ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ ، عوام سراپا احتجاج

ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ ، عوام سراپا احتجاج

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہیاورشارٹ فال سات ہزار پانچ سو میگاواٹ تک جا پہنچا۔ کئی شہروں میں دس سے چودہ گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ پنجاب کے شہری علاقوں میں بارہ […]

.....................................................

کولوراڈو: دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا جھگڑا

کولوراڈو: دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا جھگڑا

لاہور میں دونوجوانوں کے قاتل امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ رے منڈ ڈیوس کو ریاست کولوراڈو سے گرفتار کرلیاگیا ہے، ڈیوس پر الزام ہے کہ اس نے دو لوگوں سے جھگڑا کیا۔ امریکی اخبار ڈیلی بیسٹ کے مطابق سی آئی اے کے بدنام زمانہ ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کو ریاست کولوراڈو کے ہائی لینڈ رینج […]

.....................................................

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔  شاہ لطیف ٹان پولیس کو اطلاع ملی کہ چوکنڈی کے قبرستان میں ملزمان اسلحہ دفن کررہے ہیں جس پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تین کلاشنکوف، آٹھ رائفلیں، تین […]

.....................................................

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختو نخواہ کے ضلع مانسہرہ کے قریب ہفتہ کی صبح پولیس کی ایک گاڑی کے قریب بم دھما کا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ طور غر کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکاروں کی […]

.....................................................

چلی میں طلبہ جدوجہد کامیاب

چلی میں طلبہ جدوجہد کامیاب

چلی میں طلبہ کی جدوجہد کامیاب، حکومت اور طلبہ رہنماں میں تعلیم کو مفت کرنے پر مذاکرات پر اتفاق ہوگیاہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق چلی میں طلبہ کی مفت تعلیم کیلئے جدوجہد کئی ماہ تک جاری رہی۔ جس کے دوران پولیس اور طلبہ میں جھڑپیں بھی ہوئی، لیکن حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔ اور […]

.....................................................

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ رات گئے پولیس نے رضویہ سوسائٹی کا محاصرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالاخیل میں شدت پسندوں نے چونتیس مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تیس مزدوروں کے علاوہ ایک تعمیراتی کمپنی کے چار مزدوروں کو بھی اغوا کرلیا ہے ۔ شدت پسند مزدوروں کو اغوا کرکے نامعلوم […]

.....................................................

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس حراست سے فرار کیس میں نواز لیگ کے ایم پی اے سمیت سترہ افراد پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔  انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہد رفیق نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ اس موقع پر عدالت میں نوازلیگ […]

.....................................................

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرکے تیار خودکش جیکٹ اور پچیس کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابق پولیس نے شاہ لطیف ٹان کے علاقے میں چھاپہ مارکر دو […]

.....................................................

کابل : طالبان حملے میں نو پولیس اہلکار ہلاک

کابل : طالبان حملے میں نو پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے ہلمند اور وردک صوبوں میں طالبان حملوں میں ایک اتحادی فوجی اور افغان پولیس کے نو اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے کے پولیس اہلکار کمال الدین شیزازی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ضلعہ لشکر گاہ میں طالبان نے حملہ کرکے افغان پولیس کے […]

.....................................................

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

حکومت سندھ نے کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی پابندی فوری طور نافذ العمل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پابندی شہر کی مجموعی سیاسی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی۔ پولیس افسران کو سختی سے ہدایت […]

.....................................................

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے ایوان صدر کی عقبی پہاڑی سے قاری شکیل گروپ کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگرد کو پہلے سے زیرحراست دہشتگرد علی نوازخٹک کی نشاہدی پر بری امام سے گرفتارکیا گیا۔ دہشتگرد پولیس کو بارہ کہو اور راول ڈیم بم دھماکوں میں مطلوب تھا۔

.....................................................

پشاور : رنگ روڈ پر اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پشاور : رنگ روڈ پر اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پشاور میں پولیس نے وزیراعظم گیلانی کی آمد سے پہلے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔ پولیس نے رنگ روڈ سے اسلحہ بھری گاڑی پکڑ کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے قبائلی علاقے سے پشاور آنے والی گاڑی کو رنگ روڈ پر چیکنگ کے دوران روکا۔ گاڑی […]

.....................................................

قصور : جاسوس طیارہ گر کر تباہ

قصور : جاسوس طیارہ گر کر تباہ

قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں آج صبح 10بجے کے قریب ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں صبح دس بجے کے قریب ایک نامعلوم ساڑھے3فٹ لمبائی والا بغیر پائلٹ کا طیارہ گاں کے تالاب میں گرا۔ طیارہ سرخ رنگ کا بنا ہوا اور اس کے […]

.....................................................

افغانستان: خودکش دھماکے میں 16 افراد ہلاک، 20 زخمی

افغانستان: خودکش دھماکے میں 16 افراد ہلاک، 20 زخمی

افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں خود کش دھماکے میں سولہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش دھماکہ لشکر گاہ میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے باہر تندور کے قریب ہوا۔ لشکر پولیس ترجمان داد احمدی نے چینی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ خودکش کار دھماکہ […]

.....................................................

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ ملزم لاڑکانہ میں دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ہے جبکہ وہ قتل، اقدام قتل اور اغوا برائے تاوان اور چوری و ڈکیتی […]

.....................................................

لاہور : بینک گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا

لاہور : بینک گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا

لاہور میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتیہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتارکر لیا ہے۔  کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے کام پر آنے والے عملے کو یرغمال بنانے کی کوشش کی ۔ اس دوران عملے نے پولیس کواطلاع دیدی پولیس نے […]

.....................................................

نوشہرہ : پولیس مقابلے میں طالبان کمانڈر قاری باسط ہلاک

نوشہرہ : پولیس مقابلے میں طالبان کمانڈر قاری باسط ہلاک

نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس مقابلہ میں طالبان کمانڈر جمال الدین عرف قاری باسط ہلاک ہوگیا جبکہ دو دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ گذشتہ روز نو شہرہ کے علا قے اکوڑہ خٹک میں پو لیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا جس میں دہشت گردوں کے قبضے سے دو دستی بم اورایک کلا […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

بے نظیر قتل کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دئیے جانے اور ان کی جا ئیداد ضبط کیے جانے کے عدالتی احکامات کو منسوخ کیے جانے کے لیے بیگم صہبا مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئیسماعت اٹھا […]

.....................................................

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ میں امام بارگاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دومشتبہ دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علمدارروڈ پر بم رکھنے کیلئے آنے والے بچے کو مقامی لوگوں نے پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

.....................................................

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو کی پولیس نے ساحلی شہر ویرا کروز سے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں جنہیں تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نعشیں شہر کے تین مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں۔ پراسیکیوٹر آفس کے حکام کے مطابق پولیس نے شہرکے مرکزی علاقے میں ایک شاہراہ سے 4 افراد کی نعشیں […]

.....................................................

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پولیس نے دہشتگردی کے شبہ میں سات افراد کو گرفتار کرلیا . برطانوی پولیس کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ایک ہفتے سے جاری اس آپریشن میں ابتک سات افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ساتواں مشکوک شخص برمنگھم سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس […]

.....................................................

سانگھڑ میں کھلونا بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

سانگھڑ میں کھلونا بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں کھلونا بم پھٹنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

.....................................................

کراچی بدامنی کیس : پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

کراچی بدامنی کیس : پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ازخود نوٹس کیس میں پولیس افسران پیر کو رپورٹ سمیت پیش ہونگے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یومیہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کیعبوری حکم کے مطابق پولیس کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کی کارگردی کی یومیہ رپورٹ جمع کرانی ہے تا ہم پولیس کی […]

.....................................................