نوازشریف کی الیکشن دھاندلی

نوازشریف کی الیکشن دھاندلی

آج پل پل بل کھاتی ، للچاتی، اِٹھلاتی ،اور منہ چڑھاتی ڈرامائی صورتِ حال میں کالم لکھنااِنتہائی مشکل ہوگیاہے،اَب جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مُلک میں موجود اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے سیاسی بحران کا اُونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا اشارہ دیتاہوا نظرآناشروع ہوگیاہے تو پھراِس پر کچھ لکھنا اور کہناآسان لگنے […]

.....................................................

آرمی چیف سے وزیراعظم نے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

آرمی چیف سے وزیراعظم نے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کا کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے موجودہ سیاسی بحران پر آرمی چیف کے ثالثی سے متعلق کردار پر وضاحت […]

.....................................................

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے جھوٹ بولا، شیخ خرم شہزاد

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے جھوٹ بولا، شیخ خرم شہزاد

فیصل آباد (جیوڈیسک) وہ پہلے بھی عوام سے مسلسل آٹھ سال جھوٹ بولتے رہے کہ ان کا مشرف حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ جمہوریت نہیں میاں برادران کو بچانا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلی فورم […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیاسی بحران پر مشاورت

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیاسی بحران پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل پر مشاورت کی […]

.....................................................

وزیراعظم کا ترقی کا سفر تیز کرنے کا عزم

وزیراعظم کا ترقی کا سفر تیز کرنے کا عزم

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر چودہ اگست کو لاہور سے آزادی و انقلاب مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوئے روانگی سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وزیراعظم نواز شرفی استعفیٰ تیار رکھیں، طاہرالقادری نے بھی اسلام آباد پہنچ کر اسی بات کا […]

.....................................................

استعفے، دھرنے اور مقبولیت

استعفے، دھرنے اور مقبولیت

گزشتہ روز جب ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے جا رہی تھی حکومت اور علامہ ڈاکٹرطاہری القادری کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہواان مذاکرات میں دو صوبوں کے گورنریعنی پنجاب سے غلام سرور اور سندھ سے ڈاکٹر عشرت العباد عوامی تحریک کے قائد کے ساتھ بات چیت […]

.....................................................

ن لیگ کی وزیراعظم اورحکومت سے یکجہتی کیلئے ریلی

ن لیگ کی وزیراعظم اورحکومت سے یکجہتی کیلئے ریلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام وزیراعظم نواز شریف اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت (ن) لیگ کے سابق امیدوار این اے 48 چوہدری اشرف گجر ایڈووکیٹ نے کی ریلی کا آغاز ترنول سے ہوا جونیشنل پریس کلب سپر مارکیٹ پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں […]

.....................................................

سیاسی بحران میں اضافہ، وزیراعظم کا دورہ ترکی منسوخ

سیاسی بحران میں اضافہ، وزیراعظم کا دورہ ترکی منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی بحران میں اضافے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کادورہِ ترکی منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی بجائے صدر ممنون حسین آج ترکی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے بجائے صدر ممنون حسین ترک صدر طیب اردوان کی تقریب حلف […]

.....................................................

وزیراعظم سے متحدہ کے وفد کی ملاقات، حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے: فارق ستار

وزیراعظم سے متحدہ کے وفد کی ملاقات، حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے: فارق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن رہنماؤں نے ملاقات کی ہے، ملاقات کرنے والوں میں تمام پارلیمانی لیڈر جن سید خورشید شاہ کے علاوہ مولانا فضل الرحمان، فاروق ستار، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر شامل تھے۔ ملاقات کے موقع پر تمام اپوزیشن کی جانب سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن راہنماؤں کی ملاقات، وزیراعظم کے استعفے پر ہمارا موقف واضح ہے، آج دباؤ پر استعفیٰ لے لیا تو کل کیا ہو گا، پھر کوئی مستقل وزیراعظم نہیں بن سکتا، خورشید شاہ۔

.....................................................

فتح مبارک، غزہ تو ہمیشہ زندہ رہے گا

فتح مبارک، غزہ تو ہمیشہ زندہ رہے گا

حماس او ر اسرائیل کے مابین طویل مدتی امن معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے میں بیشتر شرائط وہ منظور ہوئی ہیں جو حماس نے پیش کی تھیں۔اسرائیل نے غزہ کا آٹھ سال سے جاری سخت ترین محاصرہ بھی نرم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ غزہ میں ائر پورٹ کی تعمیر نو کے حوالے سے ایک […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے وفدمیں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،بابر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل ہیں۔ جبکہ وزیر اعظم کی معاونت کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی […]

.....................................................

وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا مذاق کے سوا کچھ نہیں:اعظم شریف

وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا مذاق کے سوا کچھ نہیں:اعظم شریف

سانگلہ ہل (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری میاں محمد اعظم شریف نے کہا کہ چند ہزار افراد کا 20 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا مذاق کے سواکچھ نہیں، آزادی اور انقلاب کی احتجاجی سیاست سے شدت پسندوں کو تقویت ملے گی، طاہر القادری تو اپنا سامان سمیٹ کرواپس کینیڈاچلے […]

.....................................................

وزیراعظم آئین کی بالادستی کےلیے قربانی دیں، شاہ محمود

وزیراعظم آئین کی بالادستی کےلیے قربانی دیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قافلے کو رواں دواں رکھنے کے لیے، آئین کی بالادستی تسلیم کرتے ہوئے مذاکرات میں بہت گنجائش دکھائی ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے مذاکراتی حکمت عملی میں […]

.....................................................

تحریک انصاف بغیر ثبوت وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہی ہے: سعد رفیق

تحریک انصاف بغیر ثبوت وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہی ہے: سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں وہ بغیر ثبوت کے وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہے ہیں جو قبول نہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے دیکھ لیں کہ حکومت میں ہونے کے باوجود فیصلے خلاف آ رہے ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باجوہ نے وفاقی وزرا پرویز رشید،خواجہ آصف،سعدرفیق اور عابد شیر علی کی جانب […]

.....................................................

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال زیرِ بحث

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال زیرِ بحث

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان آج منگل کو ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے دھرنا دیا […]

.....................................................

مظلوم وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

مظلوم وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

ِِِِموجودہ ملکی صورتحال پر قومی اسمبلی اور سینٹ کی متفقہ طور پر آئین اور قانون کی بالا دستی کو برقر رکھنے پرقرار داد منظور ہونا دنیا کو بتا دیا گیا ہے کہ کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی اور یہ دونوں ایوان پورے ملک کی نمائندگی کرتیں ہیں لہذا یہ دونوں […]

.....................................................

کوئی مائی کا لعل نواز شریف کا استعفیٰ نہیں مانگ سکتا: حمزہ شہباز

کوئی مائی کا لعل نواز شریف کا استعفیٰ نہیں مانگ سکتا: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کے غیر آئینی مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ کوئی مائی کا لعل وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگ سکتا۔ لاہور میں استحکام پاکستان ریلی سے خطاب میں حمزہ شہباز شریف کا […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے: عمران خان

وزیراعظم کے استعفے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری محمد افضل خان کے انکشافات سے ثابت ہو گیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ افضل خان نے کہا کہ الیکشن میں 35 پنچکر نہیں بلکہ سینکڑوں پنکچر لگائے گئے۔ ہم 14 ماہ […]

.....................................................

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے ہیں ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ پوری قوم ہمارے ساتھ ہے بلکہ تمام ریاستی ادارے آئین اور جمہوریت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امراء میں ملاقات کی اور اسلام آباد میں جاری دھرنوں سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امراء میں ملاقات کی جس میں گزشتہ روز سابق صدر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات۔ دھرنے کے شرکا کے تمام آئینی مطالبات منظور کر لیے ہیں، نواز شریف۔ مطالابات کی منظور کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف۔

.....................................................