]

.....................................................

کرم ایجنسی : مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

کرم ایجنسی : مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے کرم ایجنسی میں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ کئی دن سے جاری ہے وسطی کرم میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ حالیہ بارشوں کے باعث ایک ہفتے میں جاں بحق افراد کی تعداد […]

.....................................................

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں ڈی ایس پی کے بچوں پر سکول جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ، بھتیجی سمیت دو بیٹے جاں بحق اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ نوشہرو فیروز میں ریشم گلی کے قریب ڈی ایس پی جمعہ خان پہنور کے بچوں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ سکول […]

.....................................................

نوشہر و فیروز : مخالفین کی فائرنگ، ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق

نوشہر و فیروز : مخالفین کی فائرنگ، ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق

نوشہروفیروز (جیوڈیسک) نوشہروفیروزمیں مخالفین کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق اور 2بھتیجوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حبیب چوک میں نجی اسکول کے بچے جیسے ہی گاڑی سے اترے تو پہلے سے گھات لگائے بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ڈی ایس […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افرا دکی فائرنگ سے دو اہلکار شہید اور جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ کوئٹہ کی سریاب روڈ پر ایک بار پھر شرپسندوں کا حملہ ہوا اور اس بار لیویز کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ عثمان آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 25 سالہ رضوان اشرف کو قتل کر دیا، لیاری میں حسن لشکری روڈ پر فائرنگ کر کے فیصل نامی […]

.....................................................

مصر: پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹ حملہ، 24 اہلکار ہلاک

مصر: پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹ حملہ، 24 اہلکار ہلاک

سینائی (جیوڈیسک) مصر کے شہر سینائی میں پولیس کی دو گاڑیوں پر راکٹ کے حملے میں 24 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مصر میں سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر حملہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے سرحد کے قریب واقع گاں میں ہوا۔ پولیس کی دو گاڑیاں معمول کے گشت پر تھیں کہ جنگجوں […]

.....................................................

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پانی کے تیز بہاو سے ایک بچی اور ایک خاتون کورنگ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بارہ کہو کا رہائشی نور افضل اپنی گاڑی پر بنی گالہ کے قریب سڑک سے گزر رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاو سے گاڑی نالے میں […]

.....................................................

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا، جبکہ ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر برما ہوٹل […]

.....................................................

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی وزارت داخلہ نے الزام لگایا ہے کہ قاہرہ کی جیل میں قید اخوان المسلمون کے کئی کارکنوں نے بھاگنے کی کوشش کی، اس دوران سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ سے 36 قیدی مارے گئے جبکہ ملک بھر سے تنظیم کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مصری حکومت نے دعوی کیا […]

.....................................................

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدرمرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، جمعہ سے جاری کشیدگی میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوتہترہو گئی ہے۔ حکومت نے اخوان المسلمون کے خلاف پابندی پر غور شروع کر دیا ہے۔ فوج نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے۔ مصرمیں […]

.....................................................