بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق بے امنی اور توانائی بحران کے باعث گزشتہ مالی سال محصولات کے ہدف کا حصول مشکل رہا۔ مجموعی پیداوار کے مقابلے میں ٹیکسوں کا حجم 9 فیصد سے بھی کم رہا۔ایف بی آر کے مطابق…

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک…

بلدیاتی انتخابات، چیف جسٹس کا ایڈوکیٹ جنرل پنجاب پر اظہار برہمی

بلدیاتی انتخابات، چیف جسٹس کا ایڈوکیٹ جنرل پنجاب پر اظہار برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مرضی کی تاریخ نہیں ملے گی، انہوں نے یہ ریمارکس بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران دیئے۔…

غیر مسلم اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملہ گناہ ہے، مفتیان کرام کا فتوی

غیر مسلم اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملہ گناہ ہے، مفتیان کرام کا فتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مفتیان اہل سنت نے اجتماعی فتو ی جا ری کیا ہے کہ غیر مسلم اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملہ قطعا غیر اسلامی فعل اور بد ترین گناہ ہے۔ چیئر مین سنی اتحاد کونسل صاحب زادہ حامد رضا کی…

اسلامی نظریاتی کونسل کی ہزاروں سفارشات پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئیں

اسلامی نظریاتی کونسل کی ہزاروں سفارشات پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ کونسل کی منظور کردہ 12 سال کی ہزاروں سفارشات پارلیمنٹ کو بھجوا دی ہیں، ان پر قانون سازی ایک آئینی تقاضا ہے، پارلیمنٹ اسے پورا کرے۔…

قومی، صوبائی اسمبلیز کے 208 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

قومی، صوبائی اسمبلیز کے 208 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیز کے 208 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں،958 ارکان اب بھی باقی ہیں۔ الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیز کے ارکان کو…

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیررچرڈ اولسن نے پشاور گرجا گھر پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے…

پاک فضائیہ کا ہوا بازوں اور تکنیکی عملے پر مشتمل دستہ پاک چین مشترکہ ہوائی مشق شاہین- II کے کامیاب اختتام کے بعد آج ایک آپریشنل ائیر بیس پر واپس پہنچ گیا

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ہوا بازوں اور تکنیکی عملے پر مشتمل دستہ پاک چین مشترکہ ہوائی مشق شاہین- II کے کامیاب اختتام کے بعد آج ایک آپریشنل ائیر بیس پر واپس پہنچ گیا۔ قبل ازیں ایک اختتامی تقریب کا انعقاد…

چیرمین محمد مصدق عادل نے تنظیم کے چیف آرگنائزر جناب محمد فاروق ماموسی کے ہم زلف کی جواں سال بیٹی کی رحلت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا

اسلام آباد : پیپلز پولٹیکل جموں کشمیر کے ایک ترجمان نے پریس کے نام جاری بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تنظیم کے چیرمین جناب محمد مصدق عادل نے تنظیم کے چیف آرگنائزر جناب محمد فاروق…

برطانوی ہائوس آف لارڈ کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت گرانے کی کسی کوشش میں ملوث نہیں رہا

اسلام آباد : برطانوی ہائوس آف لارڈ کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت گرانے کی کسی کوشش میں ملوث نہیں رہا ہوں اور نہ ہی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے دوران…

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر جماعت اسلامی وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس…

اسلام آباد واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) جناح ایونیو فائرنگ واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کل درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ ملزمہ کنول نے انسداد دہشت گردی…

اب دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ان کے خلاف سخت ایکشن ہی ملک و ملت کی سلامتی و بقاء کا واحد راستہ ہے

اسلام آباد دہشت گردوں کو مذاکرات کی بار بار دعوت کا عبرتناک انجام پوری قوم دیکھ چکی ہے۔اب مذاکرات نہیں ان کے خلاف سخت ایکشن ہی ملک و ملت کی سلامتی و بقاء کا واحد راستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن…

حکومت مقامی حکومت کے قیام کے لئے انتخابات کا اعلان جلد کرے، سید بلال

اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقے عدم توجہی کا شکار ہیں اور بڑھتے ہوئے مسائل سے شہری پریشان ہیں۔ حکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے غیر ضروری تاخیر کرنے کی بجائے انتخابات کا اعلان جلد از جلد…

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کراسکتے ہیں، اٹارنی جنرل

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کراسکتے ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کرائے جاسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ زمیں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منیر…

حکومت کی دہشت گردی کیخلاف بڑے اقدام کی تیاری، آخری حد تک جانے کا فیصلہ

حکومت کی دہشت گردی کیخلاف بڑے اقدام کی تیاری، آخری حد تک جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری دہشت گردی کی خوفناک لہر کے بعد حکومت نے بڑے اقدام کی تیاری شروع کر دی، ذرائع کے مطابق ملک میں امن وامان کے لئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کا خدشہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ملک میں بھی یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

لاپتہ افراد کیس : پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس : پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں مسعود جنجوعہ کی بازیابی کیلئے آمنہ مسعود جنجوعہ کی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد…

ایفی ڈرین کیس : حنیف عباسی اے این ایف اہلکاروں پر برس پڑے

ایفی ڈرین کیس : حنیف عباسی اے این ایف اہلکاروں پر برس پڑے

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں اپنے بھائی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اے این ایف کے اہلکاروں پر برس پڑے، حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ وہ فوج سے…

پشاور دھماکے، پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

پشاور دھماکے، پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے پشاورمیں گرجا گھر دھماکے کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی، قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں احتجاج بھی کیا جائے گا، ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہونگے۔ تحریک التوا ارکان قومی…

وزیر داخلہ کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وزیر داخلہ کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزارت داخلہ دہشت گردی کے ملزموں اور مجرموں کی اجتماعی رہائی کے…

یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں 30 فیصد اضافے کی تیاریاں

یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں 30 فیصد اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے بجلی مزید 30 فی صد مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بجلی کے نرخ میں 2 سے 3 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے بتایا…

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی ہے، جبکہ ان کیلئے شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر کی شرط بھی ختم کردی ہے۔…

مذاکرات کو دہشتگردی واقعات سے نہ جوڑا جائے: پرویز رشید

مذاکرات کو دہشتگردی واقعات سے نہ جوڑا جائے: پرویز رشید

اسلام آبا (جیوڈیسک) مذاکرات سے پہلے بھی دہشتگردی ہو رہی تھی، طالبان سے بات چیت تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ذرائع سے گفتگو۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشتگردی…