بھاشا ڈیم کی تعمیر اولین ترجیح ہے، تاخیر قومی جرم ہوگا، احسن اقبال

بھاشا ڈیم کی تعمیر اولین ترجیح ہے، تاخیر قومی جرم ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی غذائی خود کفالت کا انحصار چھوٹے بڑے ڈیموں کی تعمیر سے منسلک ہے، بھاشا ڈیم کی تعمیر اولین ترجیح ہے اور اس کی تعمیر میں…

کوٹلی میں 100 میگا واٹ پن بجلی منصوبہ ، جنوبی کوریا سے معاہدہ طے پا گیا

کوٹلی میں 100 میگا واٹ پن بجلی منصوبہ ، جنوبی کوریا سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی میرا پاور نامی کمپنی آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ لگائے گی۔ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں لگا یا جانے والا یہ گل پور پن بجلی منصوبہ دسمبر 2017…

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد اور وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کا اعلامیہ دہشت گردی کے خلاف…

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) منون حسین نے ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب صدر مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔…

توانائی بحران : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیگا

توانائی بحران : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے کیلئے 24 کروڑ 50 لاکھ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی…

اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن

اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن لے لیا، پہلے اپنے شوہر کے خلاف بیان دیا اب نوبل شخصیت قرار دے دیا۔ اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ کنول نے ایڈیشنل سیشن…

اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی آج ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ جس میں…

مذاکرات اپنا فیصلہ ہے، غیرملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا، وزیرِ اعظم

مذاکرات اپنا فیصلہ ہے، غیرملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعظم نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ہمارا اپنا فیصلہ ہے، کسی غیر ملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا۔ مولانا بولے فیصلوں پر عمل درآمد بڑا مسئلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف…

آئی جی اسلام آباد نے دارالحکومت میں بھتہ وصولیوں کا اعتراف کر لیا

آئی جی اسلام آباد نے دارالحکومت میں بھتہ وصولیوں کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آبادنے ہائی کورٹ کے سامنے وفاقی دارالحکومت میں بھتے کی وصولیوں کے واقعات کا اعتراف کر لیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اگر معاملے کو روکا نہ گیا تو سبزی منڈی میں بھی سہراب…

مذاکرات واحد آپشن، نتائج حاصل کریں گے : پرویز رشید

مذاکرات واحد آپشن، نتائج حاصل کریں گے : پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی پر سب نے اتفاق کیا یہی واحد آپشن بھی ہے، اسی سے نتائیج حاصل کریں گے۔ انہوں نے…

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

ممنون حسین نے پاکستان کے بارہویں صدر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین نے ملک کے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا نومنتخب صدر مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔…

کل جماعتی کانفرنس کا طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ

کل جماعتی کانفرنس کا طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اے پی سی کے مشترکہ اعلامیہ کی منظوری، تمام شرکا نے دستخط کر دیئے۔ تمام سیاسی جماعتوں کا دہشتگردی کیخلاف مل کر کوشش کرنے پر اتفاق، ڈرون حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ۔ ملکی سالمیت کو…

آل پارٹیز کانفرنس، فضل الرحمن، فاروق ستار اور خورشید شاہ کا اظہار خیال

آل پارٹیز کانفرنس، فضل الرحمن، فاروق ستار اور خورشید شاہ کا اظہار خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مسئلے کے حل کے لیے اتفاق رائے پر مبنی فیصلے کرنا ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے رہ نما فاروق ستار نے کہا کہ صرف ماضی کے مروجہ…

سینیٹر اعتزاز احسن کی نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سینیٹر اعتزاز احسن کی نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزاز احسن کو نا اہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ طارق اسد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعتزاز احسن آئین…

متحد نہ ہوئے تو پاکستان کا نقصان ہو گا، وزیر اعظم

متحد نہ ہوئے تو پاکستان کا نقصان ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی گرفت میں ہے، اولین ترجیح طالبان کے ساتھ مذاکرات ہیں، اگر متحد نہیں ہوں گے تو پاکستان کا نقصان ہوگا، جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔…

حکومت کے ای ایس ای کواپنی تحویل میں لے، قائمہ کمیٹی کی سفارش

حکومت کے ای ایس ای کواپنی تحویل میں لے، قائمہ کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی کمیٹی نے کہاہے کہ موجودہ انتظامیہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کارپوریشن کوچلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، حکومت کے ای ایس ای کو اپنی تحویل میں لے لے۔ سینیٹر زاہد خان…

ملکی سلامتی کیلئے سول اور ملٹری لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں، جنرل اشفاق کیانی

ملکی سلامتی کیلئے سول اور ملٹری لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں، جنرل اشفاق کیانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس آئی کی بریفنگ ختم ہو گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے سیاسی رہ نماوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ آرمی چیف نے مختلف امور پر اے پی سی کو اعتماد میں…

عدالتی فیصلے کسی تکبرکے اظہار کیلئے نہیں ہوتے، چیف جسٹس

عدالتی فیصلے کسی تکبرکے اظہار کیلئے نہیں ہوتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ناقص تفتیش اور کمزور استغاثہ کے باعث دہشت گرد رہا ہو جاتے ہیں، ماضی میں انصاف نہ ملنے سے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی، عدلیہ کی بحالی کے بعد…

شیعیان پاکستان کا اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان وفاع وطن کنونشن

شیعیان پاکستان کا اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان وفاع وطن کنونشن کے شرکا عہد کرتے ہیں کہ تمام تر قربانیوں اور دہشت گردی کے باجود ملک عزیز پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی اپنی جان و مال سے حفاظت کریں…

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا امین فہیم کو دہشتگردی کیخلاف طلب کی گئی اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد : پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے حکومت کی طرف سے امین فہیم کو دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ حکومت نے آج…

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے شرکا کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کو اس وقت پچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ ایک…

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف اور وزیراعظم سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ملاقات شروع ہو گئی ہے، ملاقات تحریک انصاف کے سربراہ کی خواہش پر ہو نے والی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر داخلہ چودھری نثار…

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح نمو میں نمایاں کمی رہے گی جبکہ عددی لحاظ سے رواں سال شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی۔ آئی…

رینجرز کو سندھ میں اختیارات دینے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

رینجرز کو سندھ میں اختیارات دینے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں صوبے میں رینجرز کو مزید اختیارات دینے سے متعلق معاملے پر تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی تھی، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان اور ماہر…