ناروے دنیا میں معمر افراد کیلئے بہترین افغانستان بدترین ملک قرار

ناروے دنیا میں معمر افراد کیلئے بہترین افغانستان بدترین ملک قرار

اوسلو (جیوڈیسک) دنیا میں معمر افراد کے بارے میں سالانہ بنیادوں پر شائع ہونے والے ایک عالمی اشاریے کے مطابق دنیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے بہترین ملک ناروے اور بدترین افغانستان ہے۔ یہ انڈیکس یا اشاریہ معمر افراد کے عالمی دن کے موقع پر بدھ کو جاری کیا گیا […]

.....................................................

فلوریڈا: دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

فلوریڈا: دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

فلوریڈا (جیوڈیسک) دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ جیری موک اٹھاسی 88 سال کی عمر میں فلوریڈا میں انتقال کرگئیں۔ امریکی ریاست اوہائیو کی خاتون جنھیں ، “the flying housewife,” کہاجاتا تھا، فلوریڈا میں اپنے گھر میں انتقال کر گئیں۔ جیری موک نے سیسنا طیارے سے 19 مارچ 1964 کو اپنے […]

.....................................................

امن عالم آئی ایس آئی ایس اور طالبان

امن عالم آئی ایس آئی ایس اور طالبان

تحریر : ایس ایم عرفا ن طا ہر حضرت واصف علی وا صف فرما تے ہیں مرنے سے پہلے مرنے کا راز ایسا ہے کہ جس نے سمجھ لیا وہ مر گیا اور جس نے نہ سمجھا وہ مر گیا۔گذشتہ دنو ں اہم خلیج تعاون کونسل کا اجلا س ہوا جس میں اس با ت […]

.....................................................

آج دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

نیویارک (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ معمر افراد کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں جن کے تجربات آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ثابت ہوتے ہیں ۔ 14 دسمبر 1990 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے ذریعے […]

.....................................................

دنیا بھر سے تیرہ لاکھ عازمین فریضہ حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

دنیا بھر سے تیرہ لاکھ عازمین فریضہ حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین جمعہ کے روز حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کریں گے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سننے کے ساتھ ساتھ نماز ظہر اور عصر کی نمازیں اکھٹی میدان عرفات میں ادا کی جائیں گی۔ نماز عصر اور مغرب کے درمیان وقوف عرفات ہو […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج معمر افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج معمر افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معمر افراد کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ جن کے تجربات آنی والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ثابت ہوتے ہیں۔ 14 دسمبر 1990 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے ہر سال یکم اکتوبر کو” معمر افراد کا عالمی دن” منانے کا اعلان کیا۔ اس دن […]

.....................................................

برطانیہ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر

برطانیہ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر

لندن (جیوڈیسک) قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کرشمے انسانوں پر ظاہر کرتی رہتی ہے۔ حال ہی میں بر طانیہ میں ایک کا شتکار کے باغ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر اُگی ہے۔ یہ گاجر نا صرف غیر معمولی طو ر پر وزنی ہے۔ بلکہ اس کا سائز بھی بڑا ہے کہ اسے اٹھانے […]

.....................................................

حج اور حاجی صاحب !

حج اور حاجی صاحب !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے ،گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

.....................................................

دنیا کا سب سے وزنی کدو سوئس مالی نے پیدا کر ڈالا

دنیا کا سب سے وزنی کدو سوئس مالی نے پیدا کر ڈالا

مینز (جیوڈیسک) اس 2096.6 پاونڈ وزن کے حلوہ کدو کی کاشت ایک مقابلے کے دوران ایک فارم میں کی گئی ، اور اب اس کو نمائش کے لئے جرمنی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل سب سے وزنی کدو تیار کرنے کا ریکارڈ کیلی فورنیا کے ایک جوڑے ٹم اور سوزن کے پاس تھا۔ […]

.....................................................

بھارت کو دنیا کی بڑی طاقت بنائیں گے: بھارتی وزیر اعظم

بھارت کو دنیا کی بڑی طاقت بنائیں گے: بھارتی وزیر اعظم

نیویارک (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نے امریکہ میں بھارتی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کے موقع پر اپنی قوم کو دنیا کی ایک بڑی طاقت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہاپسند جماعت کے رہنما مودی واشنگٹن میں ساڑھے 18 ہزار افراد کی جانب سے اپنے استقبال پر پرجوش دکھائی دیئے۔ […]

.....................................................

نظام کی اصلاح و اعتماد بحالی !

نظام کی اصلاح و اعتماد بحالی !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا کے مختلف ممالک میں نظام کی اصلاح ایک مستقل اور بتدریج عمل ہے۔ جس قدر نظام درست، چست، منظم اور اقدار پر مبنی ہوگا اسی قدر ملک بھی پائیدار و مستحکم کہلائے گا۔دنیا کے وہ ممالک جہاں آبادی کے تناسب سے نظام کو چلانے والے مقدار یا صلاحیتوں […]

.....................................................

دنیا کے دسویں بلند ترین پہاڑ پر خطرناک مہم جوئی

دنیا کے دسویں بلند ترین پہاڑ پر خطرناک مہم جوئی

برن (جیوڈیسک) بلند پہاڑوں پر مہم جوئی کرنا کوئی آسان کام نہیں اور خاص طور پر جب بات ہو دنیا کے دسویں بلند ترین پہاڑ پر چڑھائی کی تو یہ کام جان لیواخطرے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کیا ان مہم جوؤں نے جو سوئزرلینڈ میں واقع میٹرہارن نامی دنیا کے دسویں […]

.....................................................

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

تحریر : امتیاز علی شاکر لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری یہ دُعا آپ نے بھی بچپن میں ضرور پڑھی ہو گی۔ ماں کی بہت سی دُعائوں کے ساتھ اساتذہ کی سرپرستی میں پڑھی گئی یہ دُعا بھی زندگی کا خوبصورت اور یادگار حصہ ہے۔ ماں پڑھی لکھی ہو یا اَن پڑھ، […]

.....................................................

دنیا کے بلند ترین مقام پر کرکٹ کھیلنے کا نیا ریکارڈ قائم

دنیا کے بلند ترین مقام پر کرکٹ کھیلنے کا نیا ریکارڈ قائم

ڈوڈوما (جیوڈیسک) کرکٹ کھیلنے والی دو ٹیموں میں جنوبی افریقہ کے سابق تیز رفتار بولر مکایا نٹینی اور انگلینڈ کے سابق بولر ایشلے جائلز بھی شامل تھے۔ دونوں ٹیموں نے 10 دس اوورز ہی کھیلے کہ بادل آ گئے جس کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ انگلینڈ کے سابق بولر ایشلے جائلز نے ٹویٹ […]

.....................................................

بھارت نے مذاکرات کا موقع گنوا دیا جسے پوری دنیا نے دیکھا ، وزیر اعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب

بھارت نے مذاکرات کا موقع گنوا دیا جسے پوری دنیا نے دیکھا ، وزیر اعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی جبکہ بھارت نے مذاکرات کا موقع گنوا دیا جسے دنیا بھر نے دیکھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن اور برابری […]

.....................................................

سری لنکا : ہائی وے پر بھتہ خور ہاتھیوں کا قبضہ

سری لنکا : ہائی وے پر بھتہ خور ہاتھیوں کا قبضہ

کولمبو (جیوڈیسک) بھتہ خوری کی انسانی عادت، ہاتھیوں نے بھی سیکھ لی۔ سری لنکا میں بھتہ خور ہاتھیوں نے ہائی وے پر قبضہ کر لیا، پھل اور کھانے کی اشیا دینے پرہی جانے کی اجازت ملتی ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں میں بھتہ خوری بڑھی تو جانوروں نے بھی اسے اپنا لیا۔ جی ہاں سری […]

.....................................................

ہالی وڈ کی دنیا میں ابھی تک کوئی دلچسپ اسکرپٹ نہیں ملا، ریتک روشن

ہالی وڈ کی دنیا میں ابھی تک کوئی دلچسپ اسکرپٹ نہیں ملا، ریتک روشن

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار ریتک روشن جنہیں بے شمار ہالی وڈ فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہالی وڈ میں انہیں ابھی تک کوئی دلچسپ اسکرپٹ ہی نہیں ملا جس پر وہ کام کر سکیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ریتک روشن کا […]

.....................................................

وہی بتوں کی شکایت، وہی گلہ دل کا

وہی بتوں کی شکایت، وہی گلہ دل کا

تحریر: ایم سرور صدیقی یہ کہاوت تو سب نے سنی ہوگی کہ سیاست بڑی بے رحم ہوتی ہے اس کے سینے میں دل نہیں ہوتااس کا مشاہدہ تو کم و بیش اکثر لوگوںکوہوتارہتاہے۔ جو آج پاور فل سیاستدان ہیں۔۔ان میں بیشتربے پناہ اختیارات کا مرکزو محورہیں ۔۔لیکن کل ان کا حال ایسا بھی ہوسکتاہے پھرتے […]

.....................................................

دنیا ہم پر ہنس رہی ہے

دنیا ہم پر ہنس رہی ہے

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ یہ خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دورِ حکومت ہے۔ آپ کی سلطنت عراق سے شام، آذربائیجان سے ایران اور مصر سے آرمینیا اور یمن تک پھیلی ہوئی ہے۔ عدل فاروقی کائنات کے 23 لاکھ مربع کلومیٹر کے وسیع و عریض علاقے تک پھیلا ہے۔ تلکرم کے […]

.....................................................

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر: ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر […]

.....................................................

ہرمِس کا تیار کر دہ دنیا کا مہنگا ترین ہینڈ بیگ نیلامی کے لیے پیش

ہرمِس کا تیار کر دہ دنیا کا مہنگا ترین ہینڈ بیگ نیلامی کے لیے پیش

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی فیشن بر انڈ “ہرمِس” کا تیار کر دہ دنیا کا مہنگا ترین ہینڈبیگ نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس ہینڈبیگ کا نام “برکن بیگ” ہے۔ اس خو بصورت بیگ پر سونے کی تاروں سے کام کیا گیا ہے اور پر 8 اعشاریہ 2 […]

.....................................................

دنیا بھر کی چیونٹیوں اور انسانوں کا وزن برابر ہے، دلچسپ تحقیق میں دعویٰ

دنیا بھر کی چیونٹیوں اور انسانوں کا وزن برابر ہے، دلچسپ تحقیق میں دعویٰ

لندن (جیوڈیسک) کیا آپ یقین کریں گے کہ اگر دنیا بھر کی چیونٹیوں کا وزن کیا جائے تو وہ دنیا میں بسنے والے انسانوں کے وزن کے برابر ہو گا۔ لیکن یہ دعوی بغیر حقائق کے نہیں ہے اس کے درپردہ شواہد کسی حد تک اس کی تائید کرتے ہیں۔ دنیا بھر کی چیونٹیوں اور […]

.....................................................

اٹلی : لگژری ہوٹل میں دنیا کا گہر اترین سوئمنگ پول

اٹلی : لگژری ہوٹل میں دنیا کا گہر اترین سوئمنگ پول

روم (جیوڈیسک) اٹلی کے ایک فور اسٹارہو ٹل میں لو گوں کی تفریح کیلئے دنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول تعمیر کیا گیا ہے۔ اس گہرے ترین سوئمنگ پول کی اونچائی نیچے سے اوپر تک ایک عام 12 منزلہ عمارت کے برابر ہے۔ جس میں تربیت یافتہ اسکوبا ڈائیورز اور تیراک سوئمنگ کا مزہ لے […]

.....................................................

دنیا میں گینڈوں کی نسل ناپید ہونے لگی ، تعداد میں تیزی سے کمی

دنیا میں گینڈوں کی نسل ناپید ہونے لگی ، تعداد میں تیزی سے کمی

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) گینڈے کے عالمی دن پر افریقہ خطرے سے دو چار ، گینڈوں کی تعداد میں تیزی سے کمی جارحانہ شکار کے باعث ہے۔ 2014 ختم ہونے کو جا رہا ہے۔ ملک کے قومی کورگر پارک میں 489 گینڈے مر گئے جو کہ دنیا کے آدھے گینڈوں کی تعداد ہے۔ پچھلے چار سالوں […]

.....................................................