ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشو ں کا سلسلہ جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشو ں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں بارشو ں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔…

سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کی سماعت کچھ دیر میں

سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کی سماعت کچھ دیر میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گزشتہ روز بھی کیس کی سماعت کی تھی، فریقین نے تحقیقاتی…

بجلی کے بحران پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج ہوگا

بجلی کے بحران پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم نواز شریف آج بجلی کے بحران پر ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں قومی توانائی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے مطابق…

ای سی سی کی سرکلر ڈیٹ کی مد میں 326 ارب ادا کرنے کی منظوری

ای سی سی کی سرکلر ڈیٹ کی مد میں 326 ارب ادا کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کو سرکلر ڈیٹ کی مد میں تین سو چھبیس ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔ آئی پی پیز کو رمضان المبارک میں بجلی کی پیداوار بڑھنا ہوگی۔ دو ارب روپے…

اسلام آباد : راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اسلام آباد : راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے بعد جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والا…

الطاف حسین ٹھیک کہتے ہیں، مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، عمران خان

الطاف حسین ٹھیک کہتے ہیں، مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین درست کہتے ہیں کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کے بارے میں جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ بھی درست تھے۔ کیپیٹل ٹاک…

موسم میں تبدیلی کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی ہو گئی۔ اسلام آباد این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بارش ہونے اور گرمی کی شدت میں کمی ہونے سے بجلی کی طلب سولہ…

ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی کا 5 سالہ ریکارڈ طلب

ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی کا 5 سالہ ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار کیلئے گیس کے غلط استعمال پر منصوبہ بندی کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ٹیکسٹائل ملز سے بجلی پیدا کرنے کیلئے گیس کی فراہمی کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ منصوبہ بندی کمیشن…

وفاقی بجٹ کی منظوری، سی این جی کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

وفاقی بجٹ کی منظوری، سی این جی کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد سی این جی کی قیمتیں ایک روپے ستانوے پیسے تک بڑھنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد قومی اسمبلی نے سیلز ٹیکس کی شرح سترہ فیصد کرنے اور سی این جی پر اضافی نو…

گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیر اعظم

گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل استعمال کرنے اور تمام ذرائع تلاش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں پڑوسی ممالک سے گیس…

چودھری ذوالفقار قتل، ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 جولائی تک توسیع

چودھری ذوالفقار قتل، ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیربھٹو قتل کیس کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کے قتل کے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی…

طالبان کو امریکا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے راضی کیا : دفتر خارجہ

طالبان کو امریکا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے راضی کیا : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا۔ دوحہ مذاکرات میں براہ راست کردار نہیں لیکن ان کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ…

سی این جی لائسنسز کے اجرا میں بے ضابطگیاں ہوئیں، ایف آئی اے

سی این جی لائسنسز کے اجرا میں بے ضابطگیاں ہوئیں، ایف آئی اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کو بتایاگیا ہے کہ سی این جی لائسنسز کے اجرا میں بے ضابطگیاں ہوئیں، قوانین کا خیال نہیں رکھا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے کہ غیر قانونی سی این جی لائسنس جاری کیے…

کوئی نہیں جانتا سیکرٹ فنڈ کا استعمال صحیح ہو رہا ہے یا نہیں، چیف جسٹس

کوئی نہیں جانتا سیکرٹ فنڈ کا استعمال صحیح ہو رہا ہے یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹ فنڈ قومی مفاد میں استعمال ہو تو اچھا ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ ایک فیصد کا استعمال بھی ٹھیک ہو رہا ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں…

حکومت کی برداشت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، خورشید شاہ

حکومت کی برداشت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سوئس کیس دوبارہ کھولا جا رہا ہے،حکومت کی برداشت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…

مشرف پر آرٹیکل 6 کا اطلاق، قومی اسمبلی میں ارکان کا اختلاف رائے

مشرف پر آرٹیکل 6 کا اطلاق، قومی اسمبلی میں ارکان کا اختلاف رائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، اس بارے میں چودھری نثار نے آگاہ کیا تو ایوان میں آرٹیکل 6 کے اطلاق پر بحث چھڑ گئی ، بعض ارکان…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانون قرار دینے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 9 ماہ میں اسی ارب روپیو صول کرسکیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیپرا…

برطانوی وزیراعظم 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں دو طرفہ تعلقات اور…

صرف مشرف نہیں سب کا ٹرائل کیا جائے : اپوزیشن کا مطالبہ

صرف مشرف نہیں سب کا ٹرائل کیا جائے : اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر کا ٹرائل 12 اکتوبر 1999 سے شروع کیا جائے، حکومت فوج کی تضحیک کا تاثر نہ دے، دہشت گردی پر جامع پالیسی مرتب کی جائے، 6 ماہ حکومت کے لئے اہم ہیں، شیخ رشید اور دیگر اپوزیشن…

مشرف غداری مقدمہ، آج کی سماعت مکمل،حکم بعد میں جاری ہو گا

مشرف غداری مقدمہ، آج کی سماعت مکمل،حکم بعد میں جاری ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے ٹیم کیلئے وقت متعین کیا جائے گا، جبکہ خصوصی عدالت کے قیام…

بجلی پرسب سڈی مرحلہ وار ختم کی جائے،آئی ایم ایف کا پاکستان کو مشورہ

بجلی پرسب سڈی مرحلہ وار ختم کی جائے،آئی ایم ایف کا پاکستان کو مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کو بجلی پر دی جانے والی سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے کوئی موثر پالیسی تیارنہیں کی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے نرم…

جی ایس ٹی نفاذ بارے سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

جی ایس ٹی نفاذ بارے سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جی ایس ٹی نفاذ بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ 56 صفحات پر مشتمل ہے جس میں جی ایس ٹی نفاذ کو فنانس بل کی منظوری سے مشروط کر دیا گیا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ…

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے غیرملکی کوہ پیماوں کی لاشیں بھیجنے کا کام آج سے شروع ہو گا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ممالک کی جانب سے پروازوں کی کلئیرنس کا انتظار ہے۔…

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں دوسرا عبوری چالان انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ججز نظربندی کیس میں عبوری چالان سپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے انسداد دہشتگردی کی…