مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے چار افسروں پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے…

اٹارنی جنرل کے جواب پر پرویز مشرف نے اعتراضات داخل کرا دیے

اٹارنی جنرل کے جواب پر پرویز مشرف نے اعتراضات داخل کرا دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے اٹارنی جنرل کے جواب پر سپریم کورٹ میں اعتراضات داخل کرا دیے ہیں۔جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے سربراہ ان کے مخالف ہیں۔ سپریم کورٹ قانونی مفادات کا تحفظ کرے پرویزمشرف کے…

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا ہے گوجرانوالا میں بارش برستے ہی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی سے تنگ عوام کے لیے مون سون کے بادل…

رحمان ملک نے مشرف کو بے نظیر قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

رحمان ملک نے مشرف کو بے نظیر قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا،دنیا نیوز نے ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کردہ عبوری چالان کی کاپی حاصل کر لی۔ بے…

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج سری لنکا روانہ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سری لنکا میں…

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔…

سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج ہو گی۔ وزیراعظم نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے خصوصی ٹیم تشکیل دیں اور جلد از جلد تحقیقات کرائی جائیں۔ حکومت نے…

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، اسحاق ڈار کو متبادل ذرائع کی تلاش

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، اسحاق ڈار کو متبادل ذرائع کی تلاش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ سے نیا قرض نہ ملنے کی صورت میں متبادل پلان پر کام شروع کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں ڈالر بانڈز جاری کئے جائیں گے جبکہ دوست ممالک سے مدد کیلئے وفد بھیجے جائیں…

بجلی بحران کا واحد حل متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار ہے،وزیراعظم

بجلی بحران کا واحد حل متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بجلی بحران کے باعث عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے، اس کا واحد اور فوری حل متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہے۔ یوں ضرورت سے…

ایکس سروس مین لیگل فورم، پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کا خیرمقدم

ایکس سروس مین لیگل فورم، پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کا خیرمقدم

راولپنڈی (جیوڈیسک) یکس سروس مین لیگل فورم نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کیلیے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ فورم کنوینیئر کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کہتے ہیں پرویز مشرف کے فیصلوں کا سب سے…

سابق حکومت کا سوئس حکام کوخفیہ خط ، مقدمات بند کرنے کا کہا گیا

سابق حکومت کا سوئس حکام کوخفیہ خط ، مقدمات بند کرنے کا کہا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے سوئس حکام کو سابق دور میں لکھے گئے خط پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت قانون اور سابق اٹارنی جنرل نے عدالت کو بے خبر رکھا، ذمہ داروں کو بادی النظر میں سنگین نتائج…

رمضان کے دوران ریل گاڑیوں میں بجلی کا نظام بہتر بنایا جائے، وزیر ریلوے

رمضان کے دوران ریل گاڑیوں میں بجلی کا نظام بہتر بنایا جائے، وزیر ریلوے

اسلام آباد (جیودیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ رمضان المبارک کے دوران ریل گاڑیوں میں بجلی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، ریلوے اسٹیشنوں پر صفائی نظام کو بہتر بنایا جائے اور…

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب کا مقروض ہو گیا

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب کا مقروض ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات کرواکر الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب روپے کا مقروض ہو گیا، الیکشن کمیشن نے مختلف اداروں کوڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی کرنا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذمہ فوج، نادرا اور پرنٹنگ کارپوریشن کے واجبات ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کر دیا

غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے اقدامات سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ،وزیراعظم نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کر دی ہے کہ ڈی جی ایف…

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس، حکومت نے مقدمے کے اندراج سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ سابق صدر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری۔ 3 نومبر 2007 کے غیر آئینی اقدامات پر مقدمہ…

اسلام آباد: پاپ میوزک کے بعد ایشا میں بھی مقبول

اسلام آباد: پاپ میوزک کے بعد ایشا میں بھی مقبول

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاپ میوزک کی دنیا میں قدم رکھنے والے نوجوانوں نے اپنی آواز کا جادو جگا کر دھوم مچا دی۔ پاپ میوزک کا جادو ینگسٹرز پر سر چڑھ کر بول رہا ہے،اسی حوالے سے…

این آر او کیس : چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر عدالت برہم

این آر او کیس : چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر عدالت برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کی تقرری نہ کیے جانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت…

وزیراعظم کا تھرمل بجلی گھروں کو گیس کی عدم فراہمی کا نوٹس

وزیراعظم کا تھرمل بجلی گھروں کو گیس کی عدم فراہمی کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے تھرمل بجلی گھروں کو گیس کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے کا گیس کی فراہمی فوری بحال کرنے اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد وزیر اعظم ہائوس سے…

ٹائلٹ صاف کرنے سے انکار، کپتان نے ایئر ہوسٹس کو طیارے سے اتار دیا

ٹائلٹ صاف کرنے سے انکار، کپتان نے ایئر ہوسٹس کو طیارے سے اتار دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹائلٹ صاف نہ کرنے پر جہاز کا کپتان ایئر ہوسٹس کو اسلام آباد چھوڑ کر طیارہ لاہور لے آیا۔ اسلام آباد بیجنگ سے براستہ اسلام آباد لاہور آنے والی پرواز پی کے 853 کی فضائی میزبان کو کپتان نے…

امریکی نمائندہ کی آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم سے ملاقات

امریکی نمائندہ کی آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی ہے۔ دوحہ میں طالبان کے دفتر کا قیام، افغانستان میں حالیہ پیش رفت اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ…

بینظیر قتل کیس : سابق سیکرٹری داخلہ کمال شاہ مشرف کے خلاف گواہ بن گئے

بینظیر قتل کیس : سابق سیکرٹری داخلہ کمال شاہ مشرف کے خلاف گواہ بن گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سابق سیکرٹری داخلہ کمال شاہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ بن گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ایف آئی اے نے قتل کے حوالے سے پرویز…

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے کے باہر تیز رفتار پانی کے ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں پانی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے ٹینکر نے موٹرسائیکل…

بیرون ملک چھٹی پر گئے ریلوے افسران کو 3 ماہ میں واپسی کا حکم

بیرون ملک چھٹی پر گئے ریلوے افسران کو 3 ماہ میں واپسی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے نئے احکامات کے مطابق آئندہ بیرون ملک جانے والے افسران کو ان سے چھٹی کی منظوری لینا ہوگی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عرصہ دراز سے چھٹی پر گئے ریلوے…

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی جس میں ڈرون حملوں اور طالبان کے ساتھ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں…