صدر بائیڈن اور صدر پوٹن کی پہلی براہ راست ملاقات

صدر بائیڈن اور صدر پوٹن کی پہلی براہ راست ملاقات

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آج جنیوا میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب دونوں رہنما اس بات سے متفق ہیں کہ باہمی تعلقات انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ جو بائیڈن جی سیون، نیٹو اور یورپی یونین سربراہی کانفرنسوں […]

.....................................................

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی علی نواز اعوان نے بجٹ دستاویز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو دے ماری۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف […]

.....................................................

عثمان بزدار سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقات

عثمان بزدار سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی ہے، جن ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے ان میں جلیل احمد شرقپوری، اشرف […]

.....................................................

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں ملک میں صنعتی و تجارتی ترقی میں ایف پی سی سی […]

.....................................................

جوبائیڈن یورپ کے پہلے دورے پر روانہ، جنیوا میں صدر پوتین سے ملاقات کریں گے

جوبائیڈن یورپ کے پہلے دورے پر روانہ، جنیوا میں صدر پوتین سے ملاقات کریں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن بدھ کے روز یورپ کے پہلے آٹھ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وہ برطانیہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 16جولائی کو جنیوا میں 18ویں صدی کے سوئس ولا میں روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔ صدربائیڈن اپنے دورے […]

.....................................................

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور کویت کی رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ہے اور اس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالصباح نے شرکت کی ہے۔ شہزادہ فیصل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’سعودی عرب اور کویت کی قیادت کی رہ نمائی […]

.....................................................

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں مصر کی نگرانی میں مذاکرات آئندہ ہفتے […]

.....................................................

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر آج مارکیٹوں کو 8 بجے شب تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک کے لیے موخر کر دیا ہے۔ تاجر ایکشن نے واضح کیاہے کہ پیر تک اگر سندھ حکومت نے کوئی توٹیفیکشن جاری نہ کیا تو تاجر ایکشن کمیٹی ازخود 8 بجے تک […]

.....................................................

امریکی، اسرائیلی وزرائے دفاع کی ملاقات، ایران کے رویے، غزہ کی امداد پر تبادلہ خیال

امریکی، اسرائیلی وزرائے دفاع کی ملاقات، ایران کے رویے، غزہ کی امداد پر تبادلہ خیال

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ اوسٹن کے ساتھ ملاقات میں واشنگٹن اور تل ابیب کو درپیش مشترکہ چیلنجوں بالخصوص ایران کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ واشنگٹن میں ہونے والی […]

.....................................................

ہم ہر شعبے میں مذاکرات کے لئے تیار ہیں: چاوش اولو

ہم ہر شعبے میں مذاکرات کے لئے تیار ہیں: چاوش اولو

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکی ہم یونان کے ساتھ ہر شعبے میں غیر مشروط اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ڈائیلاگ اور مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ چاوش اولو کی یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مصروفیات کے دوران میکسیمو پیلس […]

.....................................................

غزہ جنگ بندی: مصری وزیرخارجہ اتوار کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

غزہ جنگ بندی: مصری وزیرخارجہ اتوار کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزیر خارجہ سامح شکری آج بروز اتوار اسرائیلی ہم منصب گابی اشکنازی سے ملاقات کریں گے اور وہ ان سے غزہ میں جنگ بندی اوراس کو مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مصرکی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان 21 مئی کو غزہ میں […]

.....................................................

تنقید کے باوجود پوٹن کی مہمان نوازی

تنقید کے باوجود پوٹن کی مہمان نوازی

Putin and Lukashenko[/caption روس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو نے اپنے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعلقات پر گفتگو کی۔ بیلاروس اور روس کے صدور کے مابین یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب دونوں ممالک ہی مغربی ممالک سے نالاں نظر آتے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز بھی […]

.....................................................

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات کی اور فلائٹ سیفٹی پر یورپی خدشات اور پی آئی اے کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سفیر نے متعلقہ ایجنسی کے ساتھ […]

.....................................................

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے […]

.....................................................

ترکی: ایردوان۔روحانی ملاقات، عالمِ اسلام میں لفظی و عملی اتحاد کی ضرورت ہے: ایردوان

ترکی: ایردوان۔روحانی ملاقات، عالمِ اسلام میں لفظی و عملی اتحاد کی ضرورت ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایسے بے مہار حملوں کے جواب میں بین الاقوامی برادری کو بھی اسرائیل کو مضبوط اور حوصلہ شکن سبق سکھانا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی […]

.....................................................

ترکی: صدر ایردوان کی فلسطین ڈپلومیسی جاری، کرغزستان اور افغانستان کے صدور سے ملاقاتیں

ترکی: صدر ایردوان کی فلسطین ڈپلومیسی جاری، کرغزستان اور افغانستان کے صدور سے ملاقاتیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کرغزستان کے صدر صادر جاپاروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں ایردوان اور جاپاروف نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی حالات کے […]

.....................................................

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تنازع سے متعلق اجلاس کو بلاک کردیا ہے۔ جمعہ کو ہونے والے اس اجلاس میں فلسطینی علاقوں میں تشدد اور کشیدگی کے خاتمے سے متعلق سلامتی کونسل کے ایک مجوزہ بیان پر غور کیا جانا تھا۔ امریکا […]

.....................................................

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں منعقد ہوگا جو مرزی رویت ہلال میٹی ے […]

.....................................................

یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جمعے کی شام سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔ اب تک تقریباً چھ سو فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پیر کے روز ایک ہنگامی میٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ میٹنگ تیونس […]

.....................................................

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا […]

.....................................................

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھی کی جائیں […]

.....................................................

پاک ۔ سعودی اعلیٰ رابطہ کونسل کا قیام، وزیر اعظم کی شہزاد محمد سے ملاقات

پاک ۔ سعودی اعلیٰ رابطہ کونسل کا قیام، وزیر اعظم کی شہزاد محمد سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے مذاکرات کا دور بھی ہوا، جس کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ رابطہ […]

.....................................................

’وزیراعظم سے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی، انہوں نے یقین دہانی کرائی معاملہ خود دیکھیں گے‘

’وزیراعظم سے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی، انہوں نے یقین دہانی کرائی معاملہ خود دیکھیں گے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہے کہ انصاف ہونا چاہیے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................