جرائم میں اضافہ مصریوں کے لیے باعث پریشانی

جرائم میں اضافہ مصریوں کے لیے باعث پریشانی

قاہرہ کے بہت سے دوسرے گھرانوں کی طرح نادیہ، سوہیر اور احمد نے جرائم کی طرف کبھی کوئی خاص توجہ نہیں دی تھی ۔ لیکن اس سال، کسی معمولی سی بات پر بھی انھیں سخت تشویش ہو جاتی ہے۔ نادیہ سیاحت کی صنعت میں کام کرتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’انقلاب کے بعد، ملک […]

.....................................................

بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے بنوں کینٹ پر تین راکٹ فائر کئے گئے۔جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا ۔ شرپسندوں کی جانب سے فائر کئے گئے تین میں سے دو راکٹ ڈی پی او کے گھر پر گرے جس سے ڈیوٹی پر مامور افسر علی خان نامی پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔جبکہ تیسرا […]

.....................................................

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں ہفتہ کو علی الصباح ایک صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں تشدد کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔28 سالہ مقتول صحافی فیصل قریشی ایک آن لائن اخبارلندن پوسٹ سے منسلک تھے۔پولیس کے مطابق فیصل قریشی کو جوہر ٹان میں واقع ان […]

.....................................................

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مشتبہ ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ بنی یامین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ کارروائی ہفتہ کی صبح دارالحکومت […]

.....................................................

یمن: پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک اہل کار ہلاک

یمن: پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک اہل کار ہلاک

جنوبی یمن کے شہر عدن میں ہفتے کے روز پولیس اسٹیشن پر ایک راکٹ حملے میں ایک سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور کم ازکم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔کسی نے فوری طور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا۔  ملک کے جنوبی حصے میں القاعدہ سے منسلک دہشت گردوں کے کئی مضبوط […]

.....................................................

شام: حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ افراد ہلاک

شام: حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ افراد ہلاک

شام میں کرد حزب مخالف کے ایک راہنما کے جنازے کے جلوس پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدوں کا کہناہے کہ فائرنگ سے ہلاکتوں کا  یہ واقعہ ہفتے کے روز  حزب اختلاف کے ایک اہم  لیڈرمشال تمو کے جنازے کے موقع پر پیش آیا، جس میں تقریبا 50 […]

.....................................................

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس نے متنی میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر برامد کئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ پشاور کو دہشتگردی کی بڑی واردات سے بچا لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے کارروائی خفیہ […]

.....................................................

شقی القلب باپ نے اپنے دو بچوں کے گلے پر چھری پھیر دی

شقی القلب باپ نے اپنے دو بچوں کے گلے پر چھری پھیر دی

ملتان میں سگے باپ نے دو بچوں کو سوتے ہوئے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ نواحی علاقہ موضع رام کلی بستی رنگپور کے رہائشی فاروق نے اپنے دو معصوم بچوں تین سالہ صبا اور پانچ سالہ وحید کو سوتے میں چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔ […]

.....................................................

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

گزشتہ روز امن اومان کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ سعود مرزا نے نہ صرف منظور وسان کے سفارشی عزیزوں کی تعیناتی سے انکار کردیا ہے بلکہ انہوں نے منظور وسان کے […]

.....................................................

کراچی : مختلف مقامات پر چھاپے، چودہ افراد گرفتار

کراچی : مختلف مقامات پر چھاپے، چودہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور چوری اور ڈکیتی میں ملوث چودہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ شاہ لطیف کے علاقے سے پولیس نے نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھ ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ اور […]

.....................................................

دو رہنماؤں سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ ثروت

دو رہنماؤں سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ ثروت

سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے تحت ممتاز قادری کے حق میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے دورہنماں سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پرامن ہڑتال کی کل دی تھی تاہم […]

.....................................................

لیاری سے پولیس نے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرا لیا

لیاری سے پولیس نے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرا لیا

کراچی کے علاقے لیاری سے پولیس نے دو روز قبل اغوا کئے گئے دو نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق جواد اور شیراز کو صدر کے علاقے میں جیولرز کی دکان سے آٹھ افراد نے اسلحے کے زور پر اغواکیا اور رہائی کے لئے تیس لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے ایک […]

.....................................................

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی فیصل قریشی کو گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ مقتول فیصل قریشی وفاقی کالونی میں اپنے گھر میں تنہا رہتے تھے اور لندن پوسٹ اخبار میں پاکستان میں ویب ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ مقتول کے بھائی شاہد قریشی نے رابطہ […]

.....................................................

ن لیگ کی ریلی : ایوان صدر جانے والے راستے سیل

ن لیگ کی ریلی : ایوان صدر جانے والے راستے سیل

مسلم لیگ نواز کے ایوان صدر کے باہر لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنے سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ ایوان صدر اور پارلیمنٹ جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ایوان صدر جانے والے تمام […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہاؤس سے ایوان صدر کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق کے بعض ارکین بھی اس ریلی میں شامل ہیں۔ ارکین […]

.....................................................

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران10مشتبہ افراد گرفتارکر لیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور 10مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی میں صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پی آئی بی کالونی مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ کامران ہلاک ہوگیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 16میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 45سالہ انکم ٹیکس آفیسرعباس حسین ہلاک ہو گیا۔ گلستان […]

.....................................................

ترکی : جنگجوں سے تعلقات کے الزام میں 120 مشتبہ افراد گرفتار

ترکی : جنگجوں سے تعلقات کے الزام میں 120 مشتبہ افراد گرفتار

ترک پولیس نے علیحدگی پسند گوریلا جنگجوں سے تعلقات کے الزام میں 120 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ترکی میں منتخب میئرسمیت ایک سو افراد پہلے ہی شدی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ہیں۔ ترکی نے گذشتہ مہینوں کے دوران عراق کے شمالی علاقوں میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پرحملے کئے […]

.....................................................

مظفرآباد : ایس پی رینجرز اکشاد احمد ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو شیلڈ دے رہے ہیں

مظفرآباد : ایس پی رینجرز اکشاد احمد ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو شیلڈ دے رہے ہیں

مظفرآباد : ایس پی رینجرز اکشاد احمد ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو شیلڈ دے رہے ہیں  اس موقع پر پولیس اور دیگر شخصیات بھی شریک تھی۔

.....................................................

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاراوئی کے بعد دو ٹارگٹ کلرز سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے بغدادی میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاقت آباد کے علاقے سے پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث […]

.....................................................

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد نے بس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میںتیرہ  افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو بولان میڈیکل اسپتال اور سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر یرغمال بنائی گئی پولیس پارٹی کو ڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعد چھڑا لیا گیا۔ رحمان ملک نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تھانیدار کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد پکڑلیں گے۔ کراچی میں کٹی پہاڑی پر پولیس کی کارروائی کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہو […]

.....................................................

ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے تحریری ٹیسٹ

ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے تحریری ٹیسٹ

کراچی: پاکستانی پولیس ہر امتحان کامیابی سے پاس کرنا جانتی ہے چاہے اس کیلئے ہاتھ کی صفائی ہی کیوں نہ دکھانی پڑے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں لئے جانے والے اس تحریری امتحان کا مقصد تھانے داروں کی کاکردگی اور صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔شائد یہی وجہ تھی کہ پولیس افسران اپنی صلاحیتوں کا بڑھ چڑھ […]

.....................................................

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ چوہنگ کے علاقہ میں ہونے والے مظاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا , پریم نگر میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگا دی جبکہ پولیس نے لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ مشتعل مظاہرین […]

.....................................................