خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو 4 فیصد سے زائد کمی کے بعد طلب میں کمی اور وافر سپلائی کی وجہ سے بدھ کو قیمتیں مزید گھٹ گئیں۔ گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی کروڈ 4 سال کی نئی کم ترین سطح 83.37 ڈالر اور امریکی آئل ڈبلیو ٹی او […]

.....................................................

دنیا بھرمیں آج یوم خوراک منایا جا رہا ہے

دنیا بھرمیں آج یوم خوراک منایا جا رہا ہے

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی اپیل پر ہر سال کی طرح رواں برس بھی 16 اکتوبر کو عالمی یوم خوراک منایا جارہا ہے جس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اور زراعت کے […]

.....................................................

6فٹ 4 انچ قد کی حامل دنیا کی سب سے قد آور گائے

6فٹ 4 انچ قد کی حامل دنیا کی سب سے قد آور گائے

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا بھر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ کوئی بڑا کارنامہ انجام دے کر عالمی ریکارڈ قائم کریں لیکن اب تو گائے بھی اس میدان میں کود پڑی ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست نیو اڈاکے ایک فارم میں رہنے والی بلاسم نامی […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیامیں آج ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ عالمی سطح پر ہاتھ دھونے کا دن منانے کا مقصد عوام میں گندگی سے جنم لینے والی بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد جراثیموں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متاثر […]

.....................................................

آصف زرداری کا لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح

آصف زرداری کا لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح

لاہور (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا سابق صدر آصف علی زرداری نے باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض بھی موجود تھے۔ آصف زرداری نے شاندار مسجد بنانے پر ملک ریاض کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن اور پاکستانیوں […]

.....................................................

بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح

بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح

بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد، جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کا افتتاح کر دیا گیا، بحریہ ٹاؤن مسجد دنیا کی سب سے 7ویں بڑی مسجد ہے، بیک وقت 70 ہزار افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔

.....................................................

نواز شریف بھارت سے التجایہ انداز بند کریں

نواز شریف بھارت سے التجایہ انداز بند کریں

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم پچھلے کئی دِنوں سے بھارت کی جانب سے ورکنگ باونڈری پر جاری اشتعال انگیزی اور کنٹرول لائن پر مسلسل ہونے والی بھارتی گولہ باری نے امن پسند پاکستانی قوم کو جس تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے وہ بھی پاکستانیوں اور دنیا کے لئے باعثِ تشویش ہے، آج جہاں پاکستانی […]

.....................................................

دنیا بھر میں 100 افراد سائبر جرائم کے ذمہ دار ہیں، ٹروئلز اورٹنگ

دنیا بھر میں 100 افراد سائبر جرائم کے ذمہ دار ہیں، ٹروئلز اورٹنگ

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے یورو پولیس سائبر کرائم سنٹر کے سربراہ ٹروئلز اورٹنگ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں تقریباً 100 افراد ہیں جو دنیا بھر میں ہونیوالے تمام سائبر جرائم کے ذمہ دار ہیں۔ ہم انہیں نہیں جانتے لیکن اگر ماہرین انہیں ناکام بنا دیں تو دیگر افراد خود بخود ہی ناکام […]

.....................................................

دنیا کے طاقتور ٹین ایجرز میں اوباما کی بیٹیاں اور ملالہ یوسفزئی شامل

دنیا کے طاقتور ٹین ایجرز میں اوباما کی بیٹیاں اور ملالہ یوسفزئی شامل

نیو یارک (جیوڈیسک) ٹائمز کی فہرست میں صدر اوباما کی بڑی صاحبزادی سولہ سالہ مالیا پہلے نمبر پر ہیں۔ تیرہ سالہ ساشا، نیوزی لینڈ کی سترہ سالہ گلوکارہ لورڈ اور پاکستانی ملالہ یوسفزئی شامل ہیں۔ پہلے پچیس ٹین ایجروں کی فہرست میں بیس لڑکیاں ہیں۔ لڑکوں میں تین اداکار شامل ہیں۔ ان میں میڈ مین […]

.....................................................

لندن میں دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹیوب ٹرین چلے گی

لندن میں دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹیوب ٹرین چلے گی

لندن(جیوڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں دنیا کی پہلی ڈرائیور لیس ٹیوپ ٹرین چلے گی۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں برطانوی دارالحکومت کی شہری حکومت نے دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیوب ٹرین کا ڈیزائن پیش کر دیا ہے اور اس ٹرین منصوبے پر اربوں ڈالر لاگت آئے گی۔ جب کہ ابتدائی طور […]

.....................................................

اپنی دنیا آپ پیدا کر

اپنی دنیا آپ پیدا کر

تحریر : ایم سرور صدیقی ،کار سمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر، اسے لفظوں سے کھیلنے،دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا،ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر ،لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع ۔۔۔نہ جانے کیا بات […]

.....................................................

لڑکیوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہے

لڑکیوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر میں 11 اکتوبر کو انٹر نیشنل ڈے فار دی گرلز چائلڈ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 19 دسمبر 2011 کو یہ دن منانے کی قرار داد پاس کی تھی۔ دنیا بھر میں 15 سے 19 سال کی عمر کی ہر چار میں سے ایک لڑکی کو […]

.....................................................

نوبیل انعام دنیا کے محرومی کے شکار بچوں کی نذر کرتا ہوں : ستیارتھی

نوبیل انعام دنیا کے محرومی کے شکار بچوں کی نذر کرتا ہوں : ستیارتھی

بھوپال (جیوڈیسک) یہ غیر سرکاری ادارہ کیلاش ستیارتھی نے قائم کیا تھا اور اسے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اداروں میں سر ِفہرست مانا جاتا ہے۔ ستیارتھی نے کہا کہ تمام بھارتیوں کے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے۔ یہ ان بچوں کے لیے بھی بڑا اعزاز ہے جو […]

.....................................................

امریکی طلبا کی اکثریت اپنے حکمرانوں کو دنیا کیلئے داعش سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے، سروے

امریکی طلبا کی اکثریت اپنے حکمرانوں کو دنیا کیلئے داعش سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے، سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) کیمبرج یونی ورسٹی کے طلبا کی جانب سے کئے جانے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا کی ہارورڈ یونی ورسٹی کے طلبا نے خود کو دنیا میں امن کا ٹھیکیدار سمجھنے والے امریکا کو دنیا کے امن کے لئے داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ کیمبرج […]

.....................................................

دنیا میں ایبولا سے ہلاکتیں 4000 سے تجاوز کر گئیں

دنیا میں ایبولا سے ہلاکتیں 4000 سے تجاوز کر گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ایبولا کے نتیجے میں ہلاکتیں 4000 سے تجاوز کر چکی ہیں۔ حالیہ اعدادوشمار کے ظاہر کرتے ہیں کہ اب تک اس وائرس کے نتیجے میں 4024 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں لائبیریا، گنی اور سیئیرالیون شامل ہیں۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

آسٹریلوی شہر کینبرا رہائش کے لئے دنیا کی بہترین جگہ

آسٹریلوی شہر کینبرا رہائش کے لئے دنیا کی بہترین جگہ

کینبرا (جیوڈیسک) کینبرا کا شہر علاقائی درجہ بندی میں اول نمبر پر رہا جبکہ آسٹریلیا کو دنیا بھر کے ممالک میں سے اول نمبر پر چنا گیا اور اس کے بعد ناروے۔ او ای سی ڈی نے اپنے 34 رکن ممالک کے 362 علاقوں کی درجہ بندی کا جائزہ لیا۔ اپنے جائزے میں اس نے […]

.....................................................

دکھی انسانیت کی خدمت دنیا کا سب سے عظیم کام ہے چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردوں کے مریضوں میں مبتلا لوگوں کا فری علا ج کر کے اہم فریضہ انجام دے رہا ہے

دکھی انسانیت کی خدمت دنیا کا سب سے عظیم کام ہے چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردوں کے مریضوں میں مبتلا لوگوں کا فری علا ج کر کے اہم فریضہ انجام دے رہا ہے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دکھی انسا نیت کی خد مت دنیا کا سب سے عظیم کا م ہے چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر بھمبر گر دو ں کے مر یضو ں میں مبتلا لو گوں کا فر ی علا ج کر کے اہم فر یضہ انجا م دے رہا ہے مخیر […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 8/10/2014

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 8/10/2014

دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید الضحیٰ مذ ہبی جو ش و جذبہ سے منا ئی گئی بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید الضحیٰ مذ ہبی جو ش و جذبہ سے منا ئی گئی اور ہزارو ں لوگو ں نے سنت ابرا ہیمی کو زند ہ […]

.....................................................

افسوس کہ ہم لوگ مر جائیں گے !

افسوس کہ ہم لوگ مر جائیں گے !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال زندگی ہر ایک کو ملتی ہے کسی کو کم کسی کو زیادہ کوئی اسے با مقصد گزار کر مرجاتا ہے ۔کوئی بے مقصد زندگی گزار کر مرتا ہے ۔وہ انسان جس کی زندگی بے مقصد ہے وہ ایک حیوان کی طرح جیا اور حیوان کی موت مر گیا ۔قرآن پاک […]

.....................................................

بحریہ ٹائون لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح

بحریہ ٹائون لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے بحریہ ٹاؤن سیکٹر ای میں بنائی گئی مسجد میں 70 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے جس میں سے 25 ہزار نمازی مسجد کے احاطے میں بیٹھ سکتے ہیں جو کہ کسی بھی پاکستانی مسجد کے احاطے میں نمازیوں کی سب سے زیادہ گنجائش ہے۔ مسجد کے 165 فٹ بلند چار […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج ’’ٹیچرز ڈے‘‘ منایا جا رہاہے

دنیا بھر میں آج ’’ٹیچرز ڈے‘‘ منایا جا رہاہے

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج ’ورلڈ ٹیچرز ڈے‘ منایا جارہا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم اور ناقابل فراموش کردار کو اجاگر کرنا اور ان کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیراہتمام 5 اکتوبر 1994 کوپہلی مرتبہ اساتذہ کا […]

.....................................................

امریکا : دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار

امریکا : دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار کر لیا گیا۔اسے ایک نہیں بلکہ کئی افراد مل کر بجاتے ہیں۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں دیو ہیکل گٹار نمائش کیلئے پیش کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ اس گٹارکی لمبائی تینتالیس فٹ اور چوڑائی سولہ فٹ […]

.....................................................

Devin Super Tramp نئی ویڈیو

World’s Craziest Teeterboard Flips – Streaks Show Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

یوکرینی صدر کیک کا نشانہ بننے سے بال بال بچ گئے

یوکرینی صدر کیک کا نشانہ بننے سے بال بال بچ گئے

کیو (جیوڈیسک) جوتا مارنے کی روایت اب پرانی ہو گئی، پریس کانفرنس کے دوران یوکرینی صدر کیک کا نشانہ بننے سے بال بال بچ گئے۔ سیاسی شخصیات کو جوتا مارنے کی روایت کوئی نئی بات نہیں اور دنیا کے کئی مشہور سیاستدان جوتا کلب میں شامل ہونے کا شرف حاصل کر چکے ہیں لیکن یہ […]

.....................................................