365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان

365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا جن میں 340 ماہی گیر اور 25 عملے کے ارکان شامل ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی قیدیوں کو ہفتہ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت…

ضمنی انتخابات میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

ضمنی انتخابات میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانج بجے تک…

الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان، 5 بجے پولنگ ختم ہو جائیگی

الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان، 5 بجے پولنگ ختم ہو جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میانوالی میں خواتین خود گھروں سے ووٹ ڈالنے نہیں نکلیں، انہیں کسی نے نہیں روکا، کسی صوبے نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست نہیں کی، پولنگ کا وقت 5 بجے ختم ہوجائے…

مجوزہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی: خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی سی) حکومت نے مجوزہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاک چین اکنامک کوریڈور کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

پولنگ اسٹیشن کے اندر گڑ بڑ کا ذمہ دار پریذائیڈنگ آفیسر ہوگا سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان

اسلام آباد (پی پی سی) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے واضح کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے اندر گڑ بڑ کا ذمہ دار پریذائیڈنگ آفیسر ہوگا ضمنی الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں گے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو…

آئی ایم سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

آئی ایم سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، حکومت اعتراف کرے یا نہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے…

دہشتگردی کچلنے کیلئے سیاسی وعسکری قیادت فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا: علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد: ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق احمد صابری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے واضح پالیسی کا اعلان نہ کرکے پوری قوم کو مایوس کیا ہے۔ دہشت گردوں کو قانون کی گرفت میں…

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کے سلسلے کو روک رہی ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی میں کنٹرول…

نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیلِ نو، وزیر اعظم سربراہ ہوں گے

نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیلِ نو، وزیر اعظم سربراہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ازسر نو تشکیل کافیصلہ کیا گے جس کے سربراہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وزیر دفاع…

یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی

یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی

اسلام آباد (جیودڈیسک) یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی، عالمی منڈی میں یوریا سستی جبکہ اضافی پیداواری لاگت کے باعث پاکستان میں مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان تین…

وزیر اعظم نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ مسلح افواج کے سربراہان بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ روزنامہ دنیا نیوز نے کمیٹی کی تشکیل کی خبر ایک روز پہلے ہی شائع کر دی تھی۔ روزنامہ…

شدت پسندوں ہتھیار ڈالیں تو بات چیت ہو سکتی ہے، دفاعی کمیٹی

شدت پسندوں ہتھیار ڈالیں تو بات چیت ہو سکتی ہے، دفاعی کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا، ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شدت پسندوں نے ہتھیار نہ ڈالے تو ان کیخلاف طاقت کا استعمال…

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس، عسکری قیادت نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سخت سے سخت قوانین بنانے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری قیادت…

خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی، الیکشن کمیشن کی ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت

خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی، الیکشن کمیشن کی ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوشہرہ اور لکی مروت میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی غیر اعلانہ پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ آفیسرز کو خواتین کا الگ ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ضمنی انتخابات…

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان شام 4 بجے ملاقات ہو گی

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان شام 4 بجے ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کے نام پر مشاورت کیلیے آج شام ملاقات ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے، قرارداد وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی شیلنگ سے کیپٹن سرفراز…

خواتین کو ووٹ سے روکنے کے ثبوت پر کارروائی کریں گے، الیکشن کمیشن

خواتین کو ووٹ سے روکنے کے ثبوت پر کارروائی کریں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ اگر کسی نے کہیں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا ہے تو ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا ئے گی۔ اشتیاق احمد نے نوشہرہ میں تاروجبہ سمیت متعدد پولنگ…

ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی اطمینان بخش ہے، الیکشن کمیشن

ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی اطمینان بخش ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کی ابتدائی رپورٹ الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی ہے۔ موصول رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی اطمینان بخش ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشنز پربیلٹ پیپرز،بیلٹ باکسزاور دیگر انتخابی مواد بروقت پہنچا…

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران میں کمی سے نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں ساڑھے…

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آل پارٹیز کانفرنس سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بات عمران خان نے ذرائع کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں…

ای الیکشن تحقیقی مقالہ : ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت جاری

ای الیکشن تحقیقی مقالہ : ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ای الیکشن کے تحقیقی مقالے میں چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کا نام ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا گیا۔ اسلام آباد سے جاری ایچ ای سی کے اعلامیے…

بلوچستان: حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

بلوچستان: حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے، پولنگ 7 اکتوبر کو ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق بلوچستان کے حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا…

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمشن ہو گا

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمشن ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کے بعد پورا ملک بند کر سکتے تھے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔ ضمنی…

علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے نواز شریف کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ وزیر اعظم نے پوری قوم کو خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں الجھا ے رکھا

اسلام آبا د : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سر براہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں پوری قوم کو خوابوں اور…