وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام پیش کر دیا

وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی تعیناتی کیلیے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چوتھی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئر مین نیب کے لیے جسٹس (ر) اعجاز چودھری…

حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ کو سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک بھاری جمعیت نے اُس کے مکان کو گھیراڈالکر نظر بند کر دیا

اسلام آباد : حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ کو سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک بھاری جمعیت نے اُس کے مکان کو گھیرا ڈالکر نظر بند کر دیا یاد رہے ظفر اکبر…

جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے وفا قی حکو مت سے مطالبہ کیا

اسلام آباد : جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے وفاقی حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں سٹی گو رنمنٹ کے قیام کے حو الے سے جلد از جلد قانون…

سینیٹر مشاہد حسین سید نے مارگلہ ہلز ٹنل پراجیکٹ پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ ڈیفنس کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے مارگلہ ہلز ٹنل پراجیکٹ پرسینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے…

13 کروڑ 60 لاکھ روپے کی رقم اقلیتوں کی مالی مدد کیلئے خرچ کی گئی، سردار محمد یوسف

اسلام آباد : وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ کالا باغ ڈیم سمیت کوئی بھی منصوبہ قومی اتفاق رائے کے بغیر شروع نہیں کیا جائیگا۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران کالا باغ…

پاکستان دیوالیہ نہیں ہو گا، قرضے بروقت واپس کرینگے، اسحاق ڈار

پاکستان دیوالیہ نہیں ہو گا، قرضے بروقت واپس کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہو گا، تمام قرضے بروقت واپس کئے جائیں گے۔ میں ادویہ سازی کی صنعت کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا…

اسلام آباد: پاک بھارت پارلیمینٹیرینز مذاکرات اختتام پذیر

اسلام آباد: پاک بھارت پارلیمینٹیرینز مذاکرات اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ نے قیام امن اور مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنانے پر زور دیا ہے۔ پانچویں مذاکراتی دور کا اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا…

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کیتنظیمی اورحکومتی عہدے آج سے باقاعدہ الگ ہو جائیں گے۔ پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں رہنما اپنا اپنا تنظیمی عہدہ چھوڑنے کااعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان…

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ بحران کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کو 3 ارب روپے دے دیئے گئے ہیں اور اس کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر غلام…

مقامی حکومت کے قیام کے لئے اسلام آباد کے رہنمائوں کا اجلاس

اسلام آباد: اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کو ممکن بنانے کے لئے ایک اہم اجلاس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اس اجلاس میں سید بلال، انجم عقیل خان(سابقMNA)، الیاس مہربان، فیصل سخی بٹ، رضوان صادق خان نے شرکت…

کراچی سمیت ملک بھر میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائیگا، نواز شریف

کراچی سمیت ملک بھر میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائیگا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے دہشت گردوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچانے سمیت گواہوں اور پراسیکیورٹرز کا تحفظ یقینی بنانے کے موثر قانونی اقدامات کیلئے انسداد دہشت گردی کا ترمیمی مسودہ منظور کرلیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے ہر شہری…

اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے وزیراعظم کو میاں محمد اجمل کا نام دیدیا

اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے وزیراعظم کو میاں محمد اجمل کا نام دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کیلئے میاں محمد اجمل کا نام وزیراعظم نواز شریف کو دے دیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کوئی نیا نام سامنے نہیں آیا۔ پیپلزپارٹی کے…

ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا خصوصی شیڈول پیش

ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا خصوصی شیڈول پیش

راولپنڈی (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا شیڈول خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ممبئی حملہ کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے شیڈول انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل کمیشن 21…

چیئرمین نیب کے نام پر آج اتفاق ہو جائے گا، خورشید شاہ

چیئرمین نیب کے نام پر آج اتفاق ہو جائے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودے کی منظوری دیدی، دہشت گردی کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے، گواہوں کے تحفظ اور ملزمان کی ضمانت سے متعلق ترامیم شامل کی گئی ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا…

چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر G-6 کی سروس روڈ پر قائم غیر قانونی کھوکھے کو مسمار کر دیا ہے

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر G-6 کی سروس روڈ پر قائم غیر قانونی کھوکھے کو مسمار کر دیا ہے۔ اس غیر قانونی کھوکھے…

اللہ کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا، سیکیورٹی سے مطمئن ہوں، ڈاکٹر قدیر

اللہ کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا، سیکیورٹی سے مطمئن ہوں، ڈاکٹر قدیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد طرز کے آپریشن کا کوئی خطرہ نہیں، وہ اپنی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں اور اللہ کی مرضی کیخلاف کچھ نہیں ہوسکتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ڈاکٹر عبد القدیر نے بتایا…

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا فرخ ندیم ایماندار افسر ہیں۔ اچھی کارکردگی کے باعث انہیں ترقی بھی دی گئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس…

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مطالبے کے تحت آپریشن ہو تو تمام نامعلوم معلوم ہو جائینگے، ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے حیدر رضوی کا کہنا تھا کہ…

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

چیئرمین نیب کا تقرر: وزیر اعظم اور خورشید شاہ میں آج ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی درمیان آج ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کے درمیان آج وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات ہو گی جس میں…

طالبان کی جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی تردید

طالبان کی جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جاوید ابراہیم پراچہ سے رابطے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان سربراہ حکیم اللہ محسود یا میری سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ابراہیم پراچہ سے قیدیوں…

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم مختلف ممالک کے راہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے دونوں حکومتیں رابطے میں ہیں۔…

مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں، چوہدری نثار

مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں ہے، کراچی میں کئے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے وضاحت کرتے ہو ئے قومی اسمبلی…

اسلام آباد واقعے کی ملزمہ کنول کی پولیس کیخلاف مقدمے کی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد واقعے کی ملزمہ کنول کی پولیس کیخلاف مقدمے کی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کیس کی ملزمہ کنول کی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ اسلام آباد واقعہ کیس ملزمہ کنول کی پولیس…