جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد

جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہر ڈیجیٹل آرٹسٹوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو پیش کر نے کیلئے شرکت کی۔ اس مقابلے میں شرکاء نے رنگ برنگی لائٹوں اور گاڑیوں کے باہمی ملاپ سے منفرد ڈیجیٹل آرٹ کے نمونے پیش کیے جنہوں نے پل […]

.....................................................

تائی پے میں بریک ڈانسنگ ورلڈ چمپئن شپ

تائی پے میں بریک ڈانسنگ ورلڈ چمپئن شپ

تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ورلڈ بریک ڈانسنگ چمپئن شپ کے چھٹے فائنل کا انعقاد کیا گیا۔ بریک ڈانسنگ کے اس عالمی مقابلے میں اپنے ڈانس مووز دکھانے کیلئے ایشیا پیسیفک کے مختلف ممالک سے جیتنے والے16ماہر بریک ڈانسرز یہاں پہنچے۔ مختلف ہپ ہاپ اور ہیوی بیٹس کے دوران اپنی بریک […]

.....................................................

”حسین علیہ السلام ”

”حسین علیہ السلام ”

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی اگر انسان کو ایک گلاب کا پھول سمجھ لیا جائے تو اس کی خوشبو کو روح تصور کرنا ہو گا جس طرح پھول کی خوشبو اس کی تازگی تک وابستہ رہتی ہے اسی طرح انسان کی زندگی یا روح اس کے جسم میں موجود ہوتی ہے۔ پھول مرجھایا اور […]

.....................................................

دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کرکے دیوہیکل بطخ چین پہنچ گئی

دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کرکے دیوہیکل بطخ چین پہنچ گئی

شنگھائی (جیوڈیسک) دنیا کے کئی شہروں کا سفر کرنے والی ربر کی بطخ چین کے شہر شنگھائی پہنچ گئی۔ امریکا، تھائی لینڈ اور دیگرکئی ملکوں سے ہوتے ہوئے ربر کی یہ دیوہیکل بطخ شنگھائی کے سینچری پارک پہنچ گئی ہے۔ جہاں اسے دیکھنے کیلئے 70 ہزار سے زائد افراد پہنچ گئے۔ اتنی بڑی تعداد میں […]

.....................................................

کشمیر کی سیاہی سفیدی کی منتظر

کشمیر کی سیاہی سفیدی کی منتظر

تحریر : فاروق اعظم پانچ حرفوں کا مجموعہ لفظ کشمیر اب صرف ایک ریاست ہی نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی چھائونی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع یہ سرسبز و شاداب وادی 67 برس سے بھارتی ظلم و جبر کی داستانیں رقم کر […]

.....................................................

پاکستانی طلبہ دنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں : زبیر حفیظ

پاکستانی طلبہ دنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ پاکستانی طلبہ دُنیا بھر میں قوم کے فخر کی علامت ہیں۔ ملک کی ترقی ، خوشحالی اور وقار کے لئے نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں طلبہ اجتماعات سے خطاب کرتے […]

.....................................................

آئی ایس آئی پھر نمبر ون

آئی ایس آئی پھر نمبر ون

تحریر : نجیم شاہ دنیا کے دس بہترین خفیہ اداروں میں آئی ایس آئی 2014ء میں ایک بار پھر سرفہرست آ گئی ہے۔ امریکن کرائم نیوز نے دنیا بھر کے بہترین خفیہ اداروں میں اسے سب سے اوپر رکھا یعنی دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی قرار دیا۔ دوسرے نمبر پر آنے والی ایجنسی امریکی […]

.....................................................

دنیا کے عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے

دنیا کے عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ دنیا میں موجودہ عدم استحکام امریکا کی وجہ سے ہے، جو دوسرے ممالک پر اپنے احکامات اور مرضی نافذ کرنا چاہتا ہے۔ پیوٹن نے الزام عائد کیا کہ یوکرین کے بحران کے بعد امریکا، روس کو دنیا کے لیے خطرے کے طور پر پیش کر […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 24/10/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 24/10/2014

اگر حضرت عمر کو مزید دس سال مل جاتے تو پوری دنیا پر اسلامی حکومتیں ہوتیں کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اگر حضرت عمر کو مزید دس سال مل جاتے تو پوری دنیا پر اسلامی حکومتیں ہوتیں۔ حضورۖ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی آتا تو وہ عمر ہوتا۔ محسن اسلام ، […]

.....................................................

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان شاید دنیا کا ایک منفرد ملک ہے جہاں روز ہنگامے معمول بن گئے ہیں شہر شہر احتجاج، مظاہرے اور جلسے، جلوس، ریلیاں۔ عوام کا سڑکوں پر آنے سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے اور سرکاری املاک کا نقصان بھی۔ کبھی کبھی احتجاج میں شدت آ جائے […]

.....................................................

آہ ….آہ …!! یہ کیا مذاق ہے…

آہ ….آہ …!! یہ کیا مذاق ہے…

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آپ یقینا میری بات سے متفق ہوں گے کہ جب سے وطنِ عزیز پاکستان کا قیام عمل میں آیا ہے اُس وقت سے لے کر آج تک ہمارے حکمران اور ہم اپنے سے زیادہ غیروں کے زورِ بازوؤں پر ہی بھروسہ کرتے آئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم […]

.....................................................

دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا ترین کروز شپ

دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا ترین کروز شپ

لندن (جیوڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کا حامل یہ کروز شپ ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے 3 سال میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ بحری جہاز ایک ہزار 187 فٹ لمبا، 72 فٹ اونچا، 208 فٹ چوڑا اور 2 لاکھ 25 ہزار ٹن وزنی ہے۔ اویس آف دی سیز ٹائی ٹینک سے 5 گنا […]

.....................................................

آج یہ ہیں توکل تم ہو گے…..؟؟جناب دنیا تو گول ہے

آج یہ ہیں توکل تم ہو گے…..؟؟جناب دنیا تو گول ہے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک دنیا گول ہے،اِس سے تو کسی کوبھی انکار نہیں ہے… امّایار پھر بھی میرے مُلک میں اکثرایسے بھی سر پھرے لوگ موجود ہیں جن کا یہ خیال ہے کہ دنیا گول نہیں ہے ،آج میرے دیس میں جن لوگوں کا یہ کہناہے کہ دنیا گول نہیں ہے تو اِن […]

.....................................................

ایبولا سے ہلاکتیں، لائبیرین صدر کی دنیا سے درد بھری اپیل

ایبولا سے ہلاکتیں، لائبیرین صدر کی دنیا سے درد بھری اپیل

مونروویا (جیوڈیسک) مغربی افریقی ملک لائبیریا کی صدر ایلن جونسن سرلیف نے دنیا سے درد بھری اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ کن ایبولا وائرس کے خلاف باتیں اور منصوبہ بندی کرنے کا وقت گزر گیا، عالمی برادری وائرس کے خلاف بھرپور اقدامات کرے اور ہر ملک اپنی حیثیت کے مطابق مدد کرے۔ ایبولا […]

.....................................................

میکسیکو : ڈائیونگ کلف چیمپئن شپ برطانوی گیری ہنٹ کے نام

میکسیکو : ڈائیونگ کلف چیمپئن شپ برطانوی گیری ہنٹ کے نام

میکسیکو (جیوڈیسک) برطانیہ کے گیری ہنٹ نے میکسیکو میں ہونے والی ورلڈ ڈائیونگ کلف چیمپئن شپ جیت لی۔ ایونٹ میں حصہ لینے والے چودہ ڈائیورز کو ستائیس میڑ بلند چھٹان سے چھلانگ لاگانا تھی۔ جن کی حوصلہ افرائی کے لیے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ برطانیہ کے گیری ہنٹ نے بہترین کارکردگی کا […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015 ، پاکستان دنیا کو حیران کرسکتا ہے، انضمام الحق

ورلڈ کپ 2015 ، پاکستان دنیا کو حیران کرسکتا ہے، انضمام الحق

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کپتان کی تبدیلی کا اب وقت نہیں رہا، مصباح الحق پر میگا ایونٹ تک اعتماد برقرار رکھنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بھارت کے درالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک […]

.....................................................

بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ دنیا کا بد ترین ہوائی اڈا قرار

بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ دنیا کا بد ترین ہوائی اڈا قرار

کراچی (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے نے آرام دہ ماحول، اچھی سہولیات، صفائی اور کسٹمر سروس کے حوالے سے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کا بدترین ہوائی اڈا قرار دیا ہے۔ کینیڈا کی ایک ویب سائٹ پر دنیا بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے […]

.....................................................

برطانیہ میں دنیا کا مہنگا اور ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا کروز شپ

برطانیہ میں دنیا کا مہنگا اور ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا کروز شپ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہر ساؤتھ ہمپٹن کے ساحل پر ان دنوں رش لگا ہوا ہے کیونکہ یہاں دنیا کا مہنگا ترین کروز شپ جو لنگر انداز ہوگیا ہے۔ اویسس آف دی سیز ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کا حامل یہ کروز شپ ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے 3 […]

.....................................................

شریک غم

شریک غم

شریکِ زندگی تو ہو شریکِ غم نہیں ہوتے ہر اک کی زندگی میں کیا یہ زیروبم نہیں ہوتے shareek e zindagi to ho shareek e gham nahin hoty her ik ki zindagi mein kia yeh ranj o gham nahin hotey میں سالوں کی مسافت میں تھکن سے چور ہو لیکن نہ منزل پاس آتی ہے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ دنیا کے بدترین ہوائی اڈوں میں سرفہرست ہے

اسلام آباد ایئرپورٹ دنیا کے بدترین ہوائی اڈوں میں سرفہرست ہے

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ دنیا کے بدترین ہوائی اڈوں میں سرفہرست ہے۔اس سے قبل اس فہرست میں منیلا کا ہوائی اڈا سرفہرست تھا۔ کینیڈا کی Guide to Sleeping at Airports سائٹ کے سروے کے نتیجے میں آرام دہ ماحول، سہولیات ، صفائی اور کسٹمر سروس کی بنیاد پراسلام آباد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال غربت کے خاتمے کا عالمی دن کی تھیم رکھی گئی ہے۔ سوچنا ہے، فیصلہ کرنا ہے اور غربت کے خلاف مل کر انتہائی قدم اٹھانا ہے اور کسی کو پیچھے نہیں چھوڑنا۔ اس دن کا مقصد […]

.....................................................

ہمارے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کی ذریعے دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

ہمارے نوجوان اپنے ٹیلنٹ کی ذریعے دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ شہر کراچی کے گلی کوچوں نے پاکستان کو بے شمات ٹیلنٹ دیئے اور آج بھی شہر میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے اور حکومتی سطح پر ان کی بہتر نگہداشت کی جائے تو ہمارے نوجوان ہر شعبے میں اپنے ٹیلنٹ […]

.....................................................

کیونکہ میں لڑکی نہیں

کیونکہ میں لڑکی نہیں

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور ایک بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نوجوان لڑکیوں کی اکثریت جنسی زیادتی کے خوف کی وجہ سے ڈری اور سہمی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لڑکیاں یہ سوچتی ہیں کہ انھیں دنیا میں آزادی کے ساتھ، اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارے کا کوئی حق نہیں۔ […]

.....................................................

دبئی : برج الخلیفہ نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

دبئی : برج الخلیفہ نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں برج الخلیفہ نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا، دنیا کے بلند ترین ٹاور کی ایک سو اڑتالیس ویں منزل پر شیشے کا چبوترا سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ ایک سو تریسٹھ منزلہ برج خلیفہ کی عمارت پر زمین سے پانچ سو پچپن میٹر کی بلندی پر شیشے کا چبوترہ تعمیر […]

.....................................................