پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کر لیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا ویڈیو لنک اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہو گا اور […]

.....................................................

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم نے نریندر مودی کو پریشان کردیا۔ اسکاٹ لینڈکے شہر گلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں مودی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سامنے پھٹ پڑے اور برطانیہ میں خالصتان […]

.....................................................

ترکی پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے: صدر ایردوان

ترکی پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی آبادی بوڑھی ہونا شروع ہو گئی ہے لیکن ترکی ایک ایسے مقام پر ہے کہ جہاں وہ اپنے نوجوانوں سے حاصل کردہ طاقت کے طفیل پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ صدر ایردوان نے “انٹرپرائزر […]

.....................................................

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان سے متعلق نئی دہلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے افغانستان کی مدد کے لیے پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے لیکن پاکستان نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ پاکستان نے اپنے ایک […]

.....................................................

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ٹاور کو مسمار […]

.....................................................

ایف-16طیاروں پر طیب اردوان اور جوبائیڈن آمنے سامنے

ایف-16طیاروں پر طیب اردوان اور جوبائیڈن آمنے سامنے

روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت میں جی-20 کانفرنس کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی اور جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور امریکا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اور تناؤ تاحال برقرار ہے تاہم ترک […]

.....................................................

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کے خلاف حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ ڈیرہ غازی خان میں […]

.....................................................

وزیر اعظم مودی اور کیتھولک پوپ فرانسس کی مجوزہ ملاقات

وزیر اعظم مودی اور کیتھولک پوپ فرانسس کی مجوزہ ملاقات

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام کے مطابق وزیر اعظم مودی کی ویٹیکن میں پوپ سے ہفتے کے روز ملاقات ہوگی۔ مودی روم میں جی ٹوئنٹی سمٹ اور گلاسگو میں اقوام متحدہ کلائمیٹ سمٹ یا سی او پی 26 میں بھی شرکت کریں گے۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف ہونے والی […]

.....................................................

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کٹرکیتھولک امریکی صدر کی پہلی منزل روم ہوگی جہاں وہ پوپ سے ملاقات کریں گے۔ وہ روم میں جی 20 اجلاس میں جمہوری قدروں اور گلاسگو میں سی او پی 26 اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکی موقف کا اظہار کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن جمعے کے روز […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔ ایوان کی کارروائی میں […]

.....................................................

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان کے سربراہوں کی کانفرنس برونئی کے بندر سیری بیگاوان میں منگل کو شروع ہوئی۔ میانمار نے ناراضگی میں اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجا کیونکہ فوجی جنٹا کے سربراہ کو اس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا تھا۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم (آسیان) کی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر […]

.....................................................

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں […]

.....................................................

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی […]

.....................................................

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزير اعلیٰ جام کمال […]

.....................................................

دبئی میں چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات

دبئی میں چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی بھی دعوت دی گئی […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے […]

.....................................................

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں منگل 12 اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت رشتوں کے خواہاں ہیں۔ طالبان کی قیادت 12 اکتوبر منگل کے روز قطر […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل […]

.....................................................

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان […]

.....................................................

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چار افراد پر مشتمل ایک گروپ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ وہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ وفاقی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 29 پر غور کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا حکم دے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 29 ’پالیسی کے […]

.....................................................

افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہوگی

افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہوگی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہو گی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی وفد دوحہ میں طالبان کے سینیئر رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکاا ور طالبان کے درمیان سینئر سطح کی بات چیت آج اور […]

.....................................................

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کو چیلنج کرنے سے […]

.....................................................

صدر رجب طیب ایردوان کی بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ ملاقات

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ صدارتی سوشل کمپلیکس میں ملاقات کی۔ اس سے قبل وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے بھی پاشیکو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ […]

.....................................................