انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے وفد نے افغان دارالحکومت میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان وفد کی قیادت قطر میں سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے کی۔ افغان سینیٹ کے سابق چیئرمین […]

.....................................................

تیسرے مارشل لاء کی کہانی

تیسرے مارشل لاء کی کہانی

تحریر : ایم سرور صدیقی 4 جولائی 1977ء کی شام کابینہ کا اجلاس تھا وزیراعظم غیر معمولی طور پر سنجیدہ تھے۔ جنرل ضیاء الحق بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس ختم ہوا تو ذوالفقار علی بھٹو اپنے کمرے میں چلے گئے جنرل ضیا بھی ان کے ہمراہ تھے وہ تقریباً 10 منٹ تک مسٹر […]

.....................................................

کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، بڑے ناموں کی شمولیت متوقع

کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، بڑے ناموں کی شمولیت متوقع

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پی پی پی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر علی مدد جتک کی رہا ئش گاہ پر ایک شمولیتی جلسہ ہوگا۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

پاکستان کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنا سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نےکہا کہ پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی […]

.....................................................

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں […]

.....................................................

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی جب کہ وائرس سے […]

.....................................................

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے نمائندے […]

.....................................................

طالبان وفد کی چین میں وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

طالبان وفد کی چین میں وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

تیانجن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ایک وفد نے چینی وزیر خارجہ سے ملاقات میں افغانستان کی سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں 12 رکنی طالبان وفد نے چین کے شہر تیانجن میں […]

.....................................................

مشیر افغان سلامتی امور سے ملاقات محض ملاقات تھی: ترجمان نواز شریف

مشیر افغان سلامتی امور سے ملاقات محض ملاقات تھی: ترجمان نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات محض ملاقات تھی اسے توثیق یا تائید نا سمجھا جائے۔ محمد زبیر نے بتایا کہ پارٹی قائد نواز شریف کی مشیر افغان سلامتی امور حمد […]

.....................................................

’ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے‘

’ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے‘

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جو ایک پیج کا راگ الاپتے تھے، نواز شریف نے […]

.....................................................

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب، نام لیے بغیر نواز شریف پر تنقید

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب، نام لیے بغیر نواز شریف پر تنقید

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر نام لیے بغیر سابق وزیراعظم نواز شریف پرتنقید کی ہے۔ باغ میں ہونے والے جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جس پارٹی کے لیڈر کا پیسہ اور جائیداد ملک […]

.....................................................

نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر

نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکستان اسٹیل […]

.....................................................

اسرائیلی وزیر اعظم نے جو بائیڈن سے ملاقات سے قبل ایران بارے پالیسی پر نظر شروع کر دی

اسرائیلی وزیر اعظم نے جو بائیڈن سے ملاقات سے قبل ایران بارے پالیسی پر نظر شروع کر دی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات سے قبل ایران کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایکسیوس‘ نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جو بائیڈن کے ساتھ ان کی ملاقات جولائی کے […]

.....................................................

مودی سے ملاقات مایوس کن رہی، بھارت نواز کشمیری رہنما

مودی سے ملاقات مایوس کن رہی، بھارت نواز کشمیری رہنما

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں نے نریندر مودی سے اپنی ملاقات کو مایوس کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر میں اعتماد سازی سے متعلق پختہ اقدامات کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن […]

.....................................................

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان […]

.....................................................

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے، اس دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ نے عدالتی احکامات کے بعد نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے […]

.....................................................

اسرائیلی صدر سے ملاقات کے دوران بائیڈن کی ایران کو سخت تنبیہ

اسرائیلی صدر سے ملاقات کے دوران بائیڈن کی ایران کو سخت تنبیہ

امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) جو بائیڈن اسرائیل کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ گرچہ ان کی انتظامیہ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت چاہتی ہے تاہم وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس ایران کو قطعی برداشت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 28 جون پیر کے روز اسرائیلی صدر ریوین ریولن سے وائٹ ہاؤس […]

.....................................................

فوجی انخلا کے درمیان جو بائیڈن اور اشرف غنی کی ملاقات

فوجی انخلا کے درمیان جو بائیڈن اور اشرف غنی کی ملاقات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا تاہم اب افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔ افغان صدر اشرف غنی نے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں، جب افغانستان سے امریکی اور دیگر بیرونی […]

.....................................................

بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ

بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جمعہ 25 جون کو افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمت کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبد اللہ سے ملاقاتوں کے بارے میں ماہرین اور تجزیہ کار اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بائیڈن انتظامیہ امریکی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی […]

.....................................................

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ‘نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوآن

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ‘نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوآن

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) دونوں ملکوں کے مابین مختلف سیاسی او ر علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ترک رہنما نے ملاقات کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ان کی حالیہ ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان […]

.....................................................

نومنتخب ایرانی صدر نے جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

نومنتخب ایرانی صدر نے جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی ہم منصب سے ملاقات، میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروپوں کی حمایت ترک کرنے کے معاملے پر مذاکرات سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے پہلی پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن کو […]

.....................................................

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ پولیس حکام نے ایم پی اے ہاسٹل کےقریب اسمبلی گیٹ […]

.....................................................