سانحہ خروٹ آباد میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا

سانحہ خروٹ آباد میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا

کوئٹہ میں غیرملکیوں کو ہلاک کرنے کے واقعے میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او فضل الرحمان اور اے ایس آئی رضا خان کی برطرفی کے احکامات عدالتی ٹریبونل کی سفارش کی روشنی میں جاری کئے گئے۔  دونوں افسران کو بلوچستان ہائی کورٹ کے جج […]

.....................................................

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں فائرنگ سے ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ کنڈیارو کے گاں شہمیر دیرو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پسند کی شادی کرنے والے احمد ملاح، اس کی اہلیہ نسیم […]

.....................................................

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ شہاب الدین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک کیعلاقے سول لائن میں مسعود امن کمیٹی کے سابق سربراہ جب نماز کے بعد مسجد سے گھر جار ہے تھے تو پہلے سے گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس […]

.....................................................

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ اور خودکش دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے وسط میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر کار سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو ٹریفک پولیس اہلکار اور دو شہری جاں بحق […]

.....................................................

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، منتخب ہونے والی اسمبلی آئین بنائے گی،عبوری حکومت کے قیام اور نئے انتخابات کا اعلان کریگی۔ تیونس وہ پہلا ملک ہے جہاں سے عرب ممالک میں جاری سیاسی و سماجی اصلاحات کی تحریک کا آغاز ہوا۔ ایم اے پاس نوجوان کے سبزی کے ٹھیلے کو […]

.....................................................

گوجرانوالہ: بیٹے کے ہاتھوں والدین،6 بہن بھائی قتل

گوجرانوالہ: بیٹے کے ہاتھوں والدین،6 بہن بھائی قتل

گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ کلر آبادی میں بیٹے نے اپنے ماں باپ اور چھ بہن بھائیوں کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم محمد افضل کو گرفتار کر کے پستول برامد کرلیا۔ گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ کلر آبادی کے رہائشی محمد افضل نے گھریلو تنازعہ پر اپنے چھ بہن […]

.....................................................

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج پانچویں ہفتے بھی جاری ہے، مظاہرین نے وال اسٹریٹ کے باہر احتجاجی کیمپز قائم کرلئے ہیں۔  امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر قائم کیمپز میں مظاہرین احتجاج کے دوران کھانا پکاتے ہیں۔ صفائی کرتے ہیں۔ اور چائے پکاتے ہیں۔ جبکہ کھانا کھانے […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے رحمان ملک کا […]

.....................................................

جعفرآباد: تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج

جعفرآباد: تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج

جعفرآباد میں تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مطاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلائے۔ جس سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ شہری اتحاد اور آل پارٹیز کے زیر اہتمام ریلی اور مزدور چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلائے جس کے باعث ٹریفک کی روانی […]

.....................................................

کراچی: پہلی بار خاکے کی مدد سے ملزم کی گرفتاری

کراچی: پہلی بار خاکے کی مدد سے ملزم کی گرفتاری

کراچی پولیس نے پہلی دفعہ کسی ملزم کے خاکے کی مدد سے اسے اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے اسلحے سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔  ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سخی حسن کے قریب واقع پیٹرول پمپ پر موجود پولیس اہلکار سے […]

.....................................................

پیرمحل: اشتہار ی محمد حسین عرف حسینا گادھی پولیس مقابلے میں ہلاک

پیرمحل: اشتہار ی محمد حسین عرف حسینا گادھی پولیس مقابلے میں ہلاک

پیرمحل:  ڈکیتی راہزنی اقدام قتل میں تھانہ رجانہ تھانہ پیرمحل کو مطلوب اشتہاری محمد حسین عرف حسینا گادھی اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ موضع کوہل میں مقابلہ  ایڈیشنل ایس ایچ تھانہ پیرمحل اشتہاریوں کے ہاتھو ں قتل، تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل ایڈیشنل ایس ایچ او حاجی محمد شریف جوکہ موضع کوہل کے قریب […]

.....................................................

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

یونانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دارالحکومت ایتھنز میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس نے مظاہرین کو پارلیمنٹ کی جانب جانے سے روکنے کی کوشش کی۔ اس […]

.....................................................

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد جاری، دارالحکومت سانتیاگو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ ستر دیگر تنظیموں نے اڑتالیس گھٹنوں کے ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔ چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد زور پکڑ گئی ہے۔ طلبہ یونین کی اڑتالیس گھنٹوں کی ہڑتال کی اپیل […]

.....................................................

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس نے ایک مصنفہ سمیت پچاس کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ سلووینیا سمیت دیگر ممالک میں بھی سرمایہ داری نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر مظاہرین وہاں جاری ایک تقریب میں پہنچ […]

.....................................................

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی کے علاقے محمود آباد لیاقت اشرف کالونی میں واقع مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول شمریز اور عاصمہ نے ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ بدھ کے روز اشرف کالونی میں رہائش پزیر اس کے سسرالیوں نے اس […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے چار افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ۔کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے پولیس […]

.....................................................

تھانیدار عوام منتخب کرینگے، عمران خان کا فارمولا

تھانیدار عوام منتخب کرینگے، عمران خان کا فارمولا

عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب لانے کیلئے صرف دو سو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو تھانیدار عوام منتخب کرینگے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا عوام پاکستان کی جیت چاہتے ہیں۔ مگر بڑے بڑے اداروں میں چمچے بیٹھے ہیں۔ چمچوں اور سفارشیوں سے […]

.....................................................

سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور معاشی نا ہمواری کے خلاف احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا، جبکہ یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے اور گھیرا تیسرے روز بھی جاری رہے۔ امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سیکڑوں مظاہرین چوتھے ہفتے بھی احتجاج کرتے رہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ کارپوریٹ […]

.....................................................

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

کراچی پولیس نے قتل کی بیالیس وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم کو کلفٹن میں واقع توحید کمرشل ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے دو کلاشنکوف، دو سیون ایم ایم ، چار پستول اور دو ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم […]

.....................................................

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو ہلاک کر دیا جبکہ واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔ حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹان میں ستائس سالہ نوجوان زوہیب نے رشتہ نہ دینے پر 22 سالہ شمائلہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور واقعہ کے بعد خود کو بھی […]

.....................................................

لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقہ پیکو روڈ پر واقعہ پنکچر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد سالار روڈ کے رہائشی پینتالیس سالہ رمضان نے سلنڈر میں ہوا بھرنے کے لئے موٹر چلائی اور لوڈشیڈنگ کے باعث پمپ بند ہونے پر وہ سوگیا۔ بجلی واپس آنے پر موٹر دوبارہ چل گئی […]

.....................................................

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال میں طلبہ کو لے جانے والی کشتی نہر لوئردوآب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چودہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے مزید طلبہ کی تلاش جاری ہے۔  طلبہ سے بھری کشتی کو حادثہ ہڑپہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ کشتی ایک کنارے سے دوسرے کنارے جارہی تھی […]

.....................................................

کوسوو: نیٹو کی سربوں کو پیر تک کی ڈیڈ لائن

کوسوو: نیٹو کی سربوں کو پیر تک کی ڈیڈ لائن

کوسوو میں تعینات نیٹو کی امن فورس نے سرب باشندوں کو شمالی سرحدی کراسنگ کے قریب سڑک پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے پیر تک کا وقت دیا ہے۔کمانڈر ارہارڈ ڈریوز امن فورس کے اہلکاروں کی سرحد تک غیر مشروط اور مستقل رسائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے اتوار کو کہا […]

.....................................................

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا میں پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر لاکھوں روپے مالیت ریلوے کا چوری کیا گیا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس ٹرک کے ذریعے شہر کے باہر منتقل کیا جا رہا تھا، پولیس نے گل والہ چوک پر چیکنگ کے دوران ٹرک […]

.....................................................