ماحولیاتی تبدیلی پر دنیا بھر میں مظاہرے

ماحولیاتی تبدیلی پر دنیا بھر میں مظاہرے

ماحولیاتی (جیوڈیسک) تبدیلی کے بارے میں فوری اقدامات پر زور دینے کے لیے دنیا بھر کے 161 ملکوں میں دو ہزار سے زیادہ مقامات پر جلوس نکالے گئے ہیں۔ ’عوامی ماحولیاتی مارچ‘ نامی مہم کے تحت ہونے والے ان مظاہروں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے جنھوں نے کاربن کے اخراج پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ […]

.....................................................

کوئی امریکی نیوورلڈ آرڈر کی قبر تو دکھائے

کوئی امریکی نیوورلڈ آرڈر کی قبر تو دکھائے

تحریر:علی عمران شاہین وہ 11 ستمبر 2001ء کی ایک روشن صبح تھی ۔ہر لحاظ سے کرہء ارضی کی واحد سپرپاور امریکہ کی عالمی معاشی طاقت کے مرکز نیویارک میں واقع، دنیا بھر کی کاروباری کمپنیوں کے دفاتر پر مشتمل دو بلند و بالا عمارتیں جنہیں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کہا جاتا تھا، اچانک زمین بوس ہو […]

.....................................................

انتہا پسندی

انتہا پسندی

تحریر:صفدر علی حیدری تواز ن شاید اس دنیا کا سب سے بڑاسچ ہے۔انسان توازن کھو دے تو اس کے اپنا وجود خود اس کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رہتا۔قدم لڑکھڑا جاتے ہیں اور آدمی تیورا کر گر جاتا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ انسان کو توازن کیوںکر حاصل ہو تو اس کا جواب صرف […]

.....................................................

پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ نواز شریف

پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ نواز شریف

اسلام آباد: پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ آئین اور جمہوریت کا ساتھ دینے پر ایوان کے ہر رکن کا شکر گراز ہوں، دھرنا دینے والے تنہا رہ گئے ہیں۔ حکومت نے کھلے دل سے دونوں جماعتوں کے بیشتر مطالبات مان لیے، میں سمجھ نہیں پایا کہ شاہراہ دستور پر بیٹھی […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید

شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے دو پرانے سیاسی حریف ایک مرتبہ پھر خم ٹھونک کر ایک دوسرے کے مقابلے پر آ گئے ہیں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جاوید ہاشمی کو طعنہ دیا ہے کہ حلقہ این اے 149 پر جاوید ہاشمی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے غیر اعلانی امیدوار ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

دنیا کی 10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست، ایم آئی ٹی پہلے نمبر پر

دنیا کی 10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست، ایم آئی ٹی پہلے نمبر پر

لندن (جیوڈیسک) دنیا کی دس بہترین یونیورسٹیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی، امریکہ کی یونیورسٹی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی سرفہرست۔ عالمی ادارے کیوایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی نئی فہرست میں۔ برطانیہ کی چار یونیورسٹیاں شامل کی گئی ہیں۔ امریکہ کی یونیورسٹیاں پہلے اور برطانیہ کی دوسرے نمبر پر ہیں۔ امپیریل کالج لندن […]

.....................................................

شکاگو میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی کا کامیاب تجربہ

شکاگو میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی کا کامیاب تجربہ

شکاگو (جیوڈیسک) تھری ڈی پرنٹرکا کمال،تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار کردہ دنیا کی سب سے پہلی چلنے لائق گاڑی کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو کا مظاہرہ کیا گیا۔ تھری ڈی پرنٹرز ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی جہت متعارف کروانے میں کامیاب ہو گئے۔ اور اب روزمرہ ضروریات کی کئی چھوٹی بڑی اشیاء فقط […]

.....................................................

ایبولا سے عالمی امن کو خطرہ ہے: صدر اوباما

ایبولا سے عالمی امن کو خطرہ ہے: صدر اوباما

امریکہ (جیوڈیسک) صدر اوباما نے کہا کہ امریکہ ایبولا کے خلاف جنگ میں بڑا کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’دنیا کی نظریں امریکہ پر لگی ہوئی ہیں،‘ تاہم ایبولا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ’عالمی سطح پر کوششوں‘ کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر نے جن اقدامات کا اعلان کیا ان […]

.....................................................

صوفیانہ کلام کی بدولت دنیا بھر میں شہرت ملی، شازیہ خشک

صوفیانہ کلام کی بدولت دنیا بھر میں شہرت ملی، شازیہ خشک

کراچی (جیوڈیسک) ملک کی نامور فوک گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ سندھ کے صوفی شاعروں کا کلام ہماری دھرتی پر ایک انعام ہے ان کے کلام میں محبت اور پیار کا پیغام ہمیں سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ اگر ہم اس کا بغور مطالعہ کریں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے اس میں کس […]

.....................................................

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

آج کل جمہوریت، جمہوریت کا ہر کوئی راگ الاپ رہا ہے۔کوئی کہتاہے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔دوسرا کہتا ہے جمہوریت ہے ہی نہیںتو ڈی ریل کیا ہو گی۔اس دوران ایک ایک تیسری آواز بھی ہے اس کا کہنا ہے کہ ہمارا سارا نظام انتخاب،نظام حکومت ہی بوسیدہ ہو چکا ہے اسے نئے […]

.....................................................

”ڈینگی” کے خلاف جنگ،حکومت پنجاب کے سنگ

”ڈینگی” کے خلاف جنگ،حکومت پنجاب کے سنگ

حالیہ بارشیں جہاں جانی و مالی نقصانات کا باعث بنیں وہیں ان بارشوں کے باعث ڈینگی مچھر کی افزائش میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ ماہ ستمبر اور اکتوبر ڈینگی وائرس کے لیے انتہائی خطر ناک سمجھے جاتے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ کوئی جگہ بھی ایسی نہیں جہاں پر بارشی پانی کھڑا نہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مشکلات

مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مشکلات

مقبوضہ کشمیر میں ایک سو نو سال کے بدترین سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ سینکڑوں دیہات مٹ گئے جبکہ درجنوں پل اور اہم شاہراہیں متاثرہوئیں۔ کروڑوں روپے مالیت کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ مون سون بارشوں کی پیشگی اطلاع کے باوجود کٹھ پتلی انتظامیہ کی بے حسی اور غفلت سے سینکڑوں افراد جاں […]

.....................................................

نائن الیون کا واقعہ

نائن الیون کا واقعہ

تجزیہ (ایم آر ملک )نائن الیون کا واقعہ ایک ایسا واقعہ ہے جس نے کرہء ارض پر مسلم دنیا اور غیر مسلم خصوصاًعیسائی دنیا کا تعین واضع کر دیا یہ واقعہ کروسیڈ وار کا بھی عنوان بنا کیونکہ اس واقعہ کے 9روز بعد 20ستمبر کو امریکی صدر جارج بش نے اپنے خطاب میں اس واقعہ […]

.....................................................

دنیا دولتِ اسلامیہ کو پھیلتے نہیں دیکھ سکتی

دنیا دولتِ اسلامیہ کو پھیلتے نہیں دیکھ سکتی

امریکی (جیوڈیسک) وزیرِ خارجہ جان کیری نے عراق میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ دنیا دولتِ اسلامیہ کی ’برائی‘ کو پھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی۔ جان کیری نے مشرق وسطی کے دورے میں کہا کہ دولتِ اسلامیہ عراقی عوام کو درپیش اب سب سے بڑا خطرہ ہے۔ انھوں نے کہا دولتِ اسلامیہ […]

.....................................................

مسائل کے حل میں مسابقت کیجئے !

مسائل کے حل میں مسابقت کیجئے !

بقول شخص دنیا پہلے دوستوں اور دشمنوں میں بٹی ہوئی تھی۔مختلف بلاک ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جاتے تھے۔ لیکن زمانہ کی کروٹ کے ساتھ ہی اب نہ فرد اور نہ ہی بلاک دشمن اور دوست سمجھے جاتے ہیں۔بلکہ درحقیقت سب ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حریف اور مسابقت کرنے والے(competitor)بھی۔ […]

.....................................................

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تحفظ ہر مسلمان کیلئے جان سے بھی عزیز تر ہے: پیر محمد افضل قادری

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تحفظ ہر مسلمان کیلئے جان سے بھی عزیز تر ہے: پیر محمد افضل قادری

لاہور: روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ذمہ داروں کیخلاف کھلی جنگ ہوگی، پوری دنیا میں موجود غلامان رسول گستاخوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ہر زمانے کے ائمہ دین کا اتفاق رہا ہے کہ قبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کا مقدس […]

.....................................................

بڑی سے پہلے چھوٹی کی شادی

بڑی سے پہلے چھوٹی کی شادی

بیٹی اللہ کی رحمت بن کر اس دنیا میں آتی ہے مگر اس کے آنے کے بعد لڑکی کے ساتھ عمر کے ہر موڑ پر ایک نیا امتحان منتظر ہوتا ہے.اسکی پرورش شروعات ہی سے بہت نگرانی سے کی جاتی ہے.اور اسے بار بار یہ یاد دلایا جاتا ہے کہ اسے ایک روز بیاہ کر […]

.....................................................

چین میں دنیا کا سب سے بڑٓا شاپنگ مال کھل گیا

چین میں دنیا کا سب سے بڑٓا شاپنگ مال کھل گیا

سانیا (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے مال میں مشہور برانڈز نے اپنے سٹور بنا رکھے ہیں۔ زیورات ، پرفیوم ، ملبوسات ، گھڑیاں ، خواتین کے ہینڈ بیگز اور ان کی دلچسپی کی کئی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔ مال کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہاں دنیا کے تین سو مشہور برانڈز نے […]

.....................................................

دنیا کا طویل القامت یوکرینی شخص 44 انتقال کر گیا

دنیا کا طویل القامت یوکرینی شخص 44 انتقال کر گیا

کیف (جیوڈیسک) 8 فٹ 4 انچ قد کا حامل دنیا کا طویل القامت یوکرینی شخص 44 سال کی عمر میں دماغ کی شریان پھٹ جانیں کے باعث انتقال کرگیا۔ یوکرین کے قصبے پودو لیانسٹی سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ لیونڈاسٹیڈ نائیک کا نام 2007ء میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب […]

.....................................................

نواز شریف کی آمریت کو پوری دنیا نے دیکھ لیا، قاضی اکبر

نواز شریف کی آمریت کو پوری دنیا نے دیکھ لیا، قاضی اکبر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی اور عوامی تحریک، میجر گروپ اور جے یو پی کے رہنمائوں قاضی احمد اکبر، خالد خان، شیراز خان، جہانزیب خان، حاجی عارف حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے پر امن دھرنے پر پولیس تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم […]

.....................................................

داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی ضرورت ہے : جان کیری

داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی ضرورت ہے : جان کیری

نیویارک (جیوڈیسک) جان کیری نے یہ اپیل ایسے وقت پر کی ہے جب نیٹو ممالک کے رہنما ویلز میں اگلے ہفتے اکٹھے ہو رہے ہیں۔جان کیری کا کہنا ہے۔ کہ اس حوالے سے امریکی قیادت میں ایک وسیع ترعالمی اتحاد، امکانی اتحادیوں اور مدد فراہم کرنے والوں کی فہرست بنانے کی ضرورت ہے۔ امریکی وزیر […]

.....................................................

پاکستان میں فسادات کی غیر ملکی سازش

پاکستان میں فسادات کی غیر ملکی سازش

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے اسلام آباد دیے جانے والے دھرنوں کے دوران سڑکوں پر ناچ گانوں اور طوفان بدتمیزی برپا کئے جانے سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی توہورہی تھی لیکن اب پارلیمنٹ، وزیر اعظم ہائوس اور ایوان صدر پر دھاوا بولنے سے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی […]

.....................................................

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، عجیب قائدین ہیں جو عورتوں اور بچوں کے حصار میں سیاست کر رہے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ضدی بچہ کہتا ہے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بغیر […]

.....................................................

سعودی عرب کا عالمی مقابلہ ’’حسن اذان‘‘ کرانے کا اعلان

سعودی عرب کا عالمی مقابلہ ’’حسن اذان‘‘ کرانے کا اعلان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پہلی مرتبہ عالمی مقابلہ ” حسن اذان ” منعقد کیا جارہا ہے جس میں دنیا بھر سے مؤذنین حصہ لے سکیں گے۔ عرب ویب سائٹ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں ” بلال بن رباح ” کے نام سے شروع کئے جانے والے منفرد مقابلہ۔ ’’حسن اذان‘‘ میں […]

.....................................................