بھارت افغانستان میں کیوں!

بھارت افغانستان میں کیوں!

دسمبر 1979میں روس نے افغانستان میں اپنی فوجیں داخل کر دیں اور افغان مہاجرین جو وہاں سردارداود کے قتل کے بعد، ترکئی اور حفیظ اللہ امین کی غیر مستحکم اور غیر منتخب حکومتوں کے دوران بھی پاکستان آرہے تھے لاکھوں کی تعداد میںپاکستان پہنچے اور ساتھ ہی کلاشنکوف کلچر اور بم دھماکے بھی پاکستانی عوام […]

.....................................................

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

گلاسگو (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے دولت مشترکہ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 400 میٹر کی ریلے ریس میں جمیکن ٹیم کی جیت۔چھ بار کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں چار سو میٹر کی ریلے ریس کے آخری پڑاومیں اپنی ٹیم کیلیے دوڑ لگائی۔ جمیکا […]

.....................................................

انسان دوست دانشوروں کا قحط

انسان دوست دانشوروں کا قحط

ارنسٹوچی گویرا بہت نامور ہستی ہے دنیا بھر کی باغی نسل اسے اپنا پیشوا اور نظریاتی قائد سمجھتی ہے اور بہت بلند مقام دیتی ہے جب بندوق کی پہلی گولی چلے گی تو جنگل کو ایک تازہ حیرانی ہوگی اور وہاں اس وقت روشنی کو ساتھ لیے ہم تیرے ساتھ ہوں گے کیوبا کو نظریاتی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 1/8/2014

اضلاع کی خبریں 1/8/2014

والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے وزیرآباد(جی پی آئی )والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے۔والدین کی وفات کے بعدان کے حلقہ احباب سے اس حسن وسلوک سے پیش آنا جسطرح والدین کی اطاعت […]

.....................................................

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد نور میں منعقدہ جشن نزول قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع […]

.....................................................

دنیا بھر میں روئی کے نرخ 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

دنیا بھر میں روئی کے نرخ 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار میں پہلے تخمینوں کے مقابلے میں اضافے،کھپت میں کمی اور اینڈنگ اسٹاکس میں تاریخی اضافہ ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں غیر معمولی مندی کے بعد پچھلے تقریباً چار سال کی کم ترین سطح […]

.....................................................

پشاور کی خبریں 26/7/2014

پشاور کی خبریں 26/7/2014

جماعت اسلامی ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے ،اسرائیل کے مظالم ہر لحاظ سے ناقابل برداشت ہے پشاور(خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے ،اسرائیل کے مظالم ہر لحاظ سے ناقابل برداشت ہے،اور اسرائیلی بربریت اور مظالم سے حیوانیت بھی شرما گئی ہے ،اب اسرائیلی جارحیت اور مظالم پر اقوام متحدہ اور انسانی […]

.....................................................

پوری دنیا کے مسلمان نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بربریت کا سامنا کر رہے ہیں، سعدیہ سہیل رانا

پوری دنیا کے مسلمان نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بربریت کا سامنا کر رہے ہیں، سعدیہ سہیل رانا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بربریت کا سامنا کر رہے ہیں مسلمان دنیا کے ایسے خطے پر آباد ہیں جو کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اللہ کی اتنی بڑی […]

.....................................................

بولیویا: ہزاروں منچلوں نےڈانس کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بولیویا: ہزاروں منچلوں نےڈانس کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

گوارانی (جیوڈیسک) بولیویا میں ہزاروں منچلوں نے ایک ساتھ ڈانس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بولیویا کے شہر ” گُوارانی” میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد اکھٹے ہوئے اور مقامی لوک رقص کا مظاہرہ کیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ڈانس کی یہ پرفارمنس توقعات سے زیادہ اچھی رہی۔ اس ایونٹ کے لیے دو […]

.....................................................

دنیا میں سوا دو ارب انسان غریب، حالات شدید تر ہیں : اقوام متحدہ

دنیا میں سوا دو ارب انسان غریب، حالات شدید تر ہیں : اقوام متحدہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی ترقی سے متعلق سال 2014 کے لیے یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس کو ٹوکیو میں جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر غربت میں کمی تو ہو رہی ہے لیکن بڑھتی ہوئی عدم مساوات ابھی بھی ایک سنجیدہ خطرہ ہے۔ اس […]

.....................................................

دنیامیں سب سے زیادہ مقبول سٹیج ڈرامہ ہمارا تصور کیا جاتا ہے: ماہ نور

دنیامیں سب سے زیادہ مقبول سٹیج ڈرامہ ہمارا تصور کیا جاتا ہے: ماہ نور

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ دنیامیں سب سے زیادہ مقبول سٹیج ڈرامہ ہمارا تصور کیا جاتا ہے۔ انگلینڈ اور یورپ میں بھی سٹیج ڈرامے پیش کئے جاتے ہیں مگر جو مقبولیت سٹیج ڈرامے کو پاکستان میں حاصل ہے وہ کسی اور ملک میں نہیں ہے۔ جب میں نے اداکاری شروع کی […]

.....................................................

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش پائے تیار

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش پائے تیار

میامی (جیوڈیسک) امریکا میں انڈے، دودھ ، لیموں کے رس اور بسکٹ سے تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش پائے تیار کر لی گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری ایک فیسٹیول کے دوران ماہر بیکرز نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش کی لائم پائے (key lime pie) تیار […]

.....................................................

مشعل راہ

مشعل راہ

خاکسار کے خیال میں انسان اس دنیا میں ایک طالب علم کی حیثیت رکھتا ہے۔ انسان پیدا ہونے سے لے کر اپنی موت تک کے سفر میں ہر روز بلکہ لمحہ بہ لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ موت آنے پر انسان تو دنیا سے چلا جاتا ہے پر علم باقی رہتا ہے۔جس کی […]

.....................................................

غزہ کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ مسلم دنیا کی مجرمانہ خاموشی ہے ‘ طاہر حسین سید

غزہ کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ مسلم دنیا کی مجرمانہ خاموشی ہے ‘ طاہر حسین سید

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر مسلم دہشتگردی کا شور مچاکر عراق کو تباہ و برباداور افغانستان پر فوج کشی کرنے والی مہذب دنیا کو نہ تو اسرائیل کی جارحیت و مظالم دکھائی دے رہے ہیں اور نہ ہی انہیں فلسطینیوں کی […]

.....................................................

دماغ کا پہلا عالمی دن

دماغ کا پہلا عالمی دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج دماغ کا پہلا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) کی جانب سے تجویز کردہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں مختلف دماغی بیماریوں سمیت برین ہیمبرج کے خطرات کو کم کرنے کے حوالے سے آگاہی پیدا […]

.....................................................

امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا لکڑی کا یویو تیار کرڈالا

امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا لکڑی کا یویو تیار کرڈالا

نیویارک (جیوڈیسک) ویسے تو یو یو بچوں کے کھیلنے کی چیز ہے جسے ہوا میں گھماتے ہوئے مختلف ٹرِ کس پیش کی جاتی ہیں لیکن ایک امریکی کمپنی نے تو کمال ہی کر ڈالا۔ جی ہاں امریکہ کی ایک پینٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا لکڑی کا یویو تیار کر ڈالا […]

.....................................................

دنیا میں امن کے داعیوں کو فلسطین میں اسرائیلی دہشتگردی دکھائی نہیں دے رہی : طاہر حسین

دنیا میں امن کے داعیوں کو فلسطین میں اسرائیلی دہشتگردی دکھائی نہیں دے رہی : طاہر حسین

کراچی : اسرائیل نے غزہ پر بمباری کے ذریعے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کرتے ہوئے تمام عالمی قوانین اور اخلاقیات کو پامال کردیا ہے مگر اس کے باوجود اقوام متحدہ خاموشی فکر انگیز اور اسرائیلی جارحیت کے سرپرستی کی غماز ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید […]

.....................................................

فلسطینیوں کا قتل عام؛ اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج

فلسطینیوں کا قتل عام؛ اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک سمیت عالمی قیادت تو خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے تاہم اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مغربی کنارے کے علاقے میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور […]

.....................................................

تائیوان کے پارک میں رولر کوسٹر

Gravity Max rollercoaster unique in the world in Taiwan. Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

دنیا میں فربہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے

دنیا میں فربہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے

جینیوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ صورتحال جاری رہی تو 2050 تک دنیا بھر میں فربہ بچوں کی تعداد 70 ملین تک پہنچ جائے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقہ میں اتنے ہی عرصے کے دوران موٹاپے کا شکار بچوں کی تعداد چار […]

.....................................................

دنیا میں یومیہ ایک ہزار مسلمان قتل، انکے 90 فی صد قاتل بھی مسلمان ، ترک اخبار

دنیا میں یومیہ ایک ہزار مسلمان قتل، انکے 90 فی صد قاتل بھی مسلمان ، ترک اخبار

کراچی (جیوڈیسک) ترکی کے مذہبی سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں روزانہ ایک ہزار مسلمانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اور ان ے 90 فی صد قاتل بھی مسلمان ہی ہیں۔ مذہبی امور کے ترکی ڈائریکٹوریٹ (Diyanet) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نہ صرف شام اور عراق ، بلکہ لیبیا، پاکستان، […]

.....................................................

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا ہے۔پیدائش کے وقت آپ کے والد ابوطالب مکہ سے باہر گئے ہوئے تھے، اس لیے ماں نے ان کا نام […]

.....................................................

ماحولیاتی آلودگی کا 123 سالہ عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماحولیاتی آلودگی کا 123 سالہ عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ 1891 کے بعد جب سے ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے باقاعدہ ریکارڈ برقرار رکھا جا رہا ہے۔ یہ فضائی آلودگی کی سب سے زیادہ نوٹ کی جانے والی شرح تھی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے دنیا میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی […]

.....................................................

ایران ،عالمی طاقتیں ایٹمی معاہدے کی ڈیڈ لائن میں 4 ماہ کی توسیع پر متفق

ایران ،عالمی طاقتیں ایٹمی معاہدے کی ڈیڈ لائن میں 4 ماہ کی توسیع پر متفق

ویانا (جیوڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جنیوا معاہدے کو 24 نومبر تک توسیع دے دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ویانا میں ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے جس میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق عبوری معاہدے کو 24 نومبر تک توسیع دے دی گئی۔ عبوری معاہدہ گزشتہ […]

.....................................................