گورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

گورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر احمد رضا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ سکیورٹی آفیسر احمد رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی جس میں گورنر چوہدری محمد سرور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ مرحوم احمد رضا 20 سال سے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی ٹیم کا […]

.....................................................

پنجاب: زیادہ کورونا کیسز والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع

پنجاب: زیادہ کورونا کیسز والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ اوقاف پنجاب نے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع کر دی۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، بہاولپور ،قصور، بھکر، […]

.....................................................

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی صورتحال کے باعث پنجاب بھر میں اسکول 29 اپریل سے عید الفطر تک بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کورونا […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی انسداد کورونا کابینہ کمیٹی نے ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دیدی جس کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا سے نمٹنے سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک […]

.....................................................

پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج سے پنجاب کے 24 اضلاع میں تمام سرکاری اورنجی اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کر دیے گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ جن اضلاع میں کورونا کیس کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب سی […]

.....................................................

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں تونسہ ہی نہیں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا لیکن پسماندہ علاقوں میں اب ڈیم، اسپتال اور اسکول بھی بنیں گے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تونسہ میں معززین علاقہ، عمائدین ،پارٹی […]

.....................................................

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری اسکولز بند کر دیے گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کُل 17 اضلاع کے سرکاری اور نجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شوگر اسیکنڈل میں حکومتی شخصیات کی طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے شوگر اسکینڈل میں پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کو طلب کرلیا ہے اور انہیں 4 مئی کو نیب راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے 7 اضلاع فیصل آباد، […]

.....................................................

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی 25 ہزار ویکسین پنج4اب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان کو واپس کرے گا۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، […]

.....................................................

پنجاب میں تعلیمی انقلاب

پنجاب میں تعلیمی انقلاب

تحریر : چوہدری جاوید پنجاب حکومت کی کاوشوں کی بدولت وزیراعظم عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے پرائم منسٹرافورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت صوبے کی 146 تحصیلوں میں 133 مقامات پر گھر بنائے جائیں گے- پہلے مرحلے میں مختلف شہروں کے 32 مقامات میں کم آمدن والے لوگوں […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے تحت 73ملزمان کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر […]

.....................................................

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ملتان […]

.....................................................

این اے 75 ڈسکہ، گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

این اے 75 ڈسکہ، گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے […]

.....................................................

نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ، چینی برآمد کا ریکارڈ ضبط

نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ، چینی برآمد کا ریکارڈ ضبط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب اسلام آباد کی ٹیم نے محکمہ خوراک کے دفتر سے چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے محکمہ خوراک سے چینی کی 3 سالوں […]

.....................................................

پنجاب کے 13 اضلاع میں آٹھویں تک اسکولز عید تک بند رکھنے کا اعلان

پنجاب کے 13 اضلاع میں آٹھویں تک اسکولز عید تک بند رکھنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سےآٹھویں کی کلاسیں عیدالفطرتک بند رہیں گی۔ پنجاب میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں بند کرنے کے حوالے سے اجلاس کے بعد مراد راس نے کہا کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ صوبے کے 13 […]

.....................................................

پنجاب اور کے پی سے ہر طرح کا سفر بند کیا جائے: سندھ حکومت کا مطالبہ

پنجاب اور کے پی سے ہر طرح کا سفر بند کیا جائے: سندھ حکومت کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی اور اسٹیئرنگ […]

.....................................................

لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے: وزیر صحت پنجاب

لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے: وزیر صحت پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور لاہور میں کورونا کے پھیلاؤ میں آہستہ آہستہ کمی آرہی ہے جب کہ لاہور میں ایس […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی نے عید کے بعد پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کر دیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، حکمران جماعت کے 25 سے 30 ایم پی ایز رابطے میں ہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر پابندیاں سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں مارکیٹیں اور بازار شام 6 بجے بند کردیے جائیں گے، کورونا کی زیادہ شرح والے 9 شہروں میں یکم اپریل سے انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ اورشادی کی […]

.....................................................

کورونا: پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

کورونا: پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ہم کورونا کی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 5 شہر کورونا سے بری طرح متاثر

لاہور سمیت پنجاب کے 5 شہر کورونا سے بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے شہروں میں لاہور سمیت 5 شہر شامل ہیں جہاں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں 23 فیصد ہے […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ صوبے کے 9 اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کے مطابق لاہور، راولپنڈی،گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد، سرگودھا […]

.....................................................