فیس ماسک کی طلب میں اضافہ

فیس ماسک کی طلب میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورونا کیسز بڑھنے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط […]

.....................................................

پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے ویکسین سینٹر آج بند رہیں گے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل کے باعث صوبے بھر میں کورونا کے ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھے جائیں گے۔ سیکرٹری کے مطابق 24 مارچ سے تمام مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے، […]

.....................................................

کورونا : پنجاب میں پابندیاں نافذ، تمام تفریحی پارک بھی بند

کورونا : پنجاب میں پابندیاں نافذ، تمام تفریحی پارک بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تمام تفریحی پارک بندکردیے تاہم پارکوں میں صرف واکنگ ٹریک کھلےرہیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت شادی بیاہ کی تمام ان ڈورتقریبات پر بھی مکمل پابندی عائد […]

.....................................................

پنجاب: کورونا کے باعث 6 اضلاع کی مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی

پنجاب: کورونا کے باعث 6 اضلاع کی مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے 6 اضلاع کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق 6 اضلاع میں لاک ڈاؤن آرڈرز میں ترمیم مقامی ضرورت کےپیش نظرکی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، جہلم، […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 30 ریستوران اور 650 دکانیں سیل

پنجاب: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 30 ریستوران اور 650 دکانیں سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں کورونا کی سخت ایس او پیز کے باوجود عوام کی لاپرواہی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث انتظامیہ نے خلاف ورزی کرنے والے 30 ریستوران، 650 دکانیں بند اور 2 شادی ہالوں کو سیل کر دیا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں انتظامیہ کی جانب سے […]

.....................................................

جیل کہانی غضب کہانی

جیل کہانی غضب کہانی

تحریر : روہیل اکبر سوشل میڈیا کے زریعے سرگودھا جیل میں قیدی کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک کا واقعہ پیش آیا وہ تو ہر جیل کی کہانی بلکہ غضب کہانی ہے اسی جیل میں مئی 2019 میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ کو یرغمال بھی بنا لیا تھا جیلیں اصلاح کا گھر ہوتی ہیں مگر بدقسمتی […]

.....................................................

محکمہ داخلہ پنجاب کی ڈسکہ الیکشن رمضان کے بعد کرانے کی درخواست

محکمہ داخلہ پنجاب کی ڈسکہ الیکشن رمضان کے بعد کرانے کی درخواست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعددوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ داخلہ کے خط میں کہا گیا ہےکہ پولنگ کے دوران پر […]

.....................................................

پنجاب کلچر ڈے اور ہم

پنجاب کلچر ڈے اور ہم

تحریر : روہیل اکبر پنجاب میں کلچر ڈے پہلی بار بڑے جوش اور جذبے سے منایا گیا پلاک کے زیر انتظام چلنے والے ریڈیو ایف ایم 95 پر سارا دان پنجاب کلچر پر باتیں ہوتی رہیں ڈی جی پی آر میں خوبصورت لوگوں نے رنگا نگ لباس زیب تن کررکھا تھا بلخصوص جاوید یونس کی […]

.....................................................

19 مارچ تک امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جا سکتے ہیں: وزیر تعلیم پنجاب

19 مارچ تک امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جا سکتے ہیں: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا ہے جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے ہیں وہاں 19 مارچ تک شیڈول کے مطابق امتحانات لیے جا سکیں گے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ایسے پرائیوٹ اسکولز جہاں امتحانات لیے جارہے ہیں وہاں انتظامیہ شیڈول کے مطابق 19 مارچ […]

.....................................................

پنجاب: لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اوقات کم کرنے پر تاجر سراپا احتجاج

پنجاب: لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اوقات کم کرنے پر تاجر سراپا احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور کاروبار کے اوقات کم کیے جانے پر تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ راولپنڈی کی مرکزی تنظیم تاجران نے حکومتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کو معاشی قتل قرار دیا ہے۔ ادھر ریسٹورینٹس کی […]

.....................................................

پنجاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا قانون نافذ کر دیا گیا

پنجاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا قانون نافذ کر دیا گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری، پرائیویٹ اداروں میں فرائض سرانجام دینے والی خواتین ملازمین کے تحفظ کانیا ترمیمی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا۔ حکومت کی طرف سے تمام سرکاری پرائیویٹ اداروں کے سربراہان اور مجاز اتھارٹیزکوباقاعدہ سرکلر بھی جاری کر دیے گئے جن میں قرار دیا گیا ہے اس نئے […]

.....................................................

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے آئے کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب پر پنجہ گاڑ لیا، لاہور کے 16، گجرات کے 17 اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں 12 بجتے ہی بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا۔ پھل، سبزی، دودھ، گوشت کی دکانیں اور بیکریاں شام سات بجے تک کھلیں گی، انتہاَئی […]

.....................................................

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے […]

.....................................................

کورونا: پاکستان میں برطانوی وائرس کا وار، 46 اموات، پنجاب میں صورتحال تشویشناک

کورونا: پاکستان میں برطانوی وائرس کا وار، 46 اموات، پنجاب میں صورتحال تشویشناک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے آنے والی کورونا کی نئی لہر کے باعث پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا سے مزید 46 افراد ہلاک اور 2338 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق […]

.....................................................

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع کو کورونا وائرس سے متعلق ہائی رِسک قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا اور مثبت کیسز کا تناسب 12.67 فیصد تک پہنچ گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض سامنے آئے جو شہر […]

.....................................................

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ کامیاب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ این اے 75 میں بے قاعدگیوں کے بعد پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت نے این اے 75 میں منظم طریقے سے دھاندلی کی اسی لیے ان کی جماعت شروع ہی […]

.....................................................

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلیے ایک ارب روپے مختص

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلیے ایک ارب روپے مختص

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار اور مستحق طلبا کو اسکالر شپ فراہم کی جائیں گی۔ اسکالر شپ پروگرام کے حوالے […]

.....................................................

کورونا: گجرات کے دو مقامات پر لاک ڈاؤن نافذ

کورونا: گجرات کے دو مقامات پر لاک ڈاؤن نافذ

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر گجرات کے دو مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتےکیسز کے باعث گجرات کے علاقوں عقبی گلی جامعہ مسجد […]

.....................................................

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے درخواست دائر

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے درخواست دائر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں شہری رانا محمد اسلم نے مؤقف اختیار کیا کہ غیر دستخط شدہ بیان حلفی کی قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں، سپریم کورٹ جون 2018 کے فیصلے […]

.....................................................

11 مارچ کو کون سے 52 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ بڑے نام شامل

11 مارچ کو کون سے 52 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ بڑے نام شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16 جب کہ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔ سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ، 12 سینیٹرز […]

.....................................................

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک جبکہ موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہے […]

.....................................................