تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نیاعلان کیا ہے کہ تمام 42 حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہی ہوں گے۔ حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے گی۔ وزارت دفاع کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان میں…

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

اسلام آباد (جیوڈیسک) طیش میں آ کر اسلام آباد میں فائرنگ کی، اپنی حرکت پر شرمندہ ہوں۔ سکندر کا بیان پولیس نے ریکارڈ کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ فراہم کرنے والا شخص کو پسرور سے گرفتار کر لیا ہے۔ شہر…

وزارت دفاع کی ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش

وزارت دفاع کی ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع نے این اے 25 ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق یہ سفارش سیکریٹری دفاع کی جانب سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت…

ضمنی انتخابات : فوج کی تعینات کیلئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان

ضمنی انتخابات : فوج کی تعینات کیلئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضمنی الیکشن میں تین دن باقی رہ گئے ہیں اور اس سلسلے میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔ انتخابات کے دوران فوج تعینات کرنے کے لئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہو رہے ہیں۔ دونوں ایوانوں میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ہوگی۔ صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…

سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھنوپنے کے مترادف ہے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر…

اسلام آباد کی خبریں 08.08.2013

وزیراعظم نواز شریف (آج) قوم سے پہلا خطاب کریں گے اسلام آباد (پی پی سی ) وزیراعظم نوازشریف (آج) پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے جو ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ وہ اپنے خطاب میں…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم امارات کی پرواز سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو رہا تھا۔…

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پانی کے تیز بہاو سے ایک بچی اور ایک خاتون کورنگ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بارہ کہو کا رہائشی نور افضل اپنی گاڑی پر بنی گالہ کے قریب سڑک…

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد اسلام آباد واقعے کی انکوائری کرنے والی3 رکنی ٹیم 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ مکمل نہ کر سکی، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمیٹی کو مزید 24 گھنٹے کا وقت دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں مسلح شخص کی…

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر چترال پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان…

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ساجدہ میر نے وزیراعظم کو خطاب سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ انہوں نے موقف اختیار…

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے عرب لیگ اور او آئی سی کے کردار کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے عوام زخموں سے چور ہیں، انہیں ٹینکوں سے روندا جا رہا ہے،…

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہے۔ اجلاس میں اسلام آباد فائرنگ واقعے کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں آئی جی،چیف کمشنر، ڈی سی، ایس ایس پی…

راول ڈیم پانی سے بھر گیا، اخراج کے لئے اسپل ویز کھول دیئے گئے

راول ڈیم پانی سے بھر گیا، اخراج کے لئے اسپل ویز کھول دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بارشوں کے باعث راول ڈیم پانی سے بھر گیاہے،اضافی پانی کے اخراج کے لئے ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے ہیں۔ ایس ڈی او ،راول ڈیم رانا بلال کے مطابق اس وقت راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ…

اسلام آباد فائرنگ مسلح شخص سکندر اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے مسلح شخص سکندر اور اس کی بیوی کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم محمد سکندر کے خلاف اسلام…

بھارہ کہو خودکش حملہ کیس خاتون سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد: بھارہ کہو خود کش حملہ کیس میں خاتون سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ملزمان کوبکتر بند گاڑی میں اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات…

لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین نے آئیسکو انتظامیہ سے عید بونس کی جلد ادائیگی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کی جانب سے عید بونس کی منظوری کے باوجود آئیسکو ملازمین بونس کی ادائیگی سے محروم ہیں۔ لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے صدرمحمد عاشق خان نے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ…

مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کی بجائے ان سے جنگ کا اعلان کیا جائے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کی بجائے ان سے جنگ کا اعلان کیا جائے اور جو ہتھیار پھینک دیں ان کے خلاف نرم رویہ اختیار…

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر فوج کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ دریائے چناب میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے کا پانی چھوڑے جانے…

حکومت نے علمائے کرام کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا , مولانا عبدالعزیز

حکومت نے علمائے کرام کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا , مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہیں علمائے کرام اور دینی مدارس کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہے۔ چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ اگر چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ذمہ…

لاہور : امریکی سفارتی عملے کو سیکیورٹی خدشات ہیں، ترجمان امریکی سفارتخانہ

لاہور : امریکی سفارتی عملے کو سیکیورٹی خدشات ہیں، ترجمان امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان میگھن گریرو نے کہا کہ لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ابھی تک سفارتی عملے کو واپس نہیں بھیجا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانیکی ترجمان میگھن گریرو نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو…

بارہ کہو خودکش حملہ ، 5 ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ

بارہ کہو خودکش حملہ ، 5 ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے بارہ کہو خود کش حملہ کیس میں پانچ ملزموں کا ایک روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔ بارہ کہو خودکش حملہ کیس میں ملوث ہدایت اللہ، صدام، یاسین، ولی اور مہوش کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے تمام صوبائی حکومتوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی ہر ممکن مدد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ہدایت…