عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور کے پارٹی عہدیداروں اورپارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے سامنے پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے ترقیاتی فنڈز، صفائی کی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر جذباتی تقاریرکیں جب کہ 14 سے زائد کارکنان کی تقاریر کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی افغانستان میں طالبان قیادت سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی افغانستان میں طالبان قیادت سے ملاقات

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے انسانی بحران اور ملک کو جنگجوؤں کی تربیت گاہ بننے سے روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ برطانوی دفترخارجہ کے ایک بیان کے مطابق بورس جانسن کے اعلیٰ نمایندہ برائے […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد القدوس بزنجو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف کھل کر تحفظات کا اظہار کیا، اس دوران چیئرمین سینیٹ اور وفد کے اراکین عبدالقدوس بزنجو کو مناتے رہے۔ ذرائع […]

.....................................................

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے راستوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال اور اس جانب […]

.....................................................

جرمنی: انتخابات کے بعد ’کنگ میکرز‘ گرینز اور فری ڈیموکریٹس کی ملاقات

جرمنی: انتخابات کے بعد ’کنگ میکرز‘ گرینز اور فری ڈیموکریٹس کی ملاقات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں الیکشن کے بعد گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں کی اولین ملاقات ہوئی ہے۔ جرمنی کی مستقبل کی حکومت میں ان دونوں جماعتوں کا کردار بہت اہم ہو گا اسی لیے انہیں ’کنگ میکرز‘ کہا جا رہا ہے۔ گرینز اور فری ڈیموکریٹس رہنماؤں کی اس ملاقات میں […]

.....................................................

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان کی […]

.....................................................

سعودی وزیر خارجہ کی ایران کے لیے امریکی خصوصی ایلچی سے ملاقات

سعودی وزیر خارجہ کی ایران کے لیے امریکی خصوصی ایلچی سے ملاقات

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل جمعہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے لیے امریکی خصوصی ایلچی رابرٹ مالے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مشترکہ اقدامات کو بڑھانے پر تبادلہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، اردوان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، اردوان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا۔ اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کےلیے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے۔ افغانستان […]

.....................................................

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق فرانس نے اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ […]

.....................................................

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

پوٹن اور اسد کی ملاقات کے دوران ترکی اور امریکا کی مذمت

پوٹن اور اسد کی ملاقات کے دوران ترکی اور امریکا کی مذمت

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور شامی صدر بشار الاسد نے ماسکو میں ایک براہ راست ملاقات میں شام میں غیر ملکی افواج کی اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے بغیر موجودگی پر سخت تنقید کی ہے۔ 2015ء کے بعد شامی صدر کی اپنے ایک طاقتور دیرینہ اتحادی ملک روس کے صدر کے […]

.....................................................

کانگریس کے دھواں دار اجلاس میں بلینکن کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

کانگریس کے دھواں دار اجلاس میں بلینکن کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن نے گذشتہ ماہ سرانجام دیے گئے افغانستان سے فوجی انخلا کے کام کا ٹھوس انداز سے دفاع کیا، جس اقدام کے ذریعے دو عشروں سے جاری امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ عمل میں لایا گیا۔ پیر کے روز کانگریس کی امور خارجہ کی […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کا مصر کا پہلا سرکاری دورہ؛ صدر السیسی سے ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم کا مصر کا پہلا سرکاری دورہ؛ صدر السیسی سے ملاقات

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ مصر کا پہلا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔انھوں نے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات میں اسرائیل اور فلسطین کے دیرینہ تنازع اور دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے سربراہ بینیٹ کو گذشتہ ماہ صدرالسیسی نے دورے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے پہلے یہ اجلاس صبح 11 بجے ہونا […]

.....................................................

قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم سے ملاقات

قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم سے ملاقات

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کسی بھی ملک کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پہلا کابل کا دورہ ہے۔ مقامی افغان میڈیا کے مطابق قطر کے ڈپٹی وزیراعظم […]

.....................................................

عراقی وزیراعظم الکاظمی ایرانی صدر رئیسی سے ملاقات کرنے والے پہلے غیر ملکی لیڈر

عراقی وزیراعظم الکاظمی ایرانی صدر رئیسی سے ملاقات کرنے والے پہلے غیر ملکی لیڈر

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔وہ سخت گیرابراہیم رئیسی کے اگست میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ان سے ملاقات کرنے والے پہلے غیرملکی […]

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر پاکستان […]

.....................................................

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات ہوئی جو 2 گھنٹے جاری رہی جب کہ ملاقات میں عبوری کوچز ثقلین […]

.....................................................

اسرائیلی صدر کی شاہ عبداللہ دوم سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی صدر کی شاہ عبداللہ دوم سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے صدارتی محل میں ملک کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے درمیان ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں خطے میں امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ خبر کے مطابق، اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ​​انکشاف کیا ہے کہ اردن […]

.....................................................

لبنانی اور شامی عہدیداروں کی ملاقات میں لبنانی پرچم غائب ہونے پر تنازعہ

لبنانی اور شامی عہدیداروں کی ملاقات میں لبنانی پرچم غائب ہونے پر تنازعہ

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی قائم مقام خاتون نائب وزیر اعظم وزیر دفاع اور خارجہ امور زینہ عکر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں شامی وزیر خارجہ خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آنے کےبعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث کی جا رہی ہے۔ بحث کا موضوع لبنانی پرچم […]

.....................................................

بھارتی اہلکار کی دوحہ میں طالبان کے اعلیٰ عہدیدار سے اولین ملاقات

بھارتی اہلکار کی دوحہ میں طالبان کے اعلیٰ عہدیدار سے اولین ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دوبارہ طالبان کے کنٹرول میں چلے جانے اور ہندوکش کی اس ریاست سے امریکا کے فوجی انخلا کی تکمیل کے اگلے ہی روز ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار نے پہلی مرتبہ دوحہ میں طالبان کے ایک مرکزی عہدیدار سے ملاقات کی۔ نئی دہلی سے منگل اکتیس اگست کو موصولہ رپورٹوں […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی سال مکمل ہونے پر 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا رہا ہے، جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے، اس موقع پر اپوزیشن نے […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ نے پیر کی صبح کہا ہےکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے فلسطین ۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان یہ ملاقات رام اللہ میں ہوئی۔ […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم جی-7 اجلاس میں طالبان پر پابندیوں کا منصوبہ پیش کریں گے

برطانوی وزیراعظم جی-7 اجلاس میں طالبان پر پابندیوں کا منصوبہ پیش کریں گے

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جی-7 کے سربراہان کا ورچوئل اجلاس بلایا ہے جس میں وہ طالبان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رکن ممالک کو قائل کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کل ہونے والے […]

.....................................................