برطانیہ : دہشتگردی کے الزام میں چار افراد گرفتار

برطانیہ : دہشتگردی کے الزام میں چار افراد گرفتار

برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس سال اور ایک شخص کی عمر بیس سال ہے،  یہ افراد پاکستان سے […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں صنعتکار کی اہلیہ کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ مقامی صنعتکار کی اہلیہ خریداری کر نے مارکیٹ گئی تھیں جہاں موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے ان سے پرس […]

.....................................................

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے پولیس نے قتل کے ایک ملزم رابیل کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سات نومبر کو مچھر کالونی میں ہی رحمت نامی چوکیدار پر حملہ کیا جس سے رحمت موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ […]

.....................................................

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ کے قریب قومی شاہراہ دینو مشین اسٹاپ کے مقام پر حیدرآباد سے سکھر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ٹائر پھٹنے سے الٹ کر کھائی میں جاگری جس سے 20 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور سول اسپتال دولت پور منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق 5 افراد کی حالت انتہائی […]

.....................................................

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جبکہ وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پرامن احتجاج پر کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آک لینڈ میں پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے […]

.....................................................

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے گودھرا میں پولیس نے آپریشن کر کے پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں گرانڈ کے ساتھ واقع پلاٹوں کے تنازعے پر دو […]

.....................................................

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد ثابت نہیں ہوا لیکن جو بھی ملزمان ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر نے نوجوان پر تشدد کے […]

.....................................................

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ، پولیس اور ٹریفک پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرے گی۔ قومی شاہراہ دوہزار چھہ میں این ایچ اے کے حوالے ہونے کے باوجود چاررویہ سڑک تعمیر نہ ہونے کی بھی تحقیقات ہونگی۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر کمشنر حیدرآباد احمد بخش ناریجو نے بھی وقوع کا جائزہ […]

.....................................................

شام کی رکنیت معطل ، عرب لیگ کے خلاف اور حق میں مظاہرے

شام کی رکنیت معطل ، عرب لیگ کے خلاف اور حق میں مظاہرے

عرب لیگ کی جانب سے شام کی رکنیت معطل کرنے کے خلاف دمشق میں عرب لیگ کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا اور مظاہروں کے دوران سعودی سفارتخانے میں تورپھوڑ بھی کی گئی جبکہ اردن میں عرب لیگ کے فیصلے کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے دارالحکومت […]

.....................................................

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال کے قریب پیر چنبل کے علاقے میں شدت پسندوں نے میجر سمیت اغواشدہ پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے لیڈر ڈاکٹر […]

.....................................................

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی میں سکیورٹی فورسسزنے ہائی جیک ہونے والی کشتی میں سوار بیس مسافروں کے علاوہ چوبیس افراد کو باحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ سکیورٹی فورسسز نے اغوا کار کو ہلاک کردیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ترکی کے گورنر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کی ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پولیس نے آئی سی سی کو کرکٹرز کے خلاف شواہد فراہم کر دیے

پولیس نے آئی سی سی کو کرکٹرز کے خلاف شواہد فراہم کر دیے

لندن کے پولیس نے پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور دھوکہ دہی کے بارے میں تفتیش سے حاصل کردہ شواہد آئی سی سی کو فراہم کردیے ہیں۔ برطانوی عدالت میں مقدمے کے دوران بیانات کی روشنی میں آئی سی سی پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں ازسرنو تحقیقات کرنا چاہتی ہے اور اس نے اسکاٹ […]

.....................................................

ڈیرہ مراجمالی میں مویشی منڈی کے قریب بم دھماکہ

ڈیرہ مراجمالی میں مویشی منڈی کے قریب بم دھماکہ

ڈیرہ مراجمالی مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اڑانے کی کوشش کی گئی دھماکہ سے راہگیرعورت سمیت ایک دس سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ موٹر سائیکل مکمل طورپر تباہ ہو گئی۔ دھماکے سے پولیس موبائل سمیت ٹیکسی اسٹینڈ پر کھڑی گاڑیوں کے […]

.....................................................

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور پولیس نے گردہ فروخت کرنے والے ڈاکٹر ثنااللہ گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے۔ لاہورکے علاقہ شاہدرہ کے رہائشی دراب شاہ نامی شخص نے گلشن اقبال پولیس کو درخواست دی تھی کہ کچھ افراد ایک لاکھ دس ہزار روپے کے عوض اس کا گردہ خریدنا چاہتے ہیں۔ جس […]

.....................................................

چارسدہ: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق

چارسدہ: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈنڈوپل کے قریب بم کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس کی موبائیل جیسے ہی جگہ پر پہنچی بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق […]

.....................................................

راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، چار افراد جاں بحق

راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، چار افراد جاں بحق

راولپنڈی کی ضلع کچہری میں پیشی پر لائے گئے ملزمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں ملزمان […]

.....................................................

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں قید رکھا گیا تھا۔ وزیر داخلہ جب چوکی پہنچے تو پولیس اہلکاروں کے […]

.....................................................

عمران فاروق قتل: پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق

عمران فاروق قتل: پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق

عمران فاروق قتل کیس میں لندن پولیس نے پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔ لندن پولیس کمشنر برنرڈ ہوگن ہائو نے کہا کہ دونوں ملزمان کو پاکستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کمشنر لندن پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ قاتلوں کو لندن کی سڑکوں پر آزاد نہیں گھومنے دیں گے، پاکستان اور […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

عید سے دو روز قبل پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں فرار ہونے والے طارق کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ ورثا نے اس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ تاجپورہ کے رہائشی طارق کوعید سے دو روز قبل پولیس نے حراست میں لیا اور اسے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک […]

.....................................................

جامشورو: ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ،15 زخمی

جامشورو: ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ،15 زخمی

جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ۔ انڈس ہائی وے پر سہون سے حیدرآباد جانے والی سوزوکی سامنے سے آتی ہوئی کار سے ٹکرا گئی ۔ تصادم کے بعد دادو سے آنے والی ایک تیز رفتار وین بھی سوزوکی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تینوں […]

.....................................................

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کا احتجاج جاری ہے،اس دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان تصادم ہوگیا۔ چلی کی کانگریس کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ کا مطالبہ ہے کہ تعلیم کیلئے رکھا گیا بجٹ ناکافی ہے۔ اور بجٹ میں اضافہ کرکے تعلیم کو مفت کیا جائے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ کساد بازاری […]

.....................................................

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی پولیس نے قبروں سے لاشیں چرانے اور ہڈیاں فروخت کرنے کے الزام میں دو بھائیوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔ جب کہ گزشتہ رات ایک اور قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مسلمانوں کی آخری آرام گاہوں میں قبروں […]

.....................................................

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مغربی علاقے میں بم دھماکے سے دو پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے بم نصب کیا ہوا تھا۔ جیسے ہی پولیس کی گاڑی وہاں پہنچی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک ہی خاندان کے نوافراد ہلاک […]

.....................................................

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

بھارتی شہر ہردوار میں مذہبی رسومات کے دوران بھگڈر سے بائیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہزارو ہندو یاتری ہردوار میں مذہبی رہنما کی پیدائش کی پانچ روزہ تقریبات میں شریک تھے۔ حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کئی یاتریوں کی آشرم میں داخلے پر دھکم پیل ہوئی۔ بھگدڑ سے بائیس […]

.....................................................