سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کو کالعدم قار دیدیا

سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کو کالعدم قار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی لیز کو کالعدم قرار دے دیتے ہوئے معاہدے کی تحقیقات کر کے سول یا فوجداری جرم کے تعین کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس…

بہارہ کہو خودکش حملہ واقعہ کے ملزمان کا تعلق وزیرستان سے ہے

بہارہ کہو خودکش حملہ واقعہ کے ملزمان کا تعلق وزیرستان سے ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ نے ایوان زیریں کو بتایا ہے کہ بہارہ کہو خودکش حملہ واقعہ کے ملزمان کا تعلق وزیرستان سے ہے۔ کہتے ہیں سیکورٹی پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار ہے۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر…

سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلیو ایریا واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دینے والے ملزم اختر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے پرچہ ریمانڈ میں ملزم اختر کے تین روز کے…

لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری،سپریم کورٹ کا حکومت سے تحریری جواب طلب

لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری،سپریم کورٹ کا حکومت سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3…

فوری کارروائی کیلئے فوجی افسروں کو مجسٹریٹ کادرجہ دیا، چیف الیکشن کمشنر

فوری کارروائی کیلئے فوجی افسروں کو مجسٹریٹ کادرجہ دیا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس تصدق حسین جیلانی کاکہناہے کہ لاہور کے 638 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 117 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، جہاں فوج اندر اور باہرتعینات رہے گی۔ لاہور میں الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر میں…

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بارہ کہو واقعہ میں افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، قومی اسمبلی کو واقعے کی تازہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہو…

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہاتھ کبھی بھی بینقاب نہیں ہو سکیں گے۔ پاکستان کا کوئی بھی ادارہ حقیقی…

آئندہ چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آئندہ چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ دم توڑنے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، گوجرانوالہ، لاہور اور ہزارہ ڈویژن میں…

اسلام آباد واقعہ کا مرکزی ملزم سکندر لشکر طیبہ سے منسلک رہا

اسلام آباد واقعہ کا مرکزی ملزم سکندر لشکر طیبہ سے منسلک رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکند ر ملک نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ 90 کی دہائی میں لشکر طیبہ سے منسلک رہا۔ پولیس نے اس کے ابو ظہبی میں رابطوں کی تفتیش بھی شروع کردی…

حکومت نے لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری موخر کر دی

حکومت نے لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری موخر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سیکریٹری پانی و بجلی نے عدالت کو پہلے سے لیز شدہ لاکھڑا کول پاور پلانٹ کی نجکاری مخر کر دی۔ عدالت کا منصوبے کی نجکاری سے متعلق حکومت نے تحریری بیان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم…

سکندر کی وارڈ میں منتقلی کا فیصلہ اعلی حکام کرینگے، ترجمان پمز

سکندر کی وارڈ میں منتقلی کا فیصلہ اعلی حکام کرینگے، ترجمان پمز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سکندر اسلام آباد کے پمز اسپتال مین زیر علاج ہے۔ پمز کے ترجمان کا کہنا ہیکہ سکندر کی حالت اب کافی بہتر ہیتا ہم وہ ابھی تک آئی سی یو میں ہے، وارڈ میں منتقلی کا فیصلہ اعلی حکام…

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ پر سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، رضا ربانی کے 17 سوال کیا تھے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اسلام آباد واقعے پر تحریک التوا پر بحث کرتے…

اسلام آباد واقعہ پر انکوائری رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کے حوالے

اسلام آباد واقعہ پر انکوائری رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ پر وزارت داخلہ کی انکوائری کمیٹی نے پولیس یاانتظامیہ کے کسی افسرکیخلاف کارروائی کی سفارش نہیں کی۔ کمیٹی نے زمرد خان کے سکندر تک پہنچنے کو جونیئر اہلکاروں کی کوتاہی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف…

تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم

تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں ، آئندہ پانچ سال میں تھائی لینڈ کے ساتھ تجارتی حجم کو دوگنا کرنا چاہتے ہیں، تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا ہے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر، ایگزیو زاہو، نے کہا ہے کہ ادارہ جلد پاکستان کو 43 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اور یہ رقم انکم سپورٹ پروگرام کے لیے دی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق…

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی : این ڈی ایم اے

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی : این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو اٹھارہ ہو گئی۔ چار لاکھ بارہ ہزار ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کے اعدادو…

حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر 10 سے 20 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر 10 سے 20 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے 22 اگست کے ضمنی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا،حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر 10 سے 20 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالا، لاہور،کنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں…

بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے این او سی کی ضرورت نہیں : اسحاق ڈار

بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے این او سی کی ضرورت نہیں : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے پاکستان کو کسی ہمسایہ ملک سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں۔ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 10 کروڑ یورو قرض کی پہلی…

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو طلب، وزیراعظم صدارت کرینگے

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو طلب، وزیراعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس 22 اگست کو ہو گا، وزیراعظم کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں کنٹرول لائن پرکشیدگی کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں…

چوڑیاں نہیں پہنیں بھارت اپنا قبلہ درست کر لے ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی پاکستان کی طرف سے ہمیشہ دوستی کا ہاتھ بڑھایا گی

اسلام آباد : بھارت اپنا قبلہ درست کر لے کیونکہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنیں پاکستان نے ہمیشہ اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارت کی طرف دوستی ہاتھ بڑھانے میں پہل کی ہے لیکن بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ…

لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے”

لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے”

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں تیس پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں تیس پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ بجلی کی…

پاکستان سٹیل ملز کیلئے بیس ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکج کی تجویز

پاکستان سٹیل ملز کیلئے بیس ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکج کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس ایجنڈے کیلئے پاکستان سٹیل کی سمری بھجوا دی گئی ہے جس میں ادارے کی نجکاری سمیت حکومتی سرپرستی میں ادارہ چلانے کیلئے 20 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکچ…