چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی ملاقات

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112،سابق صوبائی وزیر،نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی خصوصی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میںچوہدری خادم حسین آف ڈلہ،چوہدری اسد حسین،چوہدری احسان الہی ٹوپہ،چوہدری محمد ساجد، چوہدری عبید اللہ چوہدری محمد […]

.....................................................

پاکستان تحریکِ انصاف کی مقبولیت میں کمی ، لیکن کیوں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی مقبولیت میں کمی ، لیکن کیوں؟

30 اکتوبر 2011کو لاہور میں ہونے والے جلسے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف عوام میں بڑی تیزی سے مقبول ہوئی اور دوسری پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار سیاسی لیڈران نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔لوگ جوق در جوق عمران خان کی قیادت میں تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے لگے مگر […]

.....................................................

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

تحریک انصاف ڈی جی خان کی صدر ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ نصرت دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سے ڈیرہ غازی خان کی صدر سمعیہ نصرت نے ضلعی عہدیداروں سمیت ملاقات کی جس میں انہوں نے مسلم لیگ […]

.....................................................

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کلین سویپ کر کے نیا پاکستان بنائے گی۔ لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے فنڈریزنگ ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہو گا جبکہ زرداری نے پیپلز پارٹی کو […]

.....................................................

تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے ، چوہدری صادق حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے جلد آزادکشمیر سے کرپٹ اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی چوہدری صادق حسین آف چھپراں نے کیا انہوں […]

.....................................................

تحریک انصاف نے ن لیگ کیخلاف الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف نے ن لیگ کیخلاف الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال اور سرکاری افسران کی جانب سے نواز لیگ کے لئے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اخبارات میں اشتہارات پر اخراجات کے وسائل کی حد عبور کرلی۔ زیادہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے راہنماؤں کا پارٹی انتخابات ملتوی کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے راہنماؤں کا پارٹی انتخابات ملتوی کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنماں نے جماعت کی اعلی قیادت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے دباؤ بڑھا دیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی رہنماں کی بڑی تعداد ملکی انتخابات کے پیش نظر پارٹی الیکشن ملتوی کرنے پر زور دے رہی ہے۔ راہنماؤں کا کہنا ہے کہ قیادت پارٹی […]

.....................................................

سہیل نواز خان نے لنک سکول سسٹم (فار بوائز ) لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)صدر پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ سہیل نواز خان نے لنک سکول سسٹم (فار بوائز ) لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا ۔وائس پرنسپل کنزیٰ ہائر سیکنڈری سکول عمران رفیع بھی ان کے ہمراہ تھے اور پرنسپل لنک سکول چوہدری مظہر صاحب سے ملاقات کی اور مختلف امور خصوصاََ تعلیم کے حوالے […]

.....................................................

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کار کنوں نے لاہور میں ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور حملہ آوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔دعائیہ تقریب اور ریلی میں تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے طالبہ ملالہ یوسف زئی سے اظہار یک جہتی کرتے […]

.....................................................

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

شانگلہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتے، جو بھی وزیرستان جاتا ہے اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان شانگلہ کے علاقے بشام میں اسلام زندہ آباد کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ […]

.....................................................

کولیشن حکومت نہیں بنانا چا ہتے ، عمران خان

کولیشن حکومت نہیں بنانا چا ہتے ، عمران خان

تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ الیکشن میں مکمل کامیابی حاصل کریں گے ۔تحریک انصاف کسی سے کولیشن حکومت نہیں بنائے گی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ تین ماہ میں پاکستان سے دہشت گردی ختم کر سکتے ہیں۔قبائلی افراد کی محبت جیتنے کو کوشش کر […]

.....................................................

تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا

تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا

تلہ گنگ(جیوڈیسک)عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا ہے. مارچ میں پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت عالمی تنظیموں کے 50 اور 300 سے زائد میڈیا کے نمائندے شریک ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں امن مارچ اسلام آباد سے جنوبی وزیرستان کے لیے روانہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا مارچ وزیر ستان روانہ، درجنوں غیر ملکی بھی شریک

تحریک انصاف کا مارچ وزیر ستان روانہ، درجنوں غیر ملکی بھی شریک

اسلام آباد(جوڈیسک)عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا امن مارچ اسلام آباد سے جنوبی وزیرستان کیلئے روانہ ہوگیا۔ امن مارچ میں پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت عالمی تنظیموں کے 50 اور 300 سے زائد میڈیا کے نمائندے شریک ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں امن مارچ اسلام آباد سے جنوبی […]

.....................................................

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

تحریک انصاف کی جانب سے ہفتے کو نکالا جانے والا وزیر ستان امن مارچ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔اس مارچ کے حوالے مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ کالعدم تحریک طالبان نے اس مارچ کی سیکورٹی کی ذمے داری اپنے ذمے لے لی ہے تاہم جمعہ کی شام تحریک کے […]

.....................................................

سیاست کے میدان میں ن لیگ کا نمبر1

سیاست کے میدان میں ن لیگ کا نمبر1

امریکی ادارے آئی آر آئی نے اپنے تازہ ترین سروے میں بتایا ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی ہے جبکہ تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔ آئی آر آئی نے اپنے سروے میں ملک کے مختلف حصوں اور طبقات کے 6 ہزار افراد […]

.....................................................

تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اسد عباس شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں حلقہ پی پی 112 کے آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی آف کلیوا ل سیداں کے بہنوئی سید اسد عباس شاہ جو کہ رضائے الہیٰ سے وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے […]

.....................................................

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

تحریک انصاف کے سر براہ عمران نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے ،غیر ملکی صحافیوں کو ویزے نہ دیکرحکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ امریکا سے آئے ہوئے سول سوسائٹی کے افراد کے ہمراہ اسلام […]

.....................................................

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف کی بین الاقوامی تعلقات کی ترجمان شیریں مزاری نے پارٹی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نیاستعفے کی تصدیق کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نے بتایا کہ شیریں مزاری نے سترہ ستمبر کو پارٹی قیادت کے خلاف ریمارکس دے کر […]

.....................................................

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے تحت بنیادی مراکز صحت مقامی حکومت کے ماتحت ہوں گے۔ عمران خان نے کہا کہ میاں نواز شریف نے شوکت خانم اسپتال کیلئے 50 کروڑ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا مگر رقم کہیں اور خرچ کر دی۔ عمران خان […]

.....................................................

عمر فاروق اعوان کی تحریک انصاف ویمن ونگ گجرات کی صدر رخسانہ سہیل بٹ کے ساتھ تصویر

عمر فاروق اعوان کی تحریک انصاف ویمن ونگ گجرات کی صدر رخسانہ سہیل بٹ کے ساتھ تصویر

ملکہ : معروف صحافی عمر فاروق اعوان کی تحریک انصاف ویمن ونگ گجرات کی صدر رخسانہ سہیل بٹ کے ساتھ یادگار تصویر۔

.....................................................

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

پاکستان کی دینی جماعتوں کے بعد اب سیاسی جماعتوں نے بھی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے پہل کرتے ہوئے جمعہ کو احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔ دوسری جانب منگل کو بلوچستان اسمبلی میں فلم کے خلاف تحریک التوا بحث کے لئے منظور کرلی گئی۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

چترال(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے۔ سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا۔ چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ نوجوان پرانے سیاست دانوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔  نواز شریف اور […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 6 اکتوبر سے شمالی وزیرستان کیلئے امن مارچ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر کو ایک لاکھ افراد کے ہمراہ شمالی وزیرستان امن مارچ کیلئے اسلام آباد سے نکلیں گے۔ قافلہ اسلام […]

.....................................................

حکمرانو وڈے شیطانو کڈو ساڈا مال ۔ شاہ بانو میر

حکمرانو وڈے شیطانو کڈو ساڈا مال ۔ شاہ بانو میر

ساری دنیا کھپ دی پئی ایہہ چینج لیاؤ جپ دی پئی ایہ ہر پاسے ایہہ کھپ دی ایہہ ساڈی فصلاں اڈ پڈ گئیاں تہاڈے اگ گئے وال فاقے کٹ کٹ پیلے رہ گئے تہاڈیاں گلاں لال لوکی مر چلے مہنگی ہوگئی دال کسی سیانے کا قول ہے کہ عقلمند انسان وہ ہے جو کسی غلط […]

.....................................................